نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    144 لیونارڈ۔ (طعنہ زن ہو کر) ”مس راڈ اگر یہ مان لیا جائے کہ جو کچھ پادری صاحب کہتے ہیں ٹھیک ہے تو کیا آپ کا یہ خیال ہے کہ اس طرح کا فوری رشتہ مجھے پسند ہو گا۔ یقین مانیے کہ اگر میں آپ کے ساتھ فریب کرنا چاہتا تو سوائے اس کے اور کوئی چارہ نہ تھا کہ میں خود بھی اس دام فریب میں پھنس جاؤں۔ کیوں کہ...
  2. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    143 لیونارڈ (دل میں ان مختلف۔۔۔(غیر واضح لفظ) کا مقابلہ کر کے جن میں جوانا نے پادری کی اور اس کی خدمات کا اعتراف کیا) ”مس راڈ اگر آپ پادری صاحب کی ضامن ہوتی ہیں تو بس ہے بلاشبہ میرے مقابلہ میں آپ کی شناسائی ان سے۔۔۔(غیر واضح لفظ) تر ہے۔“ اس وقت سے لے کر خاص وقت تک جب کہ ایک خاص گفتگو نے حقیقت کو...
  3. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    142 اگر اس کی تربیت پر جائیں تو اسے نیم وحشی ہونا چاہیے تھا مگر نہیں بخلاف اس کے میں نے کوئی یورپین عورت اس انداز کی اپنی عمر بھر نہیں دیکھی۔“ ان خیالات میں محو لیونارڈ خیمہ گاہ تک پہنچا اور اس نے دیکھا کہ پادری فرانسسکو جوانا کے ساتھ کچھ راز کی باتیں کر رہا ہے۔ لیونارڈ۔ (کسی قدر درشتی سے)...
  4. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 141 مصیبت اٹھائی۔“ اتنا کہنے کے بعد وہ اس انگشتری کو جو فرانسسکو نے نکاح کا خطبہ پڑھتے وقت اس کی انگلی میں پہنائی تھی دیکھ کر کہنے لگی ”یہ انگشتری آپ کی ہے۔ اسے واپس لیجیے۔“ لیونارڈ۔”مس راڈ ہم دونوں نے ایک ہی مرحلہ طے کیا ہے میں چاہتا ہوں کہ آپ اس مہم کی یادگار میں اسے بطور نشانی کے اپنے...
  5. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    140 اس صفحہ پر تصویر ہے۔
  6. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    139 کچھ پھول تھے جو اس نے جنگل سے جمع کیے تھے اس وقت اس کے چہرہ سے کسی آنے والے خوف کے آثار ظاہر نہ تھے بلکہ یوں معلوم ہوتا تھا کہ بشاشت اور ترو تازگی کا غازہ اس پر راتوں رات مشاطہ قدرت نے مل دیا ہے۔ اس کی نرگسی آنکھیں نظر کے سحر آلود تیر چاروں طرف چلا رہی تھیں اور سرد خراماں کی تشبیہ اس پر پوری...
  7. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    138 آٹر ”آپ کا تو اسے شکریہ اداکرنا چاہیے تھا۔ آپ اس کے۔۔۔۔۔ شوہر ہیں۔“ لیونارڈ ۔ (خفا ہو کر) ”خبردار! احمق مت بن۔ کبھی میرے سامنے یہ کلمات پھر نہ کہنا وہ تو ایک بازیچہ اطفال تھا تو نے اسے سچ سمجھ لیا۔“ آٹر ۔ ”میان آپ ناحق خفا ہوتے ہیں میں نے کوئی بری بات تو نہیں کہی۔ خیر اب آپ اٹھیے اور دریا کے...
  8. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    137 پندرہواں باب انکشاف حقیقت صبح کا وقت تھا۔ لیونارڈ اور اس کے ہمراہی ایک جزیرہ پر خیمہ زن تھے لیونارڈ رہا شدہ غلاموں کو کشتیوں میں بٹھلا بٹھلا کر دریائے زمبزی کے حوالہ کر چکا تھا تاکہ جدھر ان کی مرضی ہو یا قسمت ان کو لے...
