نتائج تلاش

  1. عؔلی خان

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    جناب ٖقیصرانی صاحب! آپ یقین رکھئے کہ میری یہاں کسی کا ساتھ کسی قسم کی کوئی ضد یا عداوت نہیں ہے۔ غالب کے پرستاروں کی غالب کے ساتھ وارفتگی، محبت اور عقیدت اپنی جگہ لیکن کیا غالب شناسی کے ماہرین (یہ اور بات ہے کہ شایداس فورم پر یا آن لائن غالب شناسی کے ماہرین اپنا وقت صرف نہ کرتے ہوں۔ اگر ایسی...
  2. عؔلی خان

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    جناب قیصرانی صاحب ! یہاں کوئی "بہانہ" نہیں بنا یا جا رہا۔ بلکہ اپنی کم علمی کے اعتراف کے ساتھ اس بات پر زور دیا جارہاہے کہ مزید تحقیق ہونی چاہیے (ماورائے فاتح صا حب کے "تنقیدی جائزہ"، "فتویٰ" اور "دلائل " کے) کہ آیا یہ غزل غالب کی ہے یا نہیں۔ شکریہ- :)
  3. عؔلی خان

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    گویا آپ کے "تنقیدی جائزہ" کے مطابق ایک نا معلوم شاعر نے چُن چُن کر دیوانِ غالب سے نہ صرف الفاظ چرائے بلکہ ایک پوری غزل لکھ ماری جو کہ غالب کے کلام کا انتہائی گھٹیا چربہ ہے۔ اور پھر مہدی حسن جیسے "میراثی اور بھانڈ "نے اس غزل کو پاکستان ٹیلویژن کی ایک محفل میں سب کے سامنے دیدہ دلیری کے ساتھ گا...
  4. عؔلی خان

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    یہ آپ کا فورم ہے جو مرضی کریں۔ لیکن صرف اور صرف فاتح صاحب کے "تنقیدی جائزہ" اور فتویٰ کی بنیاد پراور بغیر مزید تحقیق کے اور دوسروں کی شراکت کے (خصوصاً اساتذہ اور دیگر غالبیت میں پی ایچ ڈی رکھنے والے اس فورم کے محفلین) اس لڑی کا عنوان بدل دینا (میری عاجزانہ رائے کے مطابق) قبل از وقت ہے۔ لیکن...
  5. عؔلی خان

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    حضور! ہم جیسے طفلِ مکتب لوگوں کی کوئی "نظر" ہے ہی نہیں۔ ویسے سنا ہے کہ غالب نے بھی اپنی شاعری کی کسی دربار میں طوائف گیری کی تھی۔ کیا غالب کا یہ کام "میراثیوں بھانڈوں" سے کم تھا؟ مہدی حسن اور جگجیت سنگھ جیسے "میراثیوں بھانڈوں" نے اردو شاعری کو ایک بار پھر ہم جیسے طفلِ مکتب لوگوں کے درمیان متعارف...
  6. عؔلی خان

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    حضور! مان لیتے ہیں جی کہ آپ نے غالب شناسی میں، عروض میں اور تنقیدی جائزہ میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے- یہ غزل میں نے مہدی حسن کی گائی ہوئی غزل سے "کاپی" کی ہے۔ اگر آپ اس بات کا بھی"تنقیدی جائزہ" لینا چاہتے ہیں تو ازراہِ مہربانی جناب مہدی حسن کے ساتھ رابطہ کیجیے۔ شکریہ۔ :)
  7. عؔلی خان

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    جناب فاتح صاحب! میں نے جو کچھ کہنا تھا (عؔلی خان نے کہا: ↑ "جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے یہ (مبینہ غزل) غالب نے کسی خط میں اپنے کسی دوست کو لکھی تھی۔ اس لیے دیوانِ غالب میں نہیں ہے۔ مہدی حسن صاحب کو کسی نے یہ کہہ کر دی اور انھوں نے گا دی۔") وہ میں نے کہہ دیا۔ میرے پاس مزید کوئی "ثبوت" نہیں...
  8. عؔلی خان

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    واہ جی واہ! یہاں پر تو جوابات کا ایک میلہ لگا ہوا ہے۔ :applause: جناب فاتح صا حب غالباً غالب کے حقیقی بھتیجے لگتے ہیں اسی لیے غالباً ان کے جوابات کچھ زیادہ ہی جارحانہ ہیں۔ :blushing: جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے یہ (مبینہ غزل) غالب نے کسی خط میں اپنے کسی دوست کو لکھی تھی۔ اس لیے دیوانِ...
  9. عؔلی خان

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    Unicode U+hex notation 0 -صفر کے لیے U+06F0 1 - ایک کے لیے U+06F1 2 - دو کے لیے U+06F2 3 - تین کے لیے U+06F3 4 - چار کے لیے U+06F4 5 - پانچ کے لیے U+06F5 6 - چھ کے لیے U+06F6 7 - سات کے لیے U+06F7 8 - آٹھ کے لیے U+06F8 9 - نو کے لیے U+06F9 10 - دس کے لیے U+06F1 U+06F0 ذریعہ: Unicode...
  10. عؔلی خان

    نستعلیق انگلش 2

    :pak1:
  11. عؔلی خان

    All I see is you - by Dave Koz

  12. عؔلی خان

    After the rain - by Boney James

  13. عؔلی خان

    Dreamwalk - by Peter White

  14. عؔلی خان

    شرم ناک

    حضور! چھوڑنے اور پھر اس "اعتماد" کے ساتھ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ جاوید چودھری کی ڈراما ئی تمہید کی نفی اور اس کا پول جو میں نے لنک دیا ہے بخوبی کھول دیتا ہے۔ لیکن جو لوگ پاکستان میں رہتے ہیں اور اپنے پسندیدہ کالم نگار کی ہر لکھی ہوئی چیز کو مستند گردانتے ہیں بغیر کسی ذاتی تحقیق کے وہ تو جاوید...
  15. عؔلی خان

    شرم ناک

    جاوید چودھری اتنا بھی ذہین نہیں ہے کہ اس کو انگریزی کے تمام الفاظ کی مستند تاریخ معلوم ہو۔ اس لنک کو ملاحظہ فرمائیے۔ شکریہ۔ :)
  16. عؔلی خان

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ :sad2: :praying:
  17. عؔلی خان

    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا - (غزل گو: جسوندر سنگھ)

    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا × آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا یہ نشانِ عشق ہیں، جاتے نہیں داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا نیند اب تیرے مقدر میں نہیں × رات کے پچھلے پہر سوتا ہے کیا × گر کے اُٹھنا، اُٹھ کے چلنا سیکھ لے × پاکےمنزل اس طرح ہوتا ہےکیا × × یہ مصرعہ اور اشعار کم از کم مجھے تو میر تقی...
  18. عؔلی خان

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    اگر نمبرز بھی پشتو میں کر دیے جائیں تو بہت مہربانی ہوگی۔ اگر اس کا پہلے سے ہی اہتمام کر دیا گیا ہے تو فدوی معذرت خواہ ہے۔ شکریہ۔ :)
Top