http://downloads.sourceforge.net/goldendict/WordNet3.0_1.0.zip
https://drive.google.com/file/d/0BzrQwK2v03aKQ0xSaTE1YVhHQkU
یہاں سے مفت لائسنس والی انگریزی سے انگریزی ڈکشنری ڈاؤن لوڈ کر لیں
لینکس کے سافٹ وئیر سنٹر میں تلاش کر لیں مل جائے گا
لغات کی فائلیں علیحدہ ڈاؤن لوڈ کر کے ایک مخصوص فولڈر میں رکھ لیں اور اس کا پاتھ گولڈن ڈکشنری میں شامل کر لیں