نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    ٹورنٹ کی مدد سے مختلف قسم کا مواد ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

    انٹرنیٹ سے مواد حاصل کرنے کا بہترین اور آسان طریقہ ٹورنٹ کی مدد سے ڈاون لوڈنگ ہے۔آپ نے دیکھا ہو گا کہ کچھ فائل ہوسٹنگ سائیٹ پر موجود فائلز کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے ایک تو انتظار کرنا پڑتا ہے اور اس کے بعد اگر ڈاون لوڈ کے دوران ربط ٹوٹ جائے یعنی انٹرنیٹ کنکشن ڈاون ہو جائے تو دوبارہ سے پھر محنت...
  2. فخرنوید

    چوری شدہ موبائل کی تلاش کیسے ممکن بنائی جائے؟

    پاکستان میں امن و امان کا مسئلہ پچھلی ایک دہائی سے کافی بڑھ گیا ہے۔ گلی محلوں میں راہزنی اور ڈکیتی جیسی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایسی وارداتوں کے دوران ملزمان ایک تو لوگوں سے ان کی نقدی چھین لیتے ہیں تو اس کے ساتھ ان کا قیمتی موبائل فون بھی لے کر فرار ہو جاتے ہیں۔ ایسی وارداتوں میں ملزمان...
  3. فخرنوید

    پاک فوج کی طرف سے تشدد کا نشانہ بننے والے با ریش بزرگ کی ویڈیو جاری

    انٹرنیٹ پر ایک ایسی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں پاک فوج کے جوان ایک باریش بزرگ کو بری طرح سے تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور اسے زندہ سڑک پر گھسیٹ رہے ہیں۔ جیسا کہ ان مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے
  4. فخرنوید

    وی ایم وئیر پلئیر ۔۔ سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن ٹولز

    سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن ٹولز سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن کے لئے ایک سافٹ وئیر ایمولیٹر سسٹم کی کمپیوٹنگ فنکشنز کو ڈپلیکیٹ کر دیتا ہے اور یوں ہم ایک سسٹم کے اندر اسی سسٹم کے کمپیوٹنگ فنکشنز کو استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرا سسٹم بن جاتا ہے جس پر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کر لیا جاتا ہے۔ اس سسٹم...
  5. فخرنوید

    ورچوئل پی سی سافٹ وئیر ۔۔ سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن ٹولز

    سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن کے لئے ایک سافٹ وئیر ایمولیٹر سسٹم کی کمپیوٹنگ فنکشنز کو ڈپلیکیٹ کر دیتا ہے اور یوں ہم ایک سسٹم کے اندر اسی سسٹم کے کمپیوٹنگ فنکشنز کو استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرا سسٹم بن جاتا ہے جس پر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کر لیا جاتا ہے۔ اس سسٹم کے اندر سافٹ وئیر لیول پر کی جانے...
  6. فخرنوید

    غیر رجسٹرڈ سمز 17 مئی 2011 بلاک کر دی جائیں گی۔ پی ٹی اے

    چیرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ 17 مئی 2011 کے بعد وہ تمام سمز جو ابھی تک غیر رجسٹرڈ ہیں ان کو بلاک کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی اے کی طرف سے ایک شناختی کارڈ پر ہونے والی سمز کی تعداد جاننے والی سہولت 668 اس وقت پورے عروج پر ہے۔ اور لوگ اس سے...
  7. فخرنوید

    ورچولائزیشن اور ورچوئل مشینیں

    ورچوئل مشین (مجازی مشین) ورچوئل مشین ایسی مشین ہوتی ہے جس کو ایک عام آپریٹنگ سسٹم کے اندر اندر مکمل طور پر الگ تھلگ آپریٹنگ سسٹم کی تنصیب یعنی انسٹالیشن کرنا ہے۔ ایک سسٹم کے اندر مزید الگ تھلگ سسٹمز انسٹال کرنے کے عمل کو ورچولائزیشن (virtualization) کہتے ہیں۔ ایسی تمام ورچوئل مشینوں کو ہم...
  8. فخرنوید

    قبروں سے مردے نکال کر کھانے والے ملزم

    روزنامہ ایکسپریس 4 اپریل 2011 لاہور ایڈیشن بیک پیج
  9. فخرنوید

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 فائنل

  10. فخرنوید

    مسز روز ٹیلر

  11. فخرنوید

    اب دیکھیں مفت کرکٹ ورلڈ کپ میچز

    السلام علیکم! وہ لوگ جو اسٹیڈیم نہیں جانا چاہتے اور ان کے پاس کرکٹ ورلڈ کپ کی نشریات نہیں آرہی ہیں تو وہ اب دیکھیں مفت کرکٹ ورلڈ کپ میچز پاک گلیکسی کی لائیو سٹریم کے ساتھ۔
  12. فخرنوید

    وہ دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے

    وہ دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے کہ اس کے آنگن میں پھول پر ایک نیلی تتلی مری ہوئی ہے کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی کبھی نمازوں میں روئی روئی وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے کہ جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے درود سے مہکی مہکی سانسیں وظیفہ پڑھتی ہوئی وہ آنکھیں کہ ایک شمع امید ان میں...
  13. فخرنوید

    شیخ اور تحفہ

    شیخ اپنی ہونے والی بیوی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شادی پہ آپ کو کیا تحفہ دوں؟ بیوی: صرف ایک عدد رِنگ دے دینا۔ شیخ: موبائل پہ یا لینڈ لائن پہ
  14. فخرنوید

    امریکی اہلکار کی فائرنگ،2افراد سمیت 3ہلاک

    امریکی قونصلیٹ کے افسر کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ ملزم کی مدد کو آنیوالی امریکی قونصل کی گاڑی کی ٹکر سے تیسرا شخص بھی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے امریکی باشندے کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ،جس کے بعد مشتعل ہجوم نے پرانی انارکلی تھانے کا گھیراؤ کیا اور امریکا اور پولیس کیخلاف نعرے...
  15. فخرنوید

    گوجرانوالہ: خواتین کا پولیس سب انسپکٹر کی چھترول

    ایکسپریس بتاریخ 26 جنوری 2011
  16. فخرنوید

    کولمبیا:سمگلر کبوتر کی’گرفتاری‘

    لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا کبوتر پکڑا ہے جس کی مدد سے جیل میں منشیات پہنچائی جاتی تھیں۔ پولیس کے مطابق اس کبوتر کو ملک کے شمالی مشرقی شہر بکارامانگا میں پکڑا گیا اور اس کی پشت پرگانجا اور کوکین باندھی گئی تھی۔ حکام کے مطابق پینتالیس گرام وزن کی...
  17. فخرنوید

    مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

    اظفر کو میری طرف سے اور اردو محفل ٹیم کی طرف سے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد قبول ہو۔ اطلاع: منیب اظفر کا دوست
  18. فخرنوید

    آئیے سینٹ او ایس میں سکوئڈ پراکسی سرور اور کیشے سرور بنانا کھیلیں

    السلام علیکم! آج سے یہاں پر سینٹ او ایس میں سکوئڈ پراکسی سرور اور کیشے سرور بنا نا کھیلیں۔ سب سے پہلے میں خود ہی آغاز کروں گا۔ ملتے ہیں ایک لمبی بریک کے بعد
  19. فخرنوید

    آئی پی ورژن 4 اور آئی پی ورژن 6

    السلام علیکم! کیا کوئی ماہر نیٹ ورک آئی پی ورژن 4 اور آئی پی ورژن 6 پر ذرا تفصیلآ و آسانآ روشنی ڈالنا پسند فرمائے گا۔ شکریہ
Top