نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    سلام۔ میری کمزور زبان دانی کی وجہ سے کلام میں کافی اغلاط ہوں گی۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ میری اس کمزوری کو نظر انداز کرتے ہوئے، براہ کرم ان اغلاط کی تصحیح فرما دیں۔ مشکور ہوں گا۔
  2. نعمان رفیق مرزا

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    اج آکھاں وارث شاہ نوں، کدھوں قبراں اچوں بول تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقہ پھول اک روئی سی تی پنجاب دی، تو لکھ لکھ مارے وین وے اج لکھاں تیاں روندیاں، تینوں وارث شاہ نو کیھن اٹھ درد منداں دیا دردیا، اٹھ تک اپنا پنجاب اج بیلے لاشاں وچھیاں، تے لہو دی بھری چناب کسے نے پنجاں پانیاں وچ، دتی...
  3. نعمان رفیق مرزا

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    بہت خوبصورت! یہی نظم محترمہ (لا) ثانی کی آواز میں۔۔۔
  4. نعمان رفیق مرزا

    اقبال خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتداء‌کیا ھے

    سلام۔بہت خوبصورت کلام ہے۔ لیکن میں گنوار، مقطع کو سمجھ نہیں پایا۔:( کیا کوئی رکن مجھے اس کا مطلب سمجھا دیں گے؟ مدد کے لئے بیحد ممنون ہوں گا۔
  5. نعمان رفیق مرزا

    فیض ربا سچیا تُوں تے آکھیا سی

    فرخ صاحب، آپ کی رہنمائی کا بہت شکریہ۔ نوٹ کر لیا ہے۔روشنی پھیلاتے رہئے۔
  6. نعمان رفیق مرزا

    فیض ربا سچیا تُوں تے آکھیا سی

    آپ سب لوگوں کا شکریہ۔ کیا کوئی ممبر، مہر بانی کر کے مجھے کلیاتِ فیض کا مستند، آئن لائن ورژن بھیج سکتا ہے؟ مشکور ہوں گا۔ مجھے دو ملے، لیکن دونوں ہی غلط مقطع والے تھے۔ ڈر ہے کہ ان میں اور بھی غلطیاں نہ ہوں۔ :(
  7. نعمان رفیق مرزا

    فیض ربا سچیا تُوں تے آکھیا سی

    نیرنگ خیال ، آپ کابہت شکریہ شئیر کرنے کے لیے۔ ٹینا ثانی نے یہ کلام پڑھا اور انہوں نے مقطع میں "جے اے سودا نئیں۔۔۔" استعمال کیا۔ براہ مہربانی بتا دیں گے کہ کونسا مقطع صحیح ہے؟
  8. نعمان رفیق مرزا

    اقبال عظیم مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا، سرِ بزم رات یہ کیا ہوا - اقبال عظیم

    بہت شکریہ طارق صاحب۔ مجھے اصل میں محفل پر ملی ہی نہیں تھی، اس لئے شیئر کی۔ ویسے تو مجھے ہمیشہ محفل سے سب لٹریچر مل جاتا ہے۔
  9. نعمان رفیق مرزا

    اقبال عظیم مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا، سرِ بزم رات یہ کیا ہوا - اقبال عظیم

    مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا سرِ بزم رات یہ کیا ہوا مری آنکھ کیسے چھلک گئی مجھے رنج ہے یہ برا ہوا مری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کوئی نیا نہیں ابھی روشنی ابھی تیرگی، نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا مجھے جو بھی دشمنِ جاں ملا وہی پختہ کارِ جفا ملا نہ کسی کی ضرب غلط پڑی، نہ کسی کا تیر خطا ہوا مجھے آپ کیوں نہ سمجھ...
  10. نعمان رفیق مرزا

    خطا میں نے کوئی بھاری نہیں کی۔۔۔ ۔تابش مہدی

    تشکر وارث صاحب اور الف عین صاحب۔۔۔
  11. نعمان رفیق مرزا

    خطا میں نے کوئی بھاری نہیں کی۔۔۔ ۔تابش مہدی

    کوئی صاحب دھاگے میں تدوین کرنے میں میری مدد کریں گے؟ مجھے تحریر میں تبدیلی کرنی ہے، لیکن مجھے اس کام کے لئے لنک نہیں مل رہا ہے۔ :(
  12. نعمان رفیق مرزا

    خطا میں نے کوئی بھاری نہیں کی۔۔۔ ۔تابش مہدی

    بہت شکریہ دوستو۔۔۔ الف عین صاحب، آپ کی رہنمائی کا بھی بیحد شکریہ ۔۔۔ آپ نے غلطی کی صحیح نشاندہی کی۔ غلطی کے لئے معذرت خواہ ہوں۔۔۔ اسے ابھی درست کرتا ہوں۔
  13. نعمان رفیق مرزا

    خطا میں نے کوئی بھاری نہیں کی۔۔۔ ۔تابش مہدی

    خطا میں نے کوئی بھاری نہیں کی امیرِ شہر سے یاری نہیں کی کسی منصب، کسی عہدے کی خاطر کوئی تدبیر بازاری نہیں کی بس اتنی بات پر دنیا خفا ہے کہ میں نے تجھ سے غداری نہیں کی مری باتوں میں کیا تاثیر ہوتی کبھی میں نے اداکاری نہیں کی مرے عیبوں کو گِنوایا تو سب نے کسی نے مری غم خواری نہیں کی...
  14. نعمان رفیق مرزا

    ابن انشا چل انشاء اپنے گاؤں میں

    شکریہ سب دوستوں کا۔۔۔۔۔۔ سادگی اور خوبصورتی انشاء جی کے کلام کا لازمی حصہ معلوم ہوتی ہیں۔ جہاں بھی پڑھا، خوب ہی پایا۔
  15. نعمان رفیق مرزا

    ابن انشا چل انشاء اپنے گاؤں میں

    چل انشاء اپنے گاؤں میں یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت پر اصلی کم، بہرُوپ بہت اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت چل انشاء اپنے گاؤں میں بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں کیوں تیری آنکھ سوالی ہے؟ یہاں ہر اِک بات نرالی ہے اِس دیس بسیرا مت کرنا یہاں مُفلس ہونا گالی ہے چل انشاء اپنے...
Top