نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    محترمہ شیری رحمان صاحبہ

    محترمہ شیری رحمان صاحبہ :punga::dosti::best:
  2. فخرنوید

    ویب سائیٹس کے خزانے

    السلام علیکم! تمام ویب پبلشرز ، بلاگرز اور فورمرز کے لئے اب پاک گلیکسی پورٹل کی جانبے سے ویب سائیٹس کی ڈائیریکٹری میں مفت شمولیت شروع ہے۔ آپ بھی اس کا حصہ بنیں اور اپنی ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھائیں اور اس کی رینکنگ میں اضافہ کریں پاک گلیکسی ویب ڈائریکٹری ربط: پاک گلیکسی پورٹل ویب سائیٹس...
  3. فخرنوید

    اسرائیلی فوجیوں کا جنگ لڑنے سے نفرت

    اسرائیلی فوجیوں کا جنگ لڑنے سے نفرت اور ایک فلسطینی بے گناہ عورت کی شہادت کا اقرار برائے خبر: پاک گلیکسی
  4. فخرنوید

    مفت جی ہاں بالکل مفت ایزی لوڈ حاصل کریں

    السلام علیکم! تو جناب سب دوستوں کے لئے گرما گرم آفر اب مفت جی ہاں بالکل مفت ایزی لوڈ حاصل کریں اس ربط پر کلک کریں اور حاصل کریں مفت ایزی لوڈ وسلام :dancing:
  5. فخرنوید

    کیا ایک ہلال چیز ۔۔۔۔ غیر مسلم کے لئے حلال ہے؟

    عمران خان نے ہلال پاکستان واپس کرنے کا اعلان کر دیا۔
  6. فخرنوید

    اسرائیلی جارحیت اور احتجاجی جلوس

    اسرائیلی جارحیت اور احتجاجی جلوس: منجانب: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام
  7. فخرنوید

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    سلام محبت سلام عشق سلام بیقراری سلام جدائی سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جناب یہ مضمون صرف شادی شدہ شہیدوں کے نام ہے۔ تو بتائیے آپ کو شادی کا لڈو کیسا لگا؟ :pagaldil:پچھتائے ؟ ہاں یا ناں...
  8. فخرنوید

    روبی آن ریلس کی کلاسز

    السلام علیکم! میں یہ جاننا چاہتا ہوں۔کہ اس فورم پر نومبر میں کچھ داخلے ہوئے تھے۔ کہ روبی آن ریلس پر کچھ کام کیا جائے گا۔ جس کی تاریخ دسمبر کا تیسرا ہفتہ تھا۔ لیکن اب تو جنوری کا بھی پہلا مہینہ آگیا ہے۔ کب شروع ہو گی؟:beating::laugh:
  9. فخرنوید

    مبارکباد باسم کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم! جناب باسم کو آج یکم جنوری 2009 کو سالگرہ مبارک ہو :hatoff:
  10. فخرنوید

    پی سی سے انٹرنیٹ پر ای میل

    السلام علیکم! میری تمام دوستوں سے ایک ایسی چیز کے متعلق معلومات چاہیں۔ کہ میں اپنے سرور یعنی پی سی پر ای میل کمپوز کروں اورپھر اسے مختلف ای میلز پر ایک ہی وقت میں بھیج سکوں۔ میرے پاس میری ڈومین اور ہوسٹنگ بھی ہے۔ جس میں مجھے pop3 اورsmtp بھی موجود ہے۔ شکریہ
  11. فخرنوید

    اردو زبان میں مفت پی ایچ پی بی بی فورمز

    السلام علیکم! جناب محترم میں نے ایک چھوٹی سی کاوش کی ہے جس میں ، میں نے اپنے تمام ان بھائیوں کی مدد کرنے کی کوشش کی ہے جو ابتدائی سطح پر ہیں اور وہ ڈیٹابیس وغیرہ کو نا سمجھ پانے کی وجہ سے ابھی تک اپنا اردو فورم نہیں بنا سکتے ہیں۔ تو ان کے لئے میں نے ایک ایسا پلیٹ فارم بنایا ہے جس میں وہ اپنی...
  12. فخرنوید

    vBulletin اردو زبان کی فائلز

    السلام علیکم دوستو! میں نے وی بلیٹن کا فورم خریدا ہے اور اب لوکل ہوسٹ پر انسٹال بھی کر لیا ہے۔ لیکن ترجمہ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ کیا کوئی بھائی مجھے اس کی اردو زبان کی فائلز مہیا کر سکتا ہے۔ بہت مہربانی ہو گی۔ابھی میں نے اس میں موڈز شامل کرنے ہیں تاکہ سب کچھ مکمل کر کے پھر اسے ڈومین پر لاوں۔...
  13. فخرنوید

