ایڈمن ایرر

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
جب میں ایڈمن کو لاگ ان کرتا ہوں تو یہ ایرر آجاتا ہے۔
کوڈ:
phpBB : Critical Error 

Could not open template config file

DEBUG MODE

Line : 454
File : functions.php
مہربانی اس کا جلد از جلد کوئی حل بتا دو
 

زیک

مسافر
آپ کونسی تھیم یا ٹمپلیٹ استعمال کر رہے ہیں؟ اس ٹمپلیٹ کے فولڈر میں ایک cfg فائل ہونی چاہیئے۔ وہ موجود ہے یا نہیں؟
 

فخرنوید

محفلین
اس میں cfg فائل موجود ہے۔لیکن پھر بھی مسئلہ ہو رہا ہے۔ہوا دراصل یہ تھا کہ میں نے ایک ٹیپملیٹ ایڈ کی لیکن وہ کنفیگریشن میں ٹھیک سے کچھ نظر نہیں آرہا تھا اس کی سٹائیل آپشن میں پھر میں نے اس ٹیمپلیٹ کو پروفائل میں جا کر اسی طرح سلیکٹ کر لیا اور ارسال کر دیا جس کے بعد یہ ایرر آنا شروع ہو گیا ۔ اب ایڈمن لاگ ان ہوتا ہے تو یہ ایرر آتا ہے اس کا کوئی حل بتا دیں پلیز
 

فخرنوید

محفلین
profiletemplateuy3.jpg
 

فخرنوید

محفلین
اگر غلطی سے کوئی ٹیمپلیٹ غلط لگ جائے یا کوئی ٹیملیٹ تنگ کرنا شروع کر دے تو اس کے لئے آپ
یہ سکرپٹ لکھیں اور یہ آپ کی ٹیملیٹ کو خود ہی ری سیٹ کر دے گا subSiver. پر بشرطیکہ یہ ٹیملیٹ اپ لوڈ ہو ۔

آپ یہ فائل نیچے والے سکرپٹ سے بنا لیں reset_template.php
سکرپٹ کی بجائے آپ کو بنی بنائی فائل کا لنک دے رہا ہوں۔

ڈاون لوڈ فائل


اسے آپ روٹ ڈائرزیکٹری میں اپ لوڈ کر دیں اور پھر اسے
http://domianname.com/forums/reset_template.php

اس طرح رن کر دیں۔

جب ری سیٹ ہو جائے تو اسے روٹ دائریکٹری سے نکال دیں ۔
 
Top