18 ماہ اور 13 سالہ دو دہشت گردی کے ملزم: پولیس

فخرنوید

محفلین
18 ماہ اور 13 سالہ دو دہشت گردی کے ملزم: پولیس

tow-child.jpg


18 ماہ کا محمد علی اور 13 سالہ احمد علی جن پر پولیس نے دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے جس مین درج ہے کہ ان نامی گرامی دہشت گردوں نے پولیس انسپکٹر پر فائرنگ کی ہے۔

بشکریہ و تفصیل:پاک گلیکسی
 
Top