Ghazal - Moon Rise over the Silk Road: Shujaat Husain Khan and Kayhan Kalhor
This is the third collaboration between Kayhan Kalhor, the Iranian kamancheh (a vertical, four-string fiddle) player, and Shujaat Husain Khan, a sitar virtuoso. Kalhor in particular has made great inroads in Europe and...
میری پسندیدہ گلوکارہ اور غزل گو۔ سنا ہے کہ کسی شریف گھرانے کی خاتون ہے جس نے سر سنگیت کے عشق میں اپنے گھر کی دہلیز چھوڑ دی۔ باقی واللہ اعلم۔ جزاک اللہ- :)
وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پُھول کا ہے، پُھول کدھر جائے گا
ہم تو سمجھے تھے کہ اِک زخم ہے، بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اُتر جائے گا
وہ ہواؤں کی طرح خانہ بجاں پھرتا ہے
ایک جھونکا ہے جو آئے گا، گُزر جائے گا
وہ جب آئے گا تو پھر اُس کی رفاقت کے لیے
موسمِ گُل مرے آنگن...
کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں
پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا
کوئی رنگ تو دو مرے چہرے کو
پھر زخم اگر مہکاؤ تو کیا
جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحب!
تم بادِ صبا کہلاؤ تو کیا
میں تنہا تھا میں تنہا ہوں
تم آؤ تو کیا نہ آؤ تو کیا
جب دیکھنے والا کوئی نہیں
بجھ جاؤ تو کیا گہناؤ تو کیا
ویسے عینی شاہ جی! میری بات کا برا نہ منائیے گا۔ آپ ماشاءاللہ پاکستانی ہیں اور پاکستان میں رہتی ہیں اور مقامی زبانیں (اردو، سرائیکی وغیرہ) بولنے والوں کے درمیان رہتی ہیں- میں مغرب میں تقریباً گزشتہ ربع صدی سے مقیم ہوں۔ اور پاکستانی نژاد امریکی شہری ہوں۔ لیکن اس کے باوجود الحمداللہ میری پوری...
ڈیرہ مننہ۔ :) آپ ازراہ ِ مہربانی میری گوگل ڈرائیو چیک کریں۔ اس میں پشتو سیکھنے کی کئی کتابیں ہیں۔ بلکہ فریز بک اور پشتو-انگریزی ڈکشنری بھی ہے۔ شکریہ۔ :)
میں اس اکتوبر کے آخری دنوں میں پورے 42 سال کا ہو جاؤں گا- اگر 42 سال کی عمر میں بزرگ ہونا (اور وہ بھی مغرب میں) واقعی ہی میں بزرگ ہونا ٹھہرا تو مجھے یہ بزرگی عزیز ہے۔ :)
جیہ جی! آپ کی کرم نوازی کا شکریہ۔ :) آپ کے ساتھ مل کر بھی بڑی خوشی ہوئی۔ پاکستان میں تعلق ڈیرہ غازی خان سے اور آبائی وطن باجوڑ ہے لیکن گزشتہ ربع صدی سے (اس وقت سے جب میں لیٹ ٹینز میں تھا) مغرب میں مقیم ہوں۔ تعلیم ایم بی اے (یونیورسٹی آف لورپول، برطانیہ) اور مزدوری یہاں امریکہ کے ایک بینک...