فونٹ اور تھیمز

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

کیا کوئ دوست مجھے ایس ایم ایف کے اور تھیمز دے سکتا ہے تا کہ میں اپنے فورم کو اور جلا بخش سکوں۔ اور میرے فورم کا اردو کا فونٹ بھی ٹھیک ہو کسے۔ جلد از جلد رابطہ کریں ۔

شکریہ
www.meriurdu.com/smf/index.php
 

دوست

محفلین
ایس ایم فورم کی ویب سائٹ سے آپ کو اس کے پلگ ان اور تھیم مل جائیں گے۔ انھیں اردو آپ کو اپنی مدد آپ کے تحت کرنا ہوگا۔
 

ساجداقبال

محفلین
بھائی جی ایس ایم ایف اردو پر تو بہت کم کام ہوا ہے۔ شاید آپ کا فورم اسکا پہلا باقاعدہ استعمال کنندہ ہے۔ یہی وجہ ہے اسکی تھیمز اردوانے پر ابھی تک بالکل کام نہیں ہوا۔ آپ کو کود ہی ہمت کرنی ہوگی، جیسا کہ شاکر بھائی نے فرمایا۔
 

فخرنوید

محفلین
جناب آپ لوگ اس محفل میں جو استعمال کر رہے ہیں تھیم وہی دے دیں مہربانی ہو گی مجھے اپنے فورم کا فونٹ ٹھیک کرنا ہے کیوں کہ اس میں ٹھیک سے نظر نہیں آرہا ہے

اردو زبان کی ترقی کے لئے ہمارا ساتھ دیں۔


شکریہ
 

دوست

محفلین
بھائی جی محفل وی بلیٹن استعمال کررہی ہے۔ آپ نبیل کا بتایا ہوا ربط دیکھیں شاید اس میں‌ سے کوئی تھیم نکل آئے۔
وسلام
 

دوست

محفلین
لگتا ہے کہ کسی کو یہاں پر ہونے والا کام یاد نہیں رہتا۔ :mad:

فخر نوید، میں نے ایس ایم ایف فورم 1.1.2 کے لیے اردو سپورٹ‌ پیکج تیار کیا ہوا ہے جو ذیل کے ربط سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے:

ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ
فخر نوید نبیل نے جو ربط دیا ہے یہ ڈیڑھ میگا بائٹ کی زپ فائل ہے اور اس میں ایس ایم فورم کے تین اردو تھیم موجود ہیں۔ ان کے نام ہیں bablyon, classic اور default. آپ ان کو ٹرائی کریں۔ تھیم یعنی ٹیمپلیٹ تو انسٹال کرنا آتا ہے نا؟:cool:
 

فخرنوید

محفلین
فخر نوید نبیل نے جو ربط دیا ہے یہ ڈیڑھ میگا بائٹ کی زپ فائل ہے اور اس میں ایس ایم فورم کے تین اردو تھیم موجود ہیں۔ ان کے نام ہیں bablyon, classic اور default. آپ ان کو ٹرائی کریں۔ تھیم یعنی ٹیمپلیٹ تو انسٹال کرنا آتا ہے نا؟:cool:

جناب عالی وہ سب کر کے دیکھا ہے۔ لیکن مسلہ ابھی قائم ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم جناب!
یا تو میرا یہ مسئلہ حل کر دو

http://forums.meriurdu.com/index.php
[]quote]


Warning: mysql_fetch_array(): supplied argument is not a valid MySQL result resource in /home/meriurdu/public_html/forums/index.php on line 476

Warning: mysql_fetch_array(): supplied argument is not a valid MySQL result resource in /home/meriurdu/public_html/forums/index.php on line 527

[/quote]

یا مجھے آپ لوگ اس ایس ایم ایف کے فونٹ کو درست کرکے بتائیں اس کا کیا حل ہے۔

www.meriurdu.com/smf
 

نبیل

تکنیکی معاون
فخر نوید، آپ کے مسائل کی مجھے سمجھ نہیں آ سکی ہے۔ phpbb والی پرابلم کے لیے آپ phpbb کی سپورٹ فورمز سے ہی رجوع کریں۔ جہاں تک smf کا تعلق ہے تو اردو ایس ایم ایف کا ڈیمو فورم ذیل کے ربط پر بالکل ٹھیک چل رہا ہے:
http://www.urduweb.org/demo/smfurdu

اس کے علاوہ ذیل کے ربط پر بھی اردو ایس ایم ایف پر مبنی ایک فورم موجود ہے:

http://www.amroha.info/forum
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم

کسی بھائی یا دوست جی نے مجھے اس لنک سے تھیمز انسٹال کرنے کا نہیں بتایا ہے کسی دوسرے ایس ایم ایف فورم سے کیسے تھیم اٹھایا جا سکتا ہے

مہربانی جلدی بتا دیں۔

شکریہ
 

دوست

محفلین
دوسر ے ایس ایم فورم سے تھیم کیسے اٹھایا جاسکتا ہے۔ یہ تو وہ خود آپ کو دے تو پھر ہے۔ آپ ساری ڈائرکٹری کا ڈاؤنلوڈ کریں گے؟
تھیم انسٹالیشن کیسے کرنی ہے؟
کرلو گل۔ اس کے لیے آپ کو تھیم کی ڈائرکٹری میں وہ تھیم اپلوڈ کرنا ہوگا ایف ٹی پی سے۔ پھر اس کو کنٹرول پینل سے جاکر فعال کرلیں۔
ایسے کاموں کے لیے آپ اگر ایس ایم فورم کی دستاویزات پڑھ لیں تو مناسب رہے گا۔
وسلام
 

فخرنوید

محفلین
دوسر ے ایس ایم فورم سے تھیم کیسے اٹھایا جاسکتا ہے۔ یہ تو وہ خود آپ کو دے تو پھر ہے۔ آپ ساری ڈائرکٹری کا ڈاؤنلوڈ کریں گے؟
تھیم انسٹالیشن کیسے کرنی ہے؟
کرلو گل۔ اس کے لیے آپ کو تھیم کی ڈائرکٹری میں وہ تھیم اپلوڈ کرنا ہوگا ایف ٹی پی سے۔ پھر اس کو کنٹرول پینل سے جاکر فعال کرلیں۔
ایسے کاموں کے لیے آپ اگر ایس ایم فورم کی دستاویزات پڑھ لیں تو مناسب رہے گا۔
وسلام

السلام علیکم

جناب میں جانتا ہوں ۔کہ کس طرح کس جگہ اپ لوڈ کرنا ہے۔
لیکن مسلہ یہ ہے کہ میں ان کے فورم سے مطلوبی ڈائرکیٹری نہیں لے سکا ۔ کیا کوئی اور طریقہ ہے کہ میں ان کا لنک لے کر یہاں لوڈ کر لون؟

شکریہ
 

دوست

محفلین
آپ کس ڈائرکٹری کی بات کررہے ہیں۔ آپ کے سوالات مبہم ہیں۔ اگر آپ اس تھیم کی بات کرر ہے ہیں جو امروہہ فورم والے استعمال کررہے ہیں تو یہ تھیم اوپر نبیل کے فراہم کیے گئے ربط میں موجود ہے۔ آپ امروہہ فورم کی طرف بے فائدہ اپنا وقت ضائع کررہے ہیں۔ ورنہ آپ کونسی ڈائرکٹری کی بات کررہے ہیں؟
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
بھائی صاحب کس لنک میں وہ امرہہ والا تھیم موجود ہے پلیز مجھے ذرا بتا دو۔

آپ کے جوابات کا بہت بہت شکریہ
 
Top