پاکستان مشکل میں کیوں ہے؟
کیونکہ: آبادی 16 کروڑ
جس میں سے 4 کروڑ ریٹائرڈ
اور 4 کروڑ گورنمنٹ ملازم کام چور
2 کروڑ سکول میں
2 کروڑ 5 سال سے کم عمر
2 کروڑ بے روزگار
اور 19999998 جیل میں
اب بچے صرف 2
وہ میں اور تم
اور تم مصروف کمپیوٹر پر
تو
میں اکیلا کیسے پاکستان چلاوں گا؟