نتائج تلاش

  1. ناصر محمود 313

    کیا بچوں کی امی کو اپنے کاروبار کی مشکلات کے بارے میں بتانا چاھئیے ؟ قسط نمبر 2

    یہ قسط تو انتہائی مختصر نکلی۔۔۔ اتنی تحریر تو ویب سائیٹیں فیس بک پر مکمل تحریر کی جھلکی میں بھی پیش کر دیتی ہیں!
  2. ناصر محمود 313

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    پاس ورڈ پروٹیکٹد سے مراد یہ ہے کہ ونڈوز پر پاس ورڈ لگا ہو تو اس میں موجود ڈیٹا تک بغیر پاس ورڈ کے ونڈوز سے رسائی حاصل نہیں کر سکتے لیکن لینکس سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ البتہ ونڈوز کو درست طریقے سے بند نہ کیا گیا ہو تو پارٹیشن ماؤنٹ نہیں ہو پاتی۔
  3. ناصر محمود 313

    ترقی کرنے کے چھ اُصول

    جی بھائی آپ کی بات درست ہے لیکن بعض اوقات انٹرنیٹ سست ہوتا ہے یا اتنا وافر ڈیٹا دستیاب نہیں ہوتا تو ویڈیو دیکھنا مشکل ہوتا ہے۔ اگر آپ وہی مضمون یا اس کا خلاصہ ساتھ یونیکوڈ متن میں بھی شیئر کر دیں تو لب لباب سمجھنے میں آسانی ہو گی اور پھر جس کو متعلقہ موضوع میں دلچسپی ہو گی وہ ساتھ ویڈیو بھی دیکھ...
  4. ناصر محمود 313

    ترقی کرنے کے چھ اُصول

    ایک چند سو یااس سے بھی کم الفاظ پر مشتمل مضمون جو کہ آسانی سے متن کی صورت میں شیئر کیا جا سکتا ہے اس پر اپنا اور دوسروں کا اتنا ڈیٹا ضائع کرنے کی ضرورت ہے؟
  5. ناصر محمود 313

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    لکھائی تو اچھی ہے جماعت پنجم کے لحاظ سے ویسے
  6. ناصر محمود 313

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    سارے ہو جاتے ہیں
  7. ناصر محمود 313

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    اس کا تجربہ تو نہیں ہے لیکن وائن کی مدد سے ونڈوز میں انسٹال شدہ فائرفاکس چلانے کا تجربہ البتہ ہے۔۔۔ وائن ایکسپلورر سے مطلوبہ ڈائریکٹری میں جا کر پراگرام کی ایگزیکیوٹ ایبل فائل رن کریں
  8. ناصر محمود 313

    لاٹیک: انگریزی تحریر کے دمیان اردو جملے کیسے لکھیں؟

    آپ اردو لینگوئج پروسیسنگ پر کیا لکھ رہی ہیں؟ تھیسز یا ریسرچ پیپر وغیرہ؟
  9. ناصر محمود 313

    اینڈرائیڈ کے لیے آف لائن اردو لغت دستیاب

    آج پلے سٹور پر تجویز کردہ ایپس کی ذیل میں ایک ایپ سامنے آئی جو کہ فوراَ انسٹال کر لی اور یہ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ اب اردو سے اردو قابل تلاش لغت ایک آف لائن ایپلی کیشن کی صورت میں بھی دستیاب ہے۔ لغت کا لنک یہ ہے لغت مفت دستیاب ہے اور مکمل طور آف لائن کام کرتی ہے جبکہ کسی قسم کی پرمیشنز بھی...
  10. ناصر محمود 313

    ونڈوز میں اینڈروائڈ ایپلی کیشن کا استعمال!

    اس کے لیے آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایمولیٹر استعمال کرنا پڑے گا ۔۔۔مثلاً ایک مقبول ایمولیٹرجینی موشن ہے۔ جو کہ مفت بھی دستیاب ہے۔تاہم ایمولیٹر استعمال کرنے کے لیے ریم کا مناسب مقدار میں دستیاب ہونا ضروری ہے
  11. ناصر محمود 313

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    لبرے آفس رائٹر میں تو زبان کی آٹو کریکٹ سیٹنگز میں اُردو کے لیے بھی ایسی سیٹنگ بنائی جا سکتی ہے،ورڈ میں بھی کوئی آپشن ہو گا
  12. ناصر محمود 313

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    یہ تو فونٹ کی بجائے ورڈ پروسیسر کی خاصیت ہوتی ہے۔
  13. ناصر محمود 313

    انگریزی سے اردو لغت، گوگل انڈرائیڈ ایپ

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت
  14. ناصر محمود 313

    انگریزی سے اردو لغت، گوگل انڈرائیڈ ایپ

    یہ ایپس اینڈایئڈ کے لیے بھی دستیاب ہیں اور گولڈن ڈکشنری کے لیے محفل پر شیئرکی گئی ایک فائل میں 333000سے زیادہ الفاظ موجود ہیں۔۔ جب کہ ان ایپس میں نئی فائلیں شامل کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔
  15. ناصر محمود 313

    انگریزی سے اردو لغت، گوگل انڈرائیڈ ایپ

    پہلے سے ہی گولڈن ڈکشنری اور کلر ڈکشنری جیسی بہت اچھی ایپس موجود ہیں اور ان ایپس کے لیے مطلوبہ فارمیٹ میں انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغات کی فائلیں بھی موجود ہیں
  16. ناصر محمود 313

    باعنوان پی ڈی ایف کتاب بنانے کا طریقہ

    فہرست تو عموماً صفحہ نمبر کے لحاظ سے بنائی جاتی ہے۔ آپ کس قسم کی فہرست بنانا چاہتے ہیں؟
  17. ناصر محمود 313

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    تصویر نظر نہیں آ رہی
Top