نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    خوبصورت ناروے

    خوبصورت! حسییییییں منظر.
  2. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جان سے بھی عزیز ہوتے کچھ رشتے!
  3. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چیونٹی کو بھی دیکھ کے ہمیں زمین پہ چلنا چاہیے ۔
  4. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طول بلد پہ ذرا روشنی ڈالیے:)
  5. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ادا کرتی جرمانہ گر غلطی ہوتی وہ تو محترم سید عاطف علی نے بروقت درستی کر دی ورنہ سر محمد عبدالرؤوف تو لگے تھے غلطی کو اغلاط میں شامل کرنے۔ (میں سوچ رہی تھی اب اردو محفل کے دفتر جانا پڑے گا جرمانہ جمع کروانے)
  6. لاريب اخلاص

    جم کر آئے کالے بادل از محمد خلیل الرحمٰن

    خوب ہے بادلوں پہ گرجتی نظم:)
  7. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر معاش میں رہتا ہے انسان۔
  8. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ
  9. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزرے وقت شدت سے یاد آتے اور اتنی ہی شدت سے ماضی ہوئے جاتے ہیں
  10. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاقت کے بل بوتے کمزور کو دکھ مت دو۔
  11. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مشکل کے ساتھ آسانی ہے.
  12. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت گزرنے کے ساتھ کیا دکھ درد بھی مدھم ہوتے جاتے ہیں !
  13. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یقین کیجیے دل کو سکون ملتا ہے ذکر الہی سے۔
  14. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکیزہ خیالات بھی کتنے خوبصورت ہوتے ہیں نا!
  15. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب بھی چاند اپنے جوبن پہ ہوتا خوب چمکتا ہے رات گھنٹوں کھڑکی سے جھانکتا رہا۔
  16. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چمکتی ہر چیز سونا نہیں ہوتی۔
  17. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکھ لیے سر آپ کے لیے بھی چاول! سلامت رہیے۔
  18. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    د پھر سے! ہوتا ہے لیکن عزت و احترام بہت زیادہ۔ ہماری ٹیچرز بہت شفقت سے پیش آتیں الحمدللہ۔
  19. لاريب اخلاص

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    واہ! بہت بہت خوب کیا شاندار اشعار ہیں! خوبصورتی کوٹ کوٹ کے بھری ہے بھئی بہت عمدہ سر!
  20. لاريب اخلاص

    کثرتِ رنج مرے جی کا ضرر کیوں نہ ہوئی

    قحط النساء!!! (میرے ناقص علم میں اس کی کمی تھی) تو آپ قحط النساء کے عالم کو مزید ہو کا عالم نہ بنایا کریں نا,:) اپنی شیریں سخن باتوں اور ہلکی سی (بہت زیادہ سمجھیے گا) شوخی و ظرافت کا جو عنصر اکثر و بیشتر غالب رہتا ہے، ہمیں اس سے بے فیض نہ رکھا جائے. اردو محفل پہ آتی جاتی رہا کیجیے عالیجاہ!
Top