نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    سی ایس ایس میں ویب کی سمت بدلنا

    السلام علیکم! کیا کوئی بھائی مجھے یہ بتانا پسند فرمائے گا کہ میں کونسا کوڈ استعمال کروں کہ سی ایس ایس میں ویب کی سمت بائیں سے دایئں بدل جائے۔ مہربانی ہو گی جناب۔ شکریہ
  2. فخرنوید

    پی سی سے ایس ایم ایس

    اسلام علیکم! میں نے دیکھا ہے کچھ لوگ اپنی ویب سائیٹس پر ایس ایم ایس کرنے کی مفت سہولت پیش کرتے ہیں۔ میں بھی ایک ایسا ہی طریقہ چاہتا ہوں ۔ جس میں بین الاقوامی سطح پر یا صرف پاکستان میں مفت سہولت دے سکوں۔ کیا کوئی بھائی یہ بتائے گا یہ کیسے ممکن ہے۔ یا یہ بتا دیں میں اپنے پی سی یا لیپ ٹاپ سے...
  3. فخرنوید

    اردو ویب سرور کا فورم

    السلام علیکم! جناب آج آپ سے یہ گزارش ہے کہ کوئی مجھے کیا اردو ویب سرور میں موجود فورم کو انسٹال کرنے کے لئے پیکج کا ڈاون لوڈ لنک یہاں مجھے دے سکتا ہے۔ وہ اردو ویب سرور جو یہاں پر ڈاون لوڈ میں پڑا ہے۔ شکریہ
  4. فخرنوید

    عمومی غلطی موضوع دیکھنے پر

    السلام علیکم! جب میں اپنے فورم پر کوئی موضوع دیکھنے لگتا ہوں تو کبھی تو وہ درست نظر آجات ہے لیکن کبھی وہ یہ درج زیل ایر ر دے جاتا ہے ۔ اس کا حل بتا دیں عمومی غلطی SQL ERROR [ mysql4 ] You have an error in your SQL syntax; check the manual that corresponds to your MySQL server version for...
  5. فخرنوید

    پی ایچ پی بی بی 3 پر فورم

    السلام علیکم میں نے پی ایچ پی بی بی 3 پر فورم بنائے ہیں لیکن وہ نظر نہیں آتے عام یوزر کو میں نے اس کی پرمیشنز بھی سیٹ کی ہیں۔ اس کے علاوہ بورڈ بھی ان اویلبل آرہا ہے کوئی حل بتا دو یار www.anmourdu.info/forums
  6. فخرنوید

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی 3 میں اردو ویب پیڈ انسٹال

    السلام علیکم میری اپنے دوستوں سے التجا یہ ہے کہ کوئی بھائی مجھے کیا یہ کام کر سکتا ہے کہ اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی 3 میں اردو ویب پیڈ انسٹال کر دے اس کے علاوہ لاگ ان میں بھی اردو لکھنے کی سہولت دے دے بہت بہت مہربانی ہو گی
  7. فخرنوید

    مائی سیکول ڈیٹا بیس کو پی ایچ پی یوزر

    السلام علیکم! کیا کوئی بھائی صاحب مائی سیکول ڈیٹا بیس کو پی ایچ پی یوزر کے اندراج کے لئے صفحہ بنانا بتا سکتا ہے ۔ فرض کریں میں ایک ڈیٹا بیس بناتا ہوں اور چاہتا ہوں یوزر خود سے میرے صفحے پر آکر اپنا ڈیٹا اینٹر کرے اور پھر اسے سرچ بھی کرسکے ۔ یعنی اس کا رزلٹ بھی لے سکے۔ یعنی مائی سیکول ڈیٹا...
  8. فخرنوید

    2 لاکھ مسلمان اور مسجد ایک نہیں

    السلام علیکم! ابھی ایک تازہ خبر پڑھی ہے جس کے مطابق
  9. فخرنوید

    اوریکل اپلیکیشنز میں یونی کوڈ کا استعمال

    السلام علیکم! تمام ماہرین اور طلبہ سے ایک چیز پوچھنی ہے کیا اوریکل اپلیکیشنز میں یونی کوڈ کا استعمال ہو سکتا ہے؟ اگر ہو سکتا ہے تو کیسے؟ شکریہ
  10. فخرنوید

    پی سی کو براہ راست ویڈیو سٹریمنگ سرور

    السلام علیکم! دوستو ، بھائیو اور بہنوں آج میں آپ کے لئے جو موضوع لایا ہوں۔ وہ ہے پی سی کو براہ راست ویڈیو سٹریمنگ سرور بنانا۔ کیا کسی بھائی کو اس کے متعلق معلومات ہیں۔ اگر ہیں تو وہ ذرا تفصیلی بیان کر کے ہم سب کی رہنمائی فرمائے۔ اگر کسی سافٹ ویر کا بتانا ہے تو کوشش کی جائے ذرا رجسٹرڈ سافٹ...
  11. فخرنوید

