حضور! یہ اس کی اشاعتِ دوم ہے جو کہ پاکستان بننے کے بعد لکھی گئی تھی۔ الحمداللہ میرے پاس پختونوں کی تاریخ کے بارے میں کافی کتابیں موجود ہیں۔ لیکن میرا آپ کو یہ مشورہ ہے کہ آپ گوگل بکس میں دیکھیں۔ شاید آپ کی مطلوبہ کتاب آپ کو وہاں مل جائے۔ لیکن مصنف کا نام آپ کو معلوم ہونا چا ہیے کیونکہ 1910 میں...
وہ کتاب، دپشتونز یا دی پٹھانز، بھی مندرجہ بالا گوگل ڈرائیو پر موجود ہے۔ بہرحال مجھے آپ کی اس بات سے بالکل اتفاق نہیں ہے کہ وہ ایک "منفرد و یکتا" یا "خاص الخاص" کتاب ہے۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ
"میں فرنگیوں کی پختونوں کے بارے میں لکھی ہوئی تاریخ کو ہرگز ہرگز مستند نہیں مانتا...
محترم جناب آصف اثر صاحب! آپ کی حوصلہ افزائی، نیک خواہشات اور دعاؤوں کا صمیمِ قلب کے ساتھ شکریہ۔ :)
آپ جس موضوع یا تھیوری پر خامہ فرسائی فرمانے جا رہے ہیں، وہ موضوع یا تھیوری بہت پرانی ہے۔ اس پر پہلے بھی لکھا جا چکا ہے اور امکان یہی ہے کہ مستقبل میں بھی لکھا جاتا رہے گا۔ اور اس کا کوئی بھی...
یہ خاتون کم از کم ہمارے پیمانہء خوبصورتی پر تو پورانہیں اترتی- ہماری کتاب میں تو مندرجہ ذیل خواتین خوبصورت ہیں۔ کاش! اے کاش! ہمیں ان میں سے یا کوئی ان جیسی ہی مل جائے۔ امید پہ اگر دنیا قائم ہے تو ہم بھی قائم ہیں۔ آپ کی دعاؤوں کی اشد ضرورت ہے۔ جزاک اللہ- :rockon::blushing::praying:
میں نے پختونوں کی تاریخ کے متعلق ایک اور نہایت ہی نایاب کتاب (جو کہ کم از کم شمالی امریکہ میں ورلڈ کیٹ کے مطابق صرف دو لائبریریز کے پاس ہے۔ دوسرے ملکوں کا مجھے معلوم نہیں ہے-) "صولتِ افغانی" - تالیف: محمد زردار خان - اشاعت: 1876، یونیورسٹی آف ٹورنٹو، کینیڈا، سے خصوصی طور پر منگوا کر اس کا ایک...
شاید آپ کے براؤزر میں یو ٹیوب کی ویڈیو نہیں دکھائی دے رہی۔ کاش! میں اس سلسلے میں آپ کی کوئی مدد کرسکتا۔ زحمت کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ لیکن یقین کیجیے کہ وہ ویڈیو اسی جگہ پر موجود ہے۔ شکریہ۔ :)
عجیب سا ہے بہانہ مگر تم آ جانا
ہمارے گاؤں کا سیلاب دیکھنے کے لیے
شاعر: منظر بھوپالی
اللہ سب کو اپنے اپنے گھروں میں اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے- اور دنیا اور آخرت کے ہر سیلاب سے چھٹکارا نصیب فرمائے۔ آمین- :umbrella: :praying:
Mundari - مُندری – Finger Ring
مُندری موری کاہے کو
mundari mori kaahe ko
my finger ring - why are you
چھین لئیں چھیلوا
chheen laeen chhailawa
snatching it, dashing lover
کہا کیو میں تورا
kaha kiyo main tora
what did I do to you?
نیک انیک ابھی بنائی
nek anek abhi banaai
I just had it...
Nigaah-e-Darweshaan - نگاہِ درویشاں - Gaze of the Dervishes
مولا!
maula
Master
ہو مولا!
ho maula
Oh Master
----
نہ خدا مسیتے لبھدا
na khuda maseete labhda
neither can God be found in the mosque
نہ خدا وچ کعبے
na khuda wich kaabe
nor is God in the Ka'ba
نہ خدا قرآن کتاباں
na khuda...
چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری
لوگوں کا کیا، سمجھانے دو، ان کی اپنی مجبوری
میں نے دل کی بات رکھی اور تونے دنیا والوں کی
میری عرض بھی مجبوری تھی ان کا حکم بھی مجبوری
روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو
کچی مٹی تو مہکے گی، ہے مٹی کی مجبوری
ذات کدے میں پہروں باتیں اور ملیں تو...
کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں
پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا
کوئی رنگ تو دو مرے چہرے کو
پھر زخم اگر مہکاؤ تو کیا
جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحب!
تم بادِ صبا کہلاؤ تو کیا
میں تنہا تھا میں تنہا ہوں
تم آؤ تو کیا نہ آؤ تو کیا
جب دیکھنے والا کوئی نہیں
بجھ جاؤ تو کیا گہناؤ تو کیا
----
شاعر: عبیداللہ...