ویب سائیٹس کے خزانے

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

تمام ویب پبلشرز ، بلاگرز اور فورمرز کے لئے
اب پاک گلیکسی پورٹل کی جانبے سے ویب سائیٹس
کی ڈائیریکٹری میں مفت شمولیت شروع ہے۔
آپ بھی اس کا حصہ بنیں اور اپنی ویب سائیٹ کی
ٹریفک بڑھائیں اور اس کی رینکنگ میں اضافہ کریں

پاک گلیکسی ویب ڈائریکٹری ربط: پاک گلیکسی پورٹل ویب سائیٹس کا خزانہ

:princess: :chalo: :jhoota:
 

فخرنوید

محفلین
جناب من آپ اگر اسے اشتہاری مہم کہتے ہیں تو درست کہتے ہیں۔ کیونکہ میں یہاں باجا نہیں بتا رہا ہوں۔ آپ لو گوں کو بتا رہا ہوں۔ کہ اس ویب سائیٹ پر یہ سہولت موجود ہے اگر چاہیے تو لے لو نہیں تو آپ کی مرضی ہے۔ آپ تو یار میرے پیچھے ہاتھ دھو کر ہی پڑ گئے ہو۔
یا منتظمین کو کہہ کر مجھے وارننگ دلوا دو کہ یہ اپنی ویب سے متعلق یہاں کوئی مواد پیش نہ کرے۔

وسلام
 

arifkarim

معطل
جناب من آپ اگر اسے اشتہاری مہم کہتے ہیں تو درست کہتے ہیں۔ کیونکہ میں یہاں باجا نہیں بتا رہا ہوں۔ آپ لو گوں کو بتا رہا ہوں۔ کہ اس ویب سائیٹ پر یہ سہولت موجود ہے اگر چاہیے تو لے لو نہیں تو آپ کی مرضی ہے۔
وسلام

لیکن اسکا اصل فائدہ تو آپ ہی کو ہوگانا، آپکی سائٹ کی ٹریفک بڑھے گی:laugh:
 

فخرنوید

محفلین
اگر میرا فائدہ ہو گا تو ساتھ دوسروں کا بھی ہو گا۔
تم اب کیا چاہتے ہو کہ اگر میرا فائدہ ہوتا ہے تو کوئی اس سے اپنا بھی فائدہ نہ لے
 
Top