نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    مدیحہ گیلانی آپی سے سرٹیفکیٹ لیا جائے، اور اسے پھر مدیر اعلٰی، مقدس سے اٹیسٹ کروایا جائے۔ اشاعت کے بعد ہی ایسی بات پہ یقین کیا جا سکتا ہے۔ :)
  2. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    پہلے حصہ کے لیے آمین۔ ڈانٹ سے بہتر ہے کہ کان کھینچے جائیں۔ بلی خرگوش تو بنے نا۔ :)
  3. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    بنا سرٹیفیکیٹ کہ یہ بات مشکوک ہی رہے گی۔ :)
  4. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    اوہ، آ ایم سوری۔۔۔۔میں فالج کو کالج پڑھ گیا۔ افسردہ خبر۔ :(
  5. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    ٹوٹکے، حیلے بہانے اور چالاکیاں۔۔۔:thumbsup:
  6. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    ہاں جی، اتفاق سے وہ ہم لوگوں کی پیدائش سے پہلے ہی ہو گزرے۔۔۔۔۔۔چی چی چی۔ ;)
  7. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    یہ اصل میں چیٹنگ ہوئی ہے۔ بلی کو یا تو خرگوش بننا تھا، یا پھر شتر۔۔۔۔۔۔۔۔پتا نہیں یہ ابھی بھی ویسی کی ویسی ہی کیوں ہے؟ :)
  8. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    عینی شاہ: اینڈ واٹ کوئسچن اٹ مائٹ بی؟ :)
  9. نعمان رفیق مرزا

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    بہت خوب لکھا ہے نیرنگ خیال! سادہ اور پر اثر۔۔۔واہ۔
  10. نعمان رفیق مرزا

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    1۔ جی نہیں۔ 2۔ ایک مناسب حد تک۔ 3۔ بہتری کا تعلق اپنی ذات سے زیا دہ ہوتا ہے۔ سو ایسی امید ہر دم ہی ہوتی ہے۔ 4۔ نہیں۔ 5۔ سب سے پہلے پاکستان 6۔ طبیعت زیادہ خراب ہو تو سیاست محفل سے دور جا کر ڈسکس کریں۔ :p 7۔ عمران خان: میاں صاحب جان دیو، ساڈھی واری وی آن دیو۔ نواز شریف: بس! میٹرو بس! رحمان ملک...
  11. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    عینی شاہ: لغت میں "شتر" کے معنی تو دیکھیے ذرا۔ :heehee: کوئی بلی کو خرگوش بنا رہا، اور کوئی شتر۔۔۔۔۔۔۔۔آخر یہ چکر کیا ہے؟ :)
  12. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    ادبی گفتگو کا ارادہ ہے کیا؟ :)
  13. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    بہت آسان recipe ہے۔ ایک عدد مدیحہ گیلانی آپی چاہییں، ایک عدد عینی شاہ بلی، حسبِ ذائقہ جلال اور ضرورت کے مطابق حالات و واقعات۔ :p 5 منٹ لگتے ایک بلی کو خرگوش بناتے۔ :)
  14. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    وہ کیا محاورہ ہوتا ہے، ہونہار بروہ کے چکنے چکنے پات۔۔۔۔۔۔۔۔am I right? :biggrin:
  15. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    مجھے ہنسی آ رہی ہے۔ کھینچیے کھینچیے مدیحہ آپی ان کے کان۔۔۔۔۔خر گوش بنا دیں۔ :)
  16. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    آپ کا بہت شکریہ، آپ نے پسند کیا۔ :)
  17. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    ہا ہا ہا۔ میرا تو دل حلق کو آ گیا تھا۔ سوچا، جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے نہیں محفل پہ آئے، اور لوگوں کو ناراض کرنا بھی شروع کر دیا۔ آپ کا مراسلہ دیکھ کے جان میں جان آئی۔:)
  18. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    شکریہ تلمیذ صاحب۔ آپ نے بجا فرمایا۔
  19. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    جناب، محفل پہ اور کوئی چیز ملے نہ ملے، محبت خوب ہے یہاں۔ میں تو تنگ کرنے کو ایسا بول رہا تھا۔ برا لگا ہو، تو معاف کرئیے گا۔
Top