How can i install urdu forum that i have downlaod from it . plz mail me or reply me here as early as possible thank you
بھائی اردو محفل پر خوش آمدید۔ آپس کی بات ہے یہاں پر اردو میں بھی لکھا جاسکتا ہے اور یہ قطعی طنز نہیں صرف اطلاع دی جارہی ہے۔ مزید یہ کہ آپ فری ہوسٹ پر فورم انسٹال کریں کو ایک بار پڑھ لیں۔ مزید تفاصیل اردو پی ایچ پی بی بی سپورٹ فورم پر موجود ہیں۔ آپ وہاںاپنے مسائل بھی پوسٹ کرسکتے ہیں۔ امید ہے آپ آتے جاتے رہیں گے۔
جی ماشاءاللہ اب تو فارم انسٹال کرنا تو کیا فورم کے ٹمپلیٹ اور خود فارم بنانے بھی لگ گئے ہیں ماشاءاللہ