بات بہت دکھ والی ہے، قیامت ڈھا دینے والی۔ آپ پہ بہت گراں بھی گزری ہے۔ کچھ لوگوں کے دلوں پر ہی مہر لگا دی جاتی ہے، سب کچھ جانتے بوجھتے بھی، وہ حق بات نہیں کہہ پاتے۔
اولاد اللہ کی انمول نعمت ہے، اور نعمت اللہ کی امانت ہوتی ہے۔ اس امانت میں خیانت تب ہوتی ہے، جب بندہ اس نعمت کی قدر نہ جانے، اور اس...