نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    161 بھتنے کے قلعہ میں شادی کی رسم ادا ہوئی تھی۔ میں نہیں جانتا کہ آپ کے یا جوانا کے دل میں اس رسم کی کوئی وقعت ہے یا نہیں اور میرے مرنے کے بعد آپ دونوں کو اس کا کہاں تک خیال رہے گا مگر جو کچھ بھی ہو مجھے یقین ہے کہ اگر آپ میں اس فیاضی اور نیک نیتی کا ایک شمہ بھی ہے جو ایک شریف النفس انگریز میں...
  2. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    160 اس کی تین پسلیاں ٹوٹ گئیں اور دائیں گھٹنے میں بھی ضرب آئی تھی کچھ دن انہوں نے وہیں قیام کیا۔ آخر کار یہ ٹھہری کہ ایک چارپائی پر اس کو گھر لے چلیں نظر براں اگرچہ وہ مارے درد کے بیتاب تھا لیکن وہ تھوڑے تھوڑے فاصلہ پر ٹھہرتے ہوئے نو آبادی میں لے آئے۔ جب صبح ہوئی تو ماووم نے لیونارڈ کو بلایا۔...
  3. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    159 چل بسے“ مگر چارپائی پر سے ایک دھیمی آواز ”جوانا تم ہو! جوانا تم ہو“ کہتی سنائی دی جسے سن کر جوانا جلدی سے آگے بڑھی اور پکاری کہ ”ابا جان! ابا جان۔“ آخر کار چارپائی مکان کے اندر لا کر نیچے رکھ دی۔ لیونارڈ نے اپنے سامنے ایک وجیہ و دراز قامت شخص کو لیے ہوئے دیکھا جس کی عمر قریب پچاس سال کے ہو...
  4. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    158 ”گولیاں برسیں سامنے سے اور ہو گئیں سب کے پار“ ”اُڑ گئے کٹ گئے بھن گئے جل گئے مر گئے مٹ گئے سب“ ”بردہ فروشوں کی راکھ کا باقی رہ گیا اک انبار“ ”میرے میان کی مدح کو گاؤ مل کر تم سب لوگ“ ”شکر بجا لاؤ تم اس کا لوگو سو سو بار“ ”پیلے بھتنے کی قید سے...
  5. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    157 اس صفحہ پر تصویر ہے۔
  6. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    صفحہ 156 ”پیل سفید اس کو کہوں یا کوہ شجاعت و زور“ ”کھینچ کے برچھا ماروں اسے ہو اس سے جسے انکار“ ”کام کیے ہیں میرے میان نے ایسے کہ جن کی نظیر“ ”جگ سب ڈھونڈ پھیرو تم تب بھی ملنی ہے دشوار“ ”یکہ و تنہا قلعہ میں جا کر اس نے رات کے وقت“...
  7. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کون لگائے کھوج کسی کا خود غرضی کے اس جنگل میں ملتا ہے انسان یہاں بھی لیکن ایک ہزار کے پیچھے ننگی ہو کر ناچ رہی ہے بھوکی روحوں کی مجبوری جھانک سکو تو جھانک کے دیکھو جسموں کے انبار کے پیچھے قتیل شفائی
  8. لاريب اخلاص

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    سوچتے سوچتے دل ڈوبنے لگتا ہے مرا ذہن کی تہ میں مظفرؔ کوئی دریا تو نہیں مظفر وارثی
  9. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجہ جاننا چاہتی ہوں پرانے کیفیت نامہ کیسے اور کہاں دیکھے جا سکتے ہیں؟ براہِ مہربانی رہنمائی فرما دیجیے۔
  10. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم محبت کو محبت ہی سے یاد کرتے ہیں سچی۔
  11. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وفا شناس ضرور ہیں یہاں، مگر اگر شاید بہت کم!
  12. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں محفل میں آ کر ایک بات ایویں ہی بس حیرت میں ڈالے دیتی ہے کہ نوٹیفکیشن پہ جب نگاہ پڑتی ہے تو کافی ہوتے جب ادھر ادھر مصروف ہو جائیں تو نوٹیفکیشن سے ایک کم ہو جاتا ہے جیسے ابھی پندرہ تھے کچھ دیر بعد چودہ ہو گئے پھر ایک دن کم ہوتے ہوتے بچائے۔ بھئی فوراً نوٹیفکیشن دیکھ لیے۔
  13. لاريب اخلاص