    بھارت کا نیا نقشہ

    2012 میں بھارت کا نقشہ 2023 میں بھارت کا نقشہ
  14. فخرنوید

    خلیفہ کسے کہتے ہیں؟

    خلیفہ کسے کہتے ہیں؟ اب ےہاںدوباتےں قابل غورہےں کہ خلےفہ کس کو کہتے ہےں اوراللہ نے ساری مخلوق مےں صرف انسان کوخلےفہ کےوںبناےا؟ قارئےن محترم!لفظ خلےفہ خَل±فµ سے بناہے اورخَلِے±فَةµبروزن فَعِے±لَةµخلےفہ کالفظی معنی ہے پےچھے آنے والا،نائب ،قائم مقام ،جانشےن ۔ جوکسی کی نےابت مےں اس والے کام...
  15. فخرنوید

    نعت شریف - جمالِ شاہِ بطحا حق نما معلوم ہوتا ہے

    جمالِ شاہِ بطحا حق نما معلوم ہوتا ہے یہ آئینہ ہے وہ جس میں خدا معلوم ہوتا ہے ہے جس کی خوش ادائی کا بیانِ ماطغٰی شاہد تری آنکھوں میں وہ رنگِ حیا معلوم ہوتا ہے ہے تو ہی نقطہ جاذب تا¿ثر کی شعاعوں کا ہر اک دل میں نہاں سودا ترا معلوم ہوتا ہے جبینِ ماہِ طیبہ کی ضیائے بے نہایت میں مجھے حسنِ...
  16. فخرنوید

    کیٹگریز اور فورمز کی لکھائی

    السلام علیکم! آج میں آپ سب صاحبان کے ساتھ جو مسلہ لے کر آیا ہوں وہ یہ ہے کہ جب میں منتظم پینل سے کیٹگری یا فورم بناتا ہوں تو وہاں اردو لکھتا ہوں لیکن صفحہ اول پر وہ عجیب سی زبان میں نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔ اب تو اس کا کریکٹر سیٹ بھی utf-8ہے جناب وسلام :beating:
  17. فخرنوید

    تعارف عزت مآب جناب حضرت محمد صابر دامت برکاتہم عالیہ آف گوجرانوالہ شریف

    السلام علیکم! دل والو۔۔۔ قدر دانوں آج آپ کی اس محفل میں عزت مآب جناب حضرت محمد صابر صاحب دامت برکاتہم عالیہ آف گوجرانوالہ شریف کی آمد ہے ۔ میں ان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ باقی تعارف ان کا ان کی زبانی سننا پسند کروں گا۔ بصورت مجبوری میں بھی تعارف کروا دوں گا۔...
  18. فخرنوید

    ویب فورم کی اینکوڈنگ

    السلام علیکم! جناب میں ایک اردو زبان میں فورم بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ یعنی ایک فورم کو اردو زبان میں ترجمہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ لیکن جو نہی میں اس کو کھولتا ہوں۔ تو وہ درست طرح سے اسے اینکوڈ نہیں کرتا ہے حالانکہ میری ساری فائل تقریبآ UTF-8 ہیں ۔ لیکن پھر بھی اس کی اینکوڈنگ کیوں درست نہیں...
  19. فخرنوید

    اردو فورم اور پورٹل کے ترجمہ میں دشواری

    السلام علیکم! میں ایک پی ایچ پی لینگوئیج میں لکھے ہو ئے فورم کا اردو ترجمہ کر رہا ہوں۔ لیکن اس کی ایک فائل کو ہی ڈریم ویور کے زریعے اردو یونیکوڈ میں ترجمہ کر کے جب دیکھا تو وہ عجیب سی زبان میں الفاظ دکھانے لگی۔ کیا آپ مجھے بتانا چاہیں گے کہ اس کی اردو لوکلائزیشن کیسے بہتر ہو سکتی ہے۔ میں نے...
  20. فخرنوید

    ویڈیوز کی ڈاون لوڈنگ

    السلام علیکم! کیا میرا کوئی محترم دوست یہ بتانا پسند فرمائے گا کہ کیا اس طرح شروع ہو نے والے mms://exxxxt.com.net/xxxvideo.wmvلنک والی ویڈیوز کی ڈاون لوڈنگ کیسے کی جا سکتی ہے۔ وسلام شکریہ
Top