نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    عمدہ ہے! آپ کے سسرا کہنے پہ کلاس کی ایک بات یاد آ گئی میم ایک دن مذکر و مؤنث کی پہچان کے لیے پوچھنے لگی تو ایک لڑکی سے پوچھا کہ سسر: کہتی سسری!!!
  2. لاريب اخلاص

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت شگفتہ و رنگین گفتگو ہے سراجؔ چمن میں بات تری رنگ و بو سے کھیلے گی عفیف سراج
  3. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے بیٹھے ہیں ہم تہیۂ طوفاں کیے ہوئے مرزا غالب
  4. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ترتیب بگڑ نہیں گئی میم سیما علی ۔:)
  5. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندہ دل لوگ کہیں بھی ہوں تنہا نہیں ہوتے۔ اللہ جی محترم الف عین کو اپنی رحمت خاص میں رکھیں باخیریت لوٹیں محفل میں آمین ۔
  6. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹ سے:) جی ان شاءاللہ سکون سے ہوگا۔
  7. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمباکو: "نوشی" صحت کے لیے مضر ہے۔ وزارت صحت حکومت پاکستان۔
  8. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت شکریہ سر:)
  9. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کے نام سے شروع کرتے ہیں۔ بہت شکریہ سر!
  10. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ایک بات ہم پہلے بتائے دیتے ہیں کہ وقت ملنے پہ صفحات مکمل ہوں گے دیر ہونے پہ پیشگی معذرت۔
  11. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محب علوی سر ،دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں لائبریری میں شامل کرتے ہیں یا!!!
  12. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لائبریری کا چکر تو لگاتی رہتی ہوں مجھے لگا کوئی انوکھی الگ سے کتاب لکھنا ہوگی۔
  13. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کتاب!!! وہ کون سی؟
  14. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسمت ہمیشہ اچھی رہی پھر بھی دعاؤں کی کمی اپنی جگہ.
  15. لاريب اخلاص

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بنتا کیا میں نے تو بنا دیا۔
  16. لاريب اخلاص

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگر س ہٹا دیں تو ظالم تیر بنتا ہے۔:)
  17. لاريب اخلاص

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے مرزا غالب
  18. لاريب اخلاص

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    واہ! خوب کہا قصہ آنکھوں کا!
  19. لاريب اخلاص

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میں نے آنکھوں میں جھانکنا چاہا اس نے دل میں اتار دیں آنکھیں عبدالرحمان مومن
  20. لاريب اخلاص

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ایسی شدت ہے درد کی یارو ہم نے زخموں پہ زخم وارے ہیں نصیر احمد ناصر
Top