یہ کوڈ کا ایرر آرہا ہے کوئی حل بتاو دو

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم

جناب میرے پی ایچ پی فورم پر یہ مسلہ آرہا ہے



Warning: mysql_fetch_array(): supplied argument is not a valid MySQL result resource in /home/meriurdu/public_html/forums/index.php on line 476

Warning: mysql_fetch_array(): supplied argument is not a valid MySQL result resource in /home/meriurdu/public_html/forums/index.php on line 527

میرے فورم کا ایڈریس یہ ہے

http://forums.meriurdu.com
 

نبیل

تکنیکی معاون
فخر نوید، میں عرض کر چکا ہوں کہ اس ایرر میسج سے پرابلم کا صحیح پتا چلانا ممکن نہیں ہے۔ اس سے صرف یہ اندازہ ہوتا ہے کہ کسی ایسی ڈیٹابیس ٹیبل کا نام استعمال کیا جا رہا ہے جو کہ ڈیٹابیس میں موجود نہیں ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کوئی موڈ استعمال کر رہے ہوں جو کہ آپ کے استعمال کردہ phpbb کے ورژن سے کمپیٹیبل نہ ہوں۔
 
Top