نتائج تلاش

  1. عؔلی خان

    مبارکباد اختر مو مبارک شہ - عید مبارک - Eid Mubarak

    حضور! میں کیلیفورنیا، ریاست متحدہ ہائے امریکہ میں ہوتا ہوں اور زندگی میں کبھی بھی تربیلہ کی زیارت کرنے کا اتفاق نہیں ہوا- وہ میرا ایک پرانا شعر ہے کہ: غمِ حیات کے زَخموں سے چُور رہتے ہیں ہم اَپنے گھر میں نہیں، گھر سے دُور رہتے ہیں جہاں تک عید منانے کی بات ہے تو آپ جب حکم دیں گے، ہم منا لیں...
  2. عؔلی خان

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    شاکرالقادری صاحب! ڈیرہ مننہ او جزاک اللہ - :)
  3. عؔلی خان

    مبارکباد اختر مو مبارک شہ - عید مبارک - Eid Mubarak

  4. عؔلی خان

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    یہ کیا بات ہوئی۔ آپ پشتو سیکھنا بھی چاہتے ہیں اور خود آپ اور آپ کا کروم پشتو سے ڈرتا بھی ہے۔ :atwitsend:
  5. عؔلی خان

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    جو خواتین دل پہ لیتی ہیں وہ میرے پیغام کو سنجیدگی سے نہیں لیں گی۔ :)
  6. عؔلی خان

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    میں نے ابھی ابھی گوکل کروم، فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر پر پڑتال کر کے دیکھا ہے لیکن مجھے اس قسم کا کوئی پیغام نہیں ملا۔ آپ گوگل کروم کو استعمال کرکے دیکھیں شاید کچھ افاقہ ہو ۔ :)
  7. عؔلی خان

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    یہ لیں جی میں نے آپ کی اور دوسرے پشتو سیکھنے کے خواہشمند خواتین و حضرات کی سہولت کے لیے گوگل ڈرائیو پر ایک مکمل فولڈر اپلوڈ کر دیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اور دوسرے لوگ اس سے استفادہ فرمائیں گے اور میرے لیے انفرادی طور پر یا با جماعت ایک نیلی، سبز یا سرمئی آنکھوں والی پختون بیگم و بے غم کے حصول کے...
  8. عؔلی خان

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    یہ لیں جی آپ جی بھر کے پشتو سیکھیں اور میرے لیے دعا بھی با جماعت کروائیں تاکہ نیلی نہ سہی سبز یا سرمئی آنکھوں والی ہی کوئی مل جائے۔ آمین :praying:
  9. عؔلی خان

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    اللہ اکبر! گیارہ بیویاں؟ بھائی جان! ہمیں تو ایک بھی نہیں مل رہی۔ :worried:
  10. عؔلی خان

    (Sa shor ma shor - (Valy

    :: Sa shor ma shor :: :dancing::dancing::dancing: Zulfeh de marano dee Your tresses are snake like. Stargey sharabee lari Your eyes are intoxicating Za pa ta mayan yama I'm infatuated with you Tsa sehra aw jadoo lari What elegance and magic you possess. Yara, yara, yara zama love, love ...
  11. عؔلی خان

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    میں عمران خان کی شخصیت کے "حصار" سے نہ صرف "باہر" ہوں بلکہ پاکستان سے بھی گذشتہ ربع صدی سے باہر ہوں۔ مجھے بس اتنا پتہ ہے کہ پاکستان میں کبھی بھی مخلص لوگوں کی قدر نہیں کی جاتی اور عمران خان ان مخلص لوگوں میں سے ایک ہے۔ :)
  12. عؔلی خان

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    صرف عا طف بٹ صا حب ہی علیم و فہیم اور فراست سے بھر پور ہیں۔ :applause:
  13. عؔلی خان

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    عمران خان غلطی سے پاکستان میں پیدا ہو گیا ورنہ پاکستان والوں کو صرف اور صرف شریف اور زرداری جیسے "غیر جذباتی" اور بے حس لوگوں کی ضرورت ہے۔ :)
  14. عؔلی خان

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    مبارک ہو جی۔ :) اب اللہ ہمیں بھی ایک سبز یا نیلی آنکھوں والی پختون بیگم و بے غم عطا فرمادے تاکہ ہم بھی کسی کے پیارے ہو جا ئیں۔ آمین۔ :praying:
  15. عؔلی خان

    اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے پاکستان میں ڈیڑھ سو سال!!!

    اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک وہی کر رہا ہے جو کہ یہاں امریکہ میں آٰئے دن ہوتا ہے۔ اگر وہ پاکستان کا نام استعمال کر رہے ہیں تو بہت ہی اچھی بات ہے۔ :)
  16. عؔلی خان

    نیا شادی دفتر

    جزاک اللہ :applause:
  17. عؔلی خان

    نیا شادی دفتر

    سبز یا نیلی آنکھوں والی کوئی پختون لڑکی ہے تو بندہ حاضر ہے۔ :blushing:
Top