85
میں مترنم بہتیں وقتاً فوقتاً مینڈک ایک ساتھ مل کر پکارنا شروع کر دیتے تھے اور پھر چپ ہو جاتے تھے۔ کبھی حواصل۔۔۔(غیر واضح لفظ) سے چلاَّ اٹھتا تھا گویا کسی نہنگ یا دریائی گھوڑے نے اس کے آرام میں خلل اندازی کی ہے۔ کبھی۔۔۔(غیر واضح لفظ) ہوا پر سمندر کی طرف جانے والے طائرانہ صحرائی کے اڑنے کی آواز...