نتائج تلاش

  1. ناصر محمود 313

    لینکس اور اردو فونٹس

    لینکس استعمال کرتے اکثر اوقات ایک مسئلے کا سامنا کرتا پڑتا ہے کہ جب بھی لینکس کو کسی کمپیوٹر پر نصب کیا جائے تو اس پرموجود ڈیفالٹ فونٹس میں اردو صحیح طور پر نظر نہیں آتی یا پھر فونٹ بد نما معلوم ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ لینکس پر موجود کوئی بھی ڈیفالٹ فونٹ اردو کو سپورٹ نہیں کرتا بلکہ یہ...
  2. ناصر محمود 313

    اوپن سورس سافٹ ویئر کی اہمیت

    مضمون اگرچہ کئی سال پہلے کا ہے لیکن اس کی افادیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ اتنے عرصے کے دوران اوپن سورس سافٹ ویئرز میں بہت بہتری اور تنوع آ چکا ہے!
  3. ناصر محمود 313

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    ہے تو پھر یہ بھی جگاڑ ہی، کوئی مستقل حل تو نہیں ہے!
  4. ناصر محمود 313

    اردو محفل فورم کا واٹس ایپ گروپ بنایا جائے

    ہو سکتا ہے تشریف لانے کے بعد جانکاری لی ہو۔
  5. ناصر محمود 313

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    اگر محض ڈایا گرام ہی بنانی ہے تو اس کے لیے Umbrello نامی ایک اوپن سورس سافٹ ویئر دستیاب ہے جس پر سافٹ ویئر سے متعلقہ تقریباً تمام قسم کی ڈایاگرامز بنائی جا سکتی ہیں، تاہم چونکہ آپ کو ایس کیو ایل سرور کی ڈایاگرام بھی کچھ زیادہ پسند نہیں آئی تو ممکن ہے یہ بھی آپ کے معیار پر پورا نہ اترے ۔
  6. ناصر محمود 313

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    ونڈوز: مفت متبادل: لینکس کی کوئی بھی ڈسٹرو۔ ترجیحاً اوبنٹو بیسڈ ڈسٹرو مثلاً اوبنٹو، لینکس منٹ، ایلیمنٹری او ایس، زورن او ایس ان تمام آپریٹنگ سسٹمز کو آپ یو ایس بی سے براہ راست استعمال کر کے آزما سکتے ہیں، جو آپ کو زیادہ پسند آئے تو اسے ابتدا میں ونڈوز کے ساتھ انسٹال کیا جا سکتا ہے تاکہ حسب...
  7. ناصر محمود 313

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    سافٹ ویئر تو کام کر رہا ہے، آپ کو کیا تبدیلی چاہیے؟ وضاحت کریں تو شاید رانا صاحب یا کوئی اور تبدیلی کر دیں۔
  8. ناصر محمود 313

    واٹس ایپ

    ایک سوال: واٹس ایپ کے مطابق واٹس ایپ پر بھیجے گئے پیغامات اور کالز انکریپٹڈ ہوتے ہیں اور ان تک واٹس ایپ سمیت کسی تھرڈ پارٹی کو رسائی نہیں دی جاتی۔ اس بات پر کس حد تک بھروسہ کیا جا سکتا ہے؟
  9. ناصر محمود 313

    ایکسل شیٹ کے ڈیٹا کو ویب سائٹ پیج میں کیسے فلٹر کریں ؟

    ایکسل شیٹ سے ڈیٹا کو ڈیٹا بیس میں امپورٹ کر لیں اور پھر ڈیٹا بیس سے فلٹر کر لیں یا جو بھی مزید آپریشن کرنا ہو۔ طریقہ کار
  10. ناصر محمود 313

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    فری تو ان ڈیزائن بھی نہیں ہے۔۔۔ ان ڈیزائن کا ایک مفت متبادل سکرائبس ہے جس کا جدید ترین نسخہ کافی حد تک اردو کو سپورٹ کرتا ہے۔
  11. ناصر محمود 313

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    گولڈن ڈکشنری یا کلر ڈکشنری کے لیے اردو سے اردو لغات ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں!
  12. ناصر محمود 313

    ترا جوہر ہے نوری، پاک ہے تو

    جوہر، نوری اور پاک! میں نے سمجھا شاید نستعلیق فونٹس کی بات ہو رہی ہو گی۔۔۔
  13. ناصر محمود 313

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    انگریزی رسم الخط اردو کی ضرورت کیسے ہے؟
  14. ناصر محمود 313

    عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ!

    ایک سوال: کیا نواز شریف نے خاکیان کے ہاتھ پر بیعت کر لی ہے یا یہ بیعت صرف شہباز شریف نے کی ہے؟
  15. ناصر محمود 313

    ایم ایس ورڈ میں نمبراور بولیٹس لگانا سیکھئے اس ویڈیو ٹیوٹوریل میں

    بلیٹس اور نمبرز کے آئیکن پر کلک ہی کرنا ہے۔۔۔ اس میں ایسی کیا مشکل ہے کہ ویڈیو دیکھنے کی ضرورت پیش آئے؟
  16. ناصر محمود 313

    کیا بچوں کی امی کو اپنے کاروبار کی مشکلات کے بارے میں بتانا چاھئیے ؟ قسط نمبر 2

    پہلی قسط میں بندے نے چھلانگ لگائی، دوسری قسط میں نیچے پہنچا، تیسری میں شاید دوبارہ اُٹھ پائے
Top