نامکمل پروجیکٹس کے علاوہ مکمل پروجیکٹس کی بھی ایک تفصیلی فہرست ہونی چاہیے جس سے معلوم ہو کہ کون کون سی کتابوں کی ٹائپنگ مکمل کی جا چکی ہے اور انہیں یونیکوڈ میں کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ معلومات بھی ضروری ہیں کہ نامکمل پروجیکٹس کی تکمیل کے لیے کتنے لوگوں کی ضرورت ہے اور کتنے وقت...