پی ایچ پی بی بی 3 پر فورم

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم

میں نے پی ایچ پی بی بی 3 پر فورم بنائے ہیں لیکن وہ نظر نہیں آتے عام یوزر کو میں نے اس کی پرمیشنز بھی سیٹ کی ہیں۔
اس کے علاوہ بورڈ بھی ان اویلبل آرہا ہے کوئی حل بتا دو یار

www.anmourdu.info/forums
 

شازل

محفلین
میں آپ کو بجائے اس کے کہ فلاں چیز کردو اور یہ کردو کے علاوہ ایک سادہ سا حل بتاتا ہوں اور وہ یہ کہ لوکل ہوسٹ پر فورم سیٹ کرلو اور اسکا بیک اپ بنا کر اپ لوڈ کردو۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فخر نوید، میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اردو پی ایچ پی بی بی 3 کی سپورٹ القلم پر فراہم کی جاتی ہے، بہتر ہوگا کہ آپ اس سلسلے میں ان سے ہی سوال پوچھیں۔ شاکرالقادری اور کاشف مجید سے گزارش ہے کہ وہ یہاں بھی پی ایچ پی بی بی 3 سے متعلقہ سپورٹ کے سوالات پر توجہ فرما دیا کریں۔
 
Top