نتائج تلاش

  1. ناصر محمود 313

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    28 ایم بی کی ایپ ہے جس میں کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔۔ سوائے ویب سائٹ کھولنے کے
  2. ناصر محمود 313

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    کیا موبائل ایپ آف لائن بھی کام کرتی ہے؟
  3. ناصر محمود 313

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    اوپن آفس کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ لبرے آفس کے لیے بھی قابل استعمال ہے ۔ Urdu Spellchecker Dictionary | Apache OpenOffice Extensions
  4. ناصر محمود 313

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    جو پہلے سے لغت ٹائپ شدہ موجود ہے اُس میں اور اس میں کیا فرق ہے؟ کیا وہ اسی کا کچھ حصہ ہے ؟Urdu Lughat - اردو لغت
  5. ناصر محمود 313

    ٹائپو لیبز ۲۰۱۷

    نوٹو سینز عریبک بہت خوبصورت فونٹ ہے تاہم اردو میں "ے" کے ساتھ تھوڑا سا مسئلہ ہے کہ " بے ، پے ، جے، چے، یے"وغیرہ میں نقطے ے کے ساتھ مل جاتے ہیں۔۔۔
  6. ناصر محمود 313

    راحیل شریف متنازع ہوجائیں گے

    کون سے عوام؟
  7. ناصر محمود 313

    راحیل شریف متنازع ہوجائیں گے

    نوکری اور اعزاز میں کچھ فرق ہوتا ہے.... کسی عالمی فوجی اتحاد کی سربراہی ایک نوکری ہے تو ایک ملک کی فوج کی سربراہی کیا نوکری نہیں ہے؟؟
  8. ناصر محمود 313

    اردو فونٹ پیک

    کیا کوئی بھائی کسی خوش نما اوپن سورس فانٹ کا بتا سکتا ہے جس میں اردو اور عربی دونوں کی مکمل سپورٹ شامل ہو؟ نوٹو نسخ میں باقی اردو درست ہے لیکن ہے بے یے پے وغیرہ میں فرق مشکل ہے خصوصاً بے اور یے میں
  9. ناصر محمود 313

    مبارکباد یومِ پاکستان مبارک ہو۔

    تمام اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک!
  10. ناصر محمود 313

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    لینکس والے لبرے آفس میں تو کرننگ والا ورژن زیادہ گڑبڑ کر دیتا ہے کرننگ کی بجائے سپیس آ جاتی ہے
  11. ناصر محمود 313

    نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

    یہ فانٹ اردو کو مکمل سپورٹ نہیں کرتا!
  12. ناصر محمود 313

    نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

    امیری فانٹ بھی اسی قسم کا نہیں؟؟؟
  13. ناصر محمود 313

    ایم ایس ورڈ میں ٹول ٹپ پر اردو لغت؟

    ٹیکسٹ فائل ابجد میں موجود ہے!
  14. ناصر محمود 313

    لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم

    کچھ بھی نظر نہیں آ رہا یہ کیسا لنک دیا ہے http://C:\Users\aaaa\Downloads\Lambi Harkat-9
  15. ناصر محمود 313

    جاسوسی ناول کے لنکس درکار ہیں

    ایک عدد ناول اشتیاق احمد نے لکھا تھا "عمران کی واپسی" وہ نسبتاً قریب ہے۔
  16. ناصر محمود 313

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    بہت عمدہ، جزاک اللہ
  17. ناصر محمود 313

    کیا محفل پر ایسا ممکن ہے کہ ہرمشکل لفظ کا ترجمہ بروقت متعلقہ لفظ پر کلک کرکے دریافت کیا جا سکے ؟

    گولڈن ڈکشنری میں ایک عدد اردو لغت شامل کر رکھی ہے جس کے ذریعے کسی بھی لفظ کو منتخب کر کے شارٹ کٹ سے اس کا مطلب دیکھا جا سکتا ہے
Top