نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    اردو لغت

    مدد کرنے کا شکریہ دوستو۔۔۔
  2. نعمان رفیق مرزا

    اردو لغت

    سلام دوستو۔۔۔ میں کسی آن لائن اردو لغت سے مستفید ہونا چاہتا ہوں۔ کیا آپ دوستوں میں سے کوئی مجھے کسی اچھی اردو لغت ویب سائٹ کے بارے میں بتا پائے گا؟ مدد کے لئے بہت شکر گزار ہوں گا۔ ہاں ! پہلے میں www.clepk.org اور www.urduseek.com جیسی ویب سائٹس استعمال کرتا رہا ہوں۔ لیکن چند وجوہات کی بنا پر یہ...
  3. نعمان رفیق مرزا

    فیض فیض احمد فیض- گر مجھے اس کا یقیں ہو، میرے ہمدم میرے دوست۔۔۔

    فیض کو سن رہا تھا، سوچا دوستوں سے بھی شئیر کر لوں۔ اگر کہیں کوئی کوتاہی ہو گئی ہو، تو براہِ مہربانی نشاندہی ضرور کر دیجئے گا۔ آپ کا ممنون رہوں گا۔ اور ہاں، براہِ مہربانی یہ بھی بتائیے گا کہ ٹائپنگ کے دوران "حمزہ"، جو کہ اردو کا الفابیٹ ہے، کیسے ٹائپ کرتے ہیں؟
  4. نعمان رفیق مرزا

    فیض فیض احمد فیض- گر مجھے اس کا یقیں ہو، میرے ہمدم میرے دوست۔۔۔

    گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوست گر مجھے اس کا یقیں ہو کہ ترے دل کی تھکن تری آنکھوں کی اداسی، ترے سینے کی جلن مری دلجوئی، مرے پیار سے مٹ جائے گی گر مرا حرفِ تسلی وہ دوا ہو جس سے جی اٹھے پھر ترا اجھڑا ہوا بے نور دماغ تری پیشانی سے دھل جائیں یہ تذلیل کے داغ تری بیمار جوانی کو شفا ہو جائے گر...
  5. نعمان رفیق مرزا

    اولیاءکے حالات زندگی پر مبنی ویب لنکس کی تلاش

    محمود صاحب، میرا نام نعمان ہے۔ میں ایک انجیئر ہوں اور آج کل پوسٹ گریجویشن مکمل کرنے کے لئے کوشاں ہوں۔ اردو ادب سے سلام دعا پیدا کرنے کا شوق اس پلیٹ فارم پہ لے آیا۔ :) آپ کا شکریہ کہ آپ نے ویب سائٹ شیئر کی۔ اگر ممکن ہو، تو براہِ مہربانی کچھ اور لٹریچر بھی شیئر کر دیں۔ خدا آپ کا حامئی و نا صر ہو...
  6. نعمان رفیق مرزا

    اولیاءکے حالات زندگی پر مبنی ویب لنکس کی تلاش

    شرقی بھائی، ایسی کوئی ویب سائٹ میری نظر سے تو نہیں گزری، ہاں البتہ آپ اولیا کرام کی تصانیف پڑھ کر ان سے جانکاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ایک ویب سائٹ "پنجاب فولک" کے نام سے ہے۔ انگریزی میں ٹائپ کر کے گوگل کیجیئے۔آپ کو ویب سائٹ مل جائے گی۔ اس پر کافی اولیا کا کلام پڑا ہے۔ آڈیو فائلز ہیں۔ امید کرتا ہوں...
Top