نتائج تلاش

  1. ناصر محمود 313

    پیار کا سلسلہ نہیں ہوتا۔۔۔ زنیرہ گل (اصلاح طلب)

    ویسے کیا "نہ ہوتا" کی جگہ "نہیں ہوتا" استعمال کیا جا سکتا ہے؟
  2. ناصر محمود 313

    رسم الخط مبدل Script Converter کی ضرورت

    ٹرانسلیٹ بھی براہ راست نہیں بلکہ انگریزی کے راستے ہوتا ہے حالانکہ اتنی قریب زبانوں کی ٹرانسلیشن تو براہ راست ہونی چاہیے۔
  3. ناصر محمود 313

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    دھند کا آئیڈیا اندھیرے سے بہتر ہے۔
  4. ناصر محمود 313

    عمران خان فیس بک صفحہ 81 لاکھ لائکس کا ریکارڈ قائم ہو گیا

    اس فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود سب سے زیادہ لائکس والا پیج پی ٹی وی سپورٹس کے نام سے بنایا گیا جعلی پیج ہے، پی ٹی وی سپورٹس کا آفیشل پیج الگ ہے۔
  5. ناصر محمود 313

    آرکائیو ڈاٹ آرگ سے متعلق ایک سوال

    ۳ جی بی؟ کیا تصویری پی ڈی ایف ہے؟ کتنے صفحات پر مشتمل ہے؟
  6. ناصر محمود 313

    مائیکروسوفٹ کی جانب سے نئی لینکس ڈسٹریبیوشن کا اجراء

    اس کا مقصد تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ تکنینکی صارفین ڈیسکٹاپ لینکس کی طرف جانے کی بجائے ونڈوز پر ہی رہیں اور اسی میں ہی لینکس استعمال کر لیں۔
  7. ناصر محمود 313

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    یہ تو زیادتی ہے شیڈول 12 گھنٹے اور حقیقت میں صفر، جبکہ ہمارے ہاں شیڈول صفر گھنٹے کا ہے اور حقیقت میں کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا معمول ہے!
  8. ناصر محمود 313

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    پنجابی اور سرائیکی کی حد تک زبان میں تبدیلی یکلخت تو نہیں آتی بتدریج تبدیلی آتی ہے۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو خالص سرائیکی اور خالص پنجابی کے درمیان کوئی حد بندی کیسے کی جائے گی؟ اور ان دونوں معیاری لہجوں کے درمیان والے لہجوں کا کیا ہو گا؟
  9. ناصر محمود 313

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سعد رفیق کی جگہ راؤ انوار ہوتے تو ۔۔۔۔۔۔۔ ؟
  10. ناصر محمود 313

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    امام یا رسول انسان نہیں ہوتے؟
  11. ناصر محمود 313

    ووٹ دو بجلی لو،ن لیگ کی نئی پالیسی سامنے آگئی

    نقصان صفر فیصد ہے، شیڈول کے مطابق کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہونی، جب حقیقت میں 6 سے 7 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا معمول ہے!
  12. ناصر محمود 313

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    اردو کی درسی کتب میں تو تلخیص ہی استعمال ہوتا ہے۔
  13. ناصر محمود 313

    اردو سپیل چیکنگ

    ٹیکسٹ ٹو سپیچ کے لیے کون سا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں؟
  14. ناصر محمود 313

    کیا قابل اجمیری کا دیوان یونیکوڈ میں ہے

    کروم پر گوگل ڈاکس میں ٹائپ ہو سکتا ہے!
  15. ناصر محمود 313

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    کیا نوری نستعلیق اردو کا سب سے پرانا فونٹ نہیں ہے؟
Top