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    لاریب اخلاص: ریختہ صفحات۔۔۔۔ 81 تا 85 مکمل لاریب اخلاص : ریختہ صفحات۔۔۔۔ 96 تا 100 مکمل لاریب اخلاص : ریختہ صفحات۔۔۔۔ 101 تا110 مکمل لاریب اخلاص : ریختہ صفحات۔۔۔۔111 تا 120 مکمل لاریب اخلاص : ریختہ صفحات۔۔۔۔121 تا 130 مکمل لاریب اخلاص : ریختہ صفحات۔۔۔۔131 تا 140 مکمل لاریب اخلاص : ریختہ...
  14. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    150 کچھ بات چیت کرے۔“ دفعتًہ ایک تجویز اسے سوجھی اور کشتی کے دنبالہ سے تکیہ لگا کر وہ گانے لگی۔ آواز اس کی نہایت سریلی اور مست کرنے والی تھی۔ لیونارڈ جس نے مدت سے گانا اور پھر اچھا گانا نہ سنا تھا محو و از خود دفتہ ہو گیا۔ کچھ دیر کے بعد وہ رک گئی اور کہنے لگی ”مسٹر اوٹرم شاید میں آپ کو بیزار کر...
  15. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    149 سے سن کر جوانا کو لیونارڈ کے حالات دریافت کرنے کی اور زیادہ آرزو ہوئی اور اس نے دل میں کہا کہ اگر موقع ملے تو خود لیونارڈ ہی سے اس کے حالات دریافت کرنے چاہیں۔ یہ موقع جوانا کو سفر کے ختم ہونے سے ایک تمدن پہلے ملا۔ دریا کی منزلیں کشتی میں طے کرتے ہوئے وہ بخیر و خوبی برباد شدہ نو آبادی کے قریب...
  16. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    148 سولہواں باب غلط فہمیاں جس تلخ و ترش مکالمہ کا ذکر پیچھلے باب میں کیا گیا ہے اس کی وجہ سے لیونارڈ اور جوانا میں شکر رنجی پیدا گئی۔ اور اگرچہ سفر کی ضرورتیں انہیں ایک دوسرے سے ملنے پر مجبور کرتی تھیں لیکن یہ کشیدگی...
  17. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    147 وجہ سے میرے دل سے ایک بہت بڑا بوجھ اٹھ گیا کیوں کہ اگر میں آپ کو ان اہل ظلمات کے جواہرات کے حصول میں مدد دے سکوں تو آپ کے اس احسان کا بدلہ ہو جائے گا جس کے بوجھ تلے میں اس وقت دبی جا رہی ہوں۔“ لیونارڈ۔ (دفعتًہ اٹھ کر) ”ہمیں کل بہت سویرے روانہ ہونا ہے اس کی مجھے اب اجازت دیجیے۔“ یہ کہہ کر وہ...
  18. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    146 کو کیوں رفع کر دیا۔ میں اپنے تصور میں اس واقعہ کو زمانہ وسطی کے ان دل آویز افسانوں سے تشبیہ دیے بیٹھی تھی جن میں جنگ۔۔۔(غیر واضح لفظ) ستم رسیدہ عیسائی لڑکیوں کو اپنے زور بازو سے۔۔۔(غیر واضح لفظ) کے پنجہ قید سے جا کر رہائی دلواتے تھے۔ میں اپنے تئیں اسی طرح کی آفت رسیدہ لڑکی خیال کیے ہوئے تھی...
  19. لاريب اخلاص

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    145 اور مسٹر اوٹرم کو اس نے ”جان سے پیارے لیونارڈ“ کیوں کہا؟ عورتوں کے دل بھی عجیب ہوتے ہیں۔ دفعتًہ جوانا کو جین سے خواہ وہ کوئی بھی ہو ایک گونہ تنفر پیدا ہو گیا جب وہ اقرار نامہ کو پڑھ چکی تو اس نے اپنا دلفریب چہرہ جس پر حقارت آمیز تبسم ظاہر تھا اٹھایا اور بولی”ظلمات اور لعلوں کی حکایت کے کیا...
Top