  9. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    136 دفعتًہ نیلا پڑ گیا اور ہاتھ پاؤں ڈھیلے چھوڑ کر نیچے گر پڑا۔ آٹر نے جو جھک کر دیکھا تو اسے معلوم ہوا کہ پیلے بھتنے کی جان نکل گئی ہے اور وہ فی النار والسقر ہو گیا اس پر سب ایک ساتھ بول اٹھے ”خدا ظالموں سے اسی طرح انتقام لیا کرتا ہے۔“ لیکن آٹر نے کہا ”یہ مجھ پر خدا نے ظلم کیا کہ اس کے انتقام...
  10. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    135 یہ نہ سمجھیے گا کہ تیری مصیبتوں کا یہیں خاتمہ ہو گیا۔تو نے کل رات کیا شیخی بگھاری تھی؟ تو کہتا تھا کہ میں نے بیس ہزار حبشیوں کو غلامی میں فروخت کیا ہے تیرا یہ دعویٰ البتہ ٹھیک تھا۔ ایک ایک غلام کے ساتھ تو نے پانچ پانچ اور بے گناہ و۔۔۔(غیر واضح لفظ) بھی قتل کیے مراد سفیدیش لوگوں کو، حاملہ...
  11. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    134 اور کچھ دور جا کر انہوں نے دیکھا کہ ایک شخص سر جھکائے زمین پر بیٹھا ہے اور بہت سے نو آبادی کے لوگ اس کے گرد حلقہ زن ہیں ان کے آنے پر جب اس شخص نے نگاہ اٹھائی تو یہ سب کے سب چونک پڑے کیوں کہ یہ شخص خود پیلا بھتنا تھا۔ پیلے بھتنے کے چہرہ پر بھی لیونارڈ اور اس کے ہمراہیوں کو دیکھ کر بیم و یاس...
  12. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    133 جب وہ توپ کی زد میں آئے تو سوا نے جو توپ کو بھرے ہوئے۔۔۔(غیر واضح لفظ) ہاتھ میں لیے ہوئے کھڑی تھی فوراً ان پر فائر کیا ان میں سے اکثر فوراً اڑ گئے جوانا نے کانپ کر لیونارڈ سے کہا کہ یہ مقام تو واقعی دوزخ بن رہا ہے۔ اور واقعی اس نے سچ کہا تھا۔ اگر چاروں طرف آگ کے بھڑکتے شعلوں کے بلند...
  13. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    132 پڑا ہوا تھا اٹھا لائے اور پھاٹک پر دھڑا دھڑ مارنے لگے دس منٹ تک تو پھاٹک کو کچھ خبر نہ ہوئی مگر اس کے بعد اس میں دراڑ پڑ گیا اور وہ کہنے لگا۔ آٹر ( سوا سے مخاطب ہو کر) ”جلدی کر جلدی کر ورنہ کام خراب ہو جانا ہے۔“ سوا ( توپ کا رخ پیٹر کی مدد سے بدل کر) ”کالے آدمی دخل معقولات نہیں دیا کرتے۔“ اس...
  14. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 131 یہ دیکھ کر آٹر بولا ”واؤ اس عورت نے تو بڑا کام کیا ہے یہ تو مردوں سے بھی بڑھ گئی“ لمحہ بھر کے بعد وہ توپ کے پاس پہنچ گئے اور توپ کے دوبارہ بھرنے میں مدد دینے لگے لیکن جونہی کہ سوا نے جوانا کو دیکھا وہ اپنے گھٹنوں کے بل جا کر جوانا کے ہاتھ پاؤں چومنے لگی۔ لیونارڈ نے کہا کہ”اس وقت ان...
  15. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال تو بالکل نہیں تھا آپ کا! خواب تھا وہ بھی حقیقت لگ رہی تھی۔
  16. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت نہیں بلکہ خوشی ہوئی کہ میں نے میم سیما علی کو خواب میں دیکھا۔
  17. لاريب اخلاص

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    خدا ایسے احساس کا نام ہے رہے سامنے اور دکھائی نہ دے بشیر بدر
  18. لاريب اخلاص

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک علامہ اقبال
  19. لاريب اخلاص

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    خوبصورت لڑی۔
  20. لاريب اخلاص

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی محسن نقوی
Top