339
اس کی وجوہات جو کچھ بھی ہیں میں تم کو بتاتی ہوں۔
”لیونارڈ میرے باپ نے جو ایک نہایت بے رحم شخص تھا مجھے اس شادی پر مجبور کیا اور زبردستی یہ بیڑیاں میرے پاؤں میں پہنائیں۔۔ میں جانتی ہوں کہ اس سے میری کمزوری ثابت ہوتی ہے لیکن میں ہمیشہ سے کمزور اور میری قوت فیصلہ کبھی بھی زبردست نہ تھی۔ پھر بھی...