    ڈراپ ڈاون مینو کیسے بنتا ہے

    السلام علیکم عزیزان من! جناب آج میں ایک نئے مسلے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ کوئی محترم دوست مجھے یہ بتانا پسند فرمائے گا کہ ڈراپ ڈاون مینو جو ویب سائیٹس پر ہوتا ہے کیسے بنایا جاتا ہے یا کونسا سا فٹ وئیر استعال ہوتا ہے۔ مہربانی ہو گی اللہ حافط
  12. فخرنوید

    فلیش فائل .swf کو flaمیں بدلنے لا سافٹ وئر

    السلام علیکم دوستو میںر فلیش فائل .swf کو flaمیں بدلنے والا سافٹ وئر ڈھونڈ رہا ہوں جو رجسٹر ہو مہربانی ہو گی اگر کوئی میری مدد کرے گا شکریہ
  13. فخرنوید

    مائی ایس کیو ایل ایرر

    السلام علیکم! بھائی جی مجھے ایک فورم پر یہ مسلہ آرہا ہے Warning: mysql_query(): supplied argument is not a valid MySQL-Link resource in /home/pakurdu/public_html/forum/db/mysql4.php on line 340 Warning: mysql_fetch_array(): supplied argument is not a valid MySQL result resource in...
  14. فخرنوید

    ڈیتا بیس پیجز بنانا

    السلام علیکم! میں آج یہاں جس موضوع کو لے کر آیا ہوں۔ اس کا مطلب کچھ یوں ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ میں ایک ایسی ڈیٹا بیس بنا سکوں جسے میرے یوزر جیسے کہ سکول کے طلبا یا ان کے والدین گھر بیٹھے اپنا رجسٹریشن نمبر لکھیں اور اپنی تمام تفصیل اور رزلٹ دیکھ سکیں یا اپنی ماہانہ فیس کا ریکارڈ دیکھ...
  15. فخرنوید

    اردو زبان میں ایک ویب سائیٹ کا سانچہ

    السلام علیکم! دوستو میں لایا ہوں اب آپ کے لئے اردو زبان میں ایک ویب سائیٹ کا سانچہ جس میں آپ معمولی سا ردو بدل کر کے خود مالک بن سکتے ہیں۔ ڈاون لوڈ لنک: مفت اردو ویب ٹیمپلیٹ اس کے علاوہ آپ مفت ہوسٹنگ اور مفت ڈومین نیم مکمل کنٹرول کے ساتھ حاصل کرنے کے لئے مندرجہ زیل ربط دیکھیں شکریہ...
  16. فخرنوید

    مفت مفت مفت دوسری بلاک بسٹر آفر

    السلام علیکم دوستو! اب آپ حاصل کریں مفت ڈومین نیم ۔ خصوصیات: مفت ڈی این ایس سیٹنگز مفت فارورڈنگ مفت مفت مفت ویب سائیٹ لنک : مفت ڈومین نیم کے لئے ربط مزہ نا آئے تو پیسے واپس
  17. فخرنوید

    مفت مفت مفت مفت

    2 جی بی ویب سپیس اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں جناب اور اس لنک کو استعمال کرتے ہوئے شامل ہو جائیں ویب سائیٹ کے لئے مفت ہوسٹنگ والوں کی لاین میں ویب لنک
  18. فخرنوید

    ویلفئیر سوسائیٹی

    السلام علیکم!
  19. فخرنوید

    ایک ہوسٹنگ سے دوسری ہوسٹنگ پر فورم

    السلام علیکم! میں اپنے فورم کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری ہوسٹنگ پر لے جانا چاہتا ہوں۔ لیکن ڈومین وہی ہے دونوں ہوسٹنگ پر اس کے لئے مکمل ڈیٹا بیک اپ بھی موجود ہے۔ کوئی آسان حل بتا دیں جس سے میں پی ایچ پی بی بی فورم پر اسے ٹرانسفر کو لوں دوسری ہوسٹنگ پر شکریہ
  20. فخرنوید

    سی ایچ موڈ فورم میں بیک اپ

    السلام علیکم! کیا کوئی بھائی یہ بتائے گا کہ میرا ڈیٹا بیس جو کہ میری اردو ڈاٹ کام پی ایچ پی بی بی 2 فورم پر تھا ،میں نے ڈاون لوڈ کر لیا ہے بیک اپ کی صورت میں اب میں اسی بیک اپ کو ایس ایم ایس خزانہ ڈاٹ کام پر فورم جو کہ سی ایچ موڈ میں ہے پر ری سٹور کرنا چاہتا ہوں ۔مجھے اس کا طریقہ بتا دیں ۔...
Top