336
لیونارڈ کے اشارہ پر بونا ایک تہائی پر جو دروازہ کے قریب رکھی ہوئی تھی بیٹھ گیا اور لیونارڈ اور جوانا مسٹر ٹرنر کے کمرے میں داخل ہوئے مسٹر ٹرنر نے کہا ” آئیے جناب تشریف رکھیے۔ لیونارڈ اور جوانا دو کرسیوں پر بیٹھ گئے۔ پھر لیونارڈ نے جیب میں سے ہفتہ وار ”ٹائمس“ کا ایک پرچہ نکال کر کہا۔ ”کیا یہ...