نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آپ کو تھوڑی ڈانٹا۔۔۔۔میری خود کی سرزنش تھی وہ تو۔ اچھا تو مووی سے سلو ڈاؤن ہوتی ہیں آپ۔۔۔۔۔ڈھونڈتا ہوں میں کچھ موویز آپ کے لیے (برے ہتھکنڈے)۔ ;) چلیے، مجھے ابھی اپنی cooking کے جوہر بھی دکھلانے ہیں۔ سو، چلا میں۔ محفل پہ آغاز کے دن ہیں، پر آئی لو اٹ ہیئر! :thumbsup: خدا حافظ۔
  2. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آنی جان، تصویر کچھ مہینہ پرانی ہے۔ اور پھر، موسمِ گرما بھی شروع ہو گیا ہے۔۔۔۔ان دنوں میں آؤٹ ڈور سپورٹس کرتا ہوں، تو اس لیے بات میں جھوٹ کا عنصر کچھ زیادہ نہیں۔ :)
  3. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    مروائیں گی آپ مجھے۔۔۔۔ابھی بھی 60 صفحات رہتے ہیں۔ :( میں چلا دوبارہ لغت کا کام کرنے۔آپ سب سے انشاءاللہ پھر بات ہو گی۔ مقدس: کل بنا مٹھائی کے محفل پہ مت آئیے گا۔ :) باقی سب لوگوں کو خدا حافظ اور شب بخیر۔:thumbsup:
  4. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    میں بھینس سمجھ کر لگائی تھی۔ :noxxx: اس کی بہت سی وجوہات تھی۔ میرے اور بھینس میں کافی کچھ مشترک ہے۔ افادیت اپنی جگہ، لیکن جسمانی قطر اور رنگت میں مماثلت، اور "والک آؤٹ" کرنے کی ظاہری ادا کی بنا پہ Emoticon استعمال کیا گیا تھا۔:)
  5. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    ذرا نور اللغات جلد سوم کے کام پہ نظر ڈالیں۔ ہم دونوں نے اکٹھے کام شروع کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔میری درخواست کی وجہ آپ کو سمجھ آ جائے گی۔ :)
  6. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    ہا ہا ہا۔۔۔۔۔آپ کی بات پہ مجھے بلی کے بھاگنے پہ ایک محاورہ یاد آ گیا۔۔۔۔کہوں گا نہیں، ورنہ بلی مجھے ضرور مار ڈالے گی۔ :devil: اری۔۔۔۔شیرنی ہیں، تو آج کل ایسے راز سر عام افشاں مت کریے۔۔۔سنا ہے، بلا شیروں کے غول پیچھے پڑا ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ کو اس سیاسی بھگ دھڑ میں کوئی گزند پہنچے۔ :mrgreen...
  7. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    مراسلے ایسی رفتار سے آتے ہیں کہ میرے سے سب پڑھے ہی نہیں جاتے۔ بہت سے مس ہو جاتے ہیں۔ بعد میں پڑھنا پڑتا ہے انھیں۔ کسی روز مجھے ایک public apology شائع کرنا پڑے گی۔۔۔تا کہ لوگ یہ نہ سمجھیں کہ ایسا میں جان بوجھ کے کرتا ہوں۔ اور پلیز، پلیز۔۔۔۔۔لغت کی رفتار آہستہ کر لیں۔ You're killing me. :)
  8. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    مثلاً۔۔۔۔۔او! it works :party: شکریہ۔۔۔۔۔شفٹ اور ایم کے ساتھ بات بن گئی۔ مقدس: کل کی جاب آپ کی ہوئی۔ :) عائشہ عزیز: Danke (جرمن میں شکریہ) :)
  9. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    میں ایک زبر کے لیے "shift+<" استعمال کرتا ہوں۔ تو دو زبر کے لیے، اسی عمل کو دو دفعہ ریپیٹ کر دیتا ہوں۔ایسا کرنے سے دو باتیں ہوتی ہیں۔ ایک تو ٹیکسٹ کا سٹائل بدل جاتا ہے، پھر ٹیکسٹ کے آخر پر ایک دائرہ سا بھی آ جاتا ہے۔ اور ایک زبر دائرے پر، اور دوسی اپنی اصل جگہ پہ ہوتی ہے۔ عائشہ عزیز: دو زبر کو...
  10. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    تو میں کیا ہوں پھر؟ o_O :p
  11. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    اتنی دفعہ کوشش کر چکا، لگتاہی نہیں۔ مکالمے میں بھی کوشش کی، پر تب بھی بات نہیں بنی۔ پوچھتے حیا آ رہی تھی، تو خاموش ہو گیا تھا۔ :(
  12. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آنی جان، میرے لیے بھی ۔ میں بچوں کے غول میں نیا اضافہ۔۔۔۔ :)
  13. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    Good luck for that. انشاء اللہ ایک اور کامیابی آپ کی نذر ہونے والی ہے۔ :thumbsup:
  14. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    عینی شاہ: ناراض مت ہوئیے۔۔۔میں تو مذاق کر رہا تھا۔ آپ تو جانِ محفل ہیں، کہیں زیادہ ہی تنگ نہ کر دیا ہو میں نے۔ آئیں، خدا حافظ تو کہتی جائیں۔ میں چلا پھر لغت کے پرخچے اڑانے۔
  15. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    میں واک آؤٹ کر جاؤں گا۔:blacksheep:
  16. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    میں ابھی آپ کو سکرین شارٹ بھیجتا ہوں۔ پھر آپ پہ واضح ہو گا۔:(
  17. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    :hypnotized::hypnotized::hypnotized::hypnotized: اتنی جلدی اٹیسٹ کرنے کو مان گئیں۔ ارے کچھ تو بندہ ISO-Standards، define کرتا ہے، ان کی روشنی میں جانچ پڑتال کرتا ہے، پھر اٹیسٹ بھی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔:)
  18. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    مہ جبین: آپ بھی آ جائیں گفتگو میں۔ :)
  19. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔اب یہ دائرہ کیوں آ جاتا ہے؟ پھر دو زبر (شد) دکھتی بھی نہیں؟ یہ صحیح طریقہ ہی ہے نا؟ o_O
  20. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    شکریہ شکریہ۔۔۔۔۔میرا حوصلہ بڑھا آپ کی بات سن کے۔ ایسے ہی رہیں بس کچھ دن اور۔ ؛)
Top