Urdu forum

دوست

محفلین
بھائی اردو محفل پر خوش آمدید۔
آپس کی بات ہے یہاں پر اردو میں بھی لکھا جاسکتا ہے اور یہ قطعی طنز نہیں صرف اطلاع دی جارہی ہے۔
مزید یہ کہ آپ فری ہوسٹ پر فورم انسٹال کریں کو ایک بار پڑھ لیں۔ مزید تفاصیل اردو پی ایچ پی بی بی سپورٹ فورم پر موجود ہیں۔ آپ وہاں‌اپنے مسائل بھی پوسٹ کرسکتے ہیں۔
امید ہے آپ آتے جاتے رہیں گے۔
 

رند

محفلین
جی ماشاءاللہ اب تو فارم انسٹال کرنا تو کیا فورم کے ٹمپلیٹ اور خود فارم بنانے بھی لگ گئے ہیں ماشاءاللہ
 
Top