پر seriously، آج اسائنمنٹ کا خیال آیا، تو سوچا آپ کی رفتار دیکھوں۔ اسے دیکھا تو، فورا سے پیشتر کام شروع کر دیا۔ ایسا جلال آیا کہ یکبارگی میں ہی 14 صفحات مکمل کر دیے (ڈینگی آپ کے کام کے سامنے تو کچھ بھی نہیں، پر میرے لیے تو جوئے شیر نکالنے کے مترادف ہے)۔۔۔۔۔اور پھر میں مزید کام کر ہی رہا تھا کہ...