نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    ڈیٹا بیک کرتے وقت یہ ایرر

    ڈیٹا بیک کرتے وقت یہ ایرر آجاتا ہے
  2. فخرنوید

    ایڈمن ایرر

    السلام علیکم! جب میں ایڈمن کو لاگ ان کرتا ہوں تو یہ ایرر آجاتا ہے۔ phpBB : Critical Error Could not open template config file DEBUG MODE Line : 454 File : functions.php مہربانی اس کا جلد از جلد کوئی حل بتا دو
  3. فخرنوید

    پی ایچ پی بی بی کا نیا پورٹل جیسا ٹیمپلیٹ 2

    السلام علیکم میں یہان پر پی ایچ پی بی بی کا پورٹل جیسا نیا اردو ٹیملیٹ دے رہا ہون آزما کر جواب دینا آپ کا فرض ہے۔ یہ اس کا مناظر ہے ڈاون لوڈ ٹیمپلیٹ
  4. فخرنوید

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ

    السلام علیکم! میں نے ڈاون لوڈ کیٹیگری میں پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ بنا کر اپلوڈ کر دیا ہے جس کا ڈاون لوڈ لنک یہ ہے۔ ڈاون لوڈ لنک اگر میری کوشش پسند آئے تو ضرور اپنی رائے دیں۔ تاکہ میں اور اچھا کام کرنے کی کوشش کروں۔ شکریہ
  5. فخرنوید

    مائی کمپیوٹر پرارپرٹیز پر تصویر

    السلام علیکم! کیا کوئی بھائی یہ جانتا ہے یہاں یہ تصویر کیسے لگائی گئی ہے۔ اگر کسی کو نہیں معلوم ہے تو پوچھ لینا چاہیے شرمانا نہیں چاہیے۔ اس کا طریقہ اس تصویر میں دکھا دیا گیا ہے سب سے پہلے نوٹ پیڈ کھولیں اس میں سارا ڈیٹا تصویر کے مطابق لکھیں اور پھر اگر ونڈوز ایکس پی ہے تو اس...
  6. فخرنوید

    پروفائل میں اوتار ایرر

    السلام علیکم! آج میں ایک نئے قسم کے مسلہ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں دوستو اوتار جب پی سی سے اپ لوڈ کروانے لگتے ہیں تو یہ ایرر آجاتا ہے اور وہ اوتار اپ لوڈ بھی نہیں ہوتا ہے کوئی حل بتاو
  7. فخرنوید

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    بسم اللہ الر حمن الرحیم السلام علیکم اسم گرامی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فخرنوید فیملی نک نیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فری تاریخ پیدائش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31اکتوبر 1980 شہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گوجرانوالہ تعلیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، اکاونٹنگ ، نیٹ ورکنگ ،ھارڈ ویئیر ، ویب پبلشنگ پیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اکاونٹنٹ...
  8. فخرنوید

    زاتی میسج کا ایرر

    السلام علیکم! جناب باقی سارے مسلے میں نے حل کر دئے ہیں لیکن اب یہ زاتی پیغام میسج کھولنے پر یہ ایرر آرہا ہے Parse error: parse error, unexpected $ in /home/meriurdu/public_html/forums/privmsg.php on line 1934 کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کیا مسئلہ ہو سکتا ہے www.meriurdu.com/forums/index.php
  9. فخرنوید

    ڈیٹا ٹرانسفر کرنا

    السلام علیکم! کیا کوٰئی پیارا بھائی یہ بتا سکتا ہے ایک ہی ہوسٹنگ پر ایک پی ایچ پی بی بی فورم ڈیتا دوسری جگہ فورم پر ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے http://meriurdu.com/forum اس فورم سے اوپر والے فورم میں لے کر جانا ہے http://forums.meriurdu.com شکریہ وسلام فخرنوید
  10. فخرنوید

    نعت شریف

    نعت شریف آپ کے در پر پڑا ہوں بے سہارا کب رہا ہوں آپ ہی تو دے رہے ہیں ٓآپ ہی سے تو مانگتا ہوں آپ ہی کے دم قدم سے خیر سے میں آ ملا ہوں معجزہ ہے نعت کا سب میں نظر جو آرہا ہوں ہے ناز اب بس زباں پر آپ کا تھا آپ کا ہوں ناز جی
  11. فخرنوید

    بچھڑ گئے تو پھر کیا ہو گا۔

    بچھڑ گئے تو پھر کیا ہو گا۔ بھولو گے نہیں کبھی سدا یاد کروگے محبت خلوص اور وفا یاد کروگے ہنستے ہنستے رونا ، اور روتے روتے ہنسنا بچھڑ گئے تو پھر ہر ادا یاد کرو گے چاہت کے گلاب یامحبت کے خواب سوچتا ہوں کہ تم کیا کیا یاد کرو گے ڈھونڈو گے بھی تو کوئی ملے گا نہیں مجھ سا خوشبو کا ہوںمیں...
  12. فخرنوید

    یہ کوڈ کا ایرر آرہا ہے کوئی حل بتاو دو

    السلام علیکم جناب میرے پی ایچ پی فورم پر یہ مسلہ آرہا ہے Warning: mysql_fetch_array(): supplied argument is not a valid MySQL result resource in /home/meriurdu/public_html/forums/index.php on line 476 Warning: mysql_fetch_array(): supplied argument is not a valid MySQL result...
  13. فخرنوید

    فونٹ اور تھیمز

    السلام علیکم! کیا کوئ دوست مجھے ایس ایم ایف کے اور تھیمز دے سکتا ہے تا کہ میں اپنے فورم کو اور جلا بخش سکوں۔ اور میرے فورم کا اردو کا فونٹ بھی ٹھیک ہو کسے۔ جلد از جلد رابطہ کریں ۔ شکریہ www.meriurdu.com/smf/index.php
  14. فخرنوید

    کیسے ختم ہو سکتا ہے

    السلام علیکم ! کوئ صاحب یہ بتا سکتا ہے کہ میرے فورم پر یہ ایرر کیوں نظر آرہا ہے اور یہ کیسے ختم ہو سکتا ہے۔مہربانی کر کے جلد از جلد اسکا حل بتا دیں ۔ شکریہ وسلام www.forums.meriurdu.com www.meriurdu.com/forums
  15. فخرنوید

    مدد کرو

    کوئی بھائی جلدی سے مجھے نئے پی ایچ پی بی بی کے نئے ورژن کا ڈاون لوڈ لنک دے جس میں کافی سارے ٹیمپلیٹ بھی ہوں۔اور مجھے اس ورژن کو اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ بھی بتائے شکریہ www.muskrahtain.com/forums
  16. فخرنوید

    Urdu forum

    How can i install urdu forum that i have downlaod from it . plz mail me or reply me here as early as possible thank you
Top