نتائج تلاش

  1. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    کچھ حد تک تو مسئلہ اسپیسز کا ہی ہے جو کہ باکس فائل میں بعض جگہوں پہ غلط جنریٹ ہو رہی تھیں۔ یہ نتیجہ کتنی آئٹریشنز کے بعد کا ہے؟ہو سکتا کچھ مزید بہتری آ جائے زیادہ آئٹریشنز میں۔ اس کے علاوہ فائلز مختلف فونٹ سائز اور مختلف ایکسپوژر کے ساتھ جنریٹ کروا کے ٹریننگ کروانے سے بھی کچھ بہتری آ سکتی ہے۔...
  2. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ابتدائی نتائج کے لحاظ سے دیکھا جائے تو کافی امید افزا نتائج ہیں۔۔۔ تاہم کچھ مسائل ہیں جن کو مزید ٹریننگ سے پہلے دیکھا جانا ضروری ہے: مثال کے طور پر باکس فائل میں اسپیس کے مقام اور تعداد میں غلطی۔۔۔۔ اس کے علاوہ جمیل نوری نستعلیق کے نسخہ دوم میں کچھ لگیچرز میں غلطیاں بھی تھیں جن کو بعد میں درست...
  3. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ تو فونٹ میں غلطی ہے آن لائن پری ویو میں بھی آہنی لکھنے پر ایسا ہی نظر آتا ہے۔ اللہ کرےسکریچ سے ٹریننگ میں آپ کو کامیابی نصیب ہو۔ اگر جمیل نوری نستعلیق کے لگیچرز پر ہی کامیابی حاصل ہو جائے تونوے فیصد سے زائد اردو پرنٹڈ ٹیکسٹ پر تو کام کرے گا ہی۔
  4. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جی اس بات کا امکان ہے کہ چونکہ سابقہ تمام ٹریننگ کریکٹر کی بیس پہ ہے تو آپ نے کریکٹر کی بیس پہ باکس فائل بنائی تو انہیں کریکٹرز کی لرننگ بہتر ہوئی جبکہ لگیچرز کی ٹریننگ چونکہ پہلی دفعہ ہوئی کہ سابقہ ٹریننگ میں لگیچرز موجود نہیں تھے اس لیے لگیچرز کی اتنی بہتر لرننگ نہیں ہوئی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ...
  5. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جمیل خوشخطی پھر شاید اسی وجہ سے لگیچرز کی ٹریننگ میں مسئلہ ہو کہ لگیچرز پہلی دفعہ استعمال ہوئے اور کریکٹرز کی بیس پہ تو سابقہ نسخ فونٹس والی ٹریننگ بھی موجود تھی تو اسی میں بہتری آئی۔۔۔
  6. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ایک سوال: آپ نے ٹریننگ سکریچ سے کی ہے یا اردو کی سابقہ نسخ والی ٹریننگ فائل کو بنیاد بنا کر کام کیا ہے؟
  7. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ تو لگیچرز کی وجہ سے مزید گڑبڑ ہو گئی۔۔۔ہو سکے تو ایک تجربہ کسی کریکٹر فونٹ مثلاََ مہر نستعلیق ویب یا جمیل خوشخطی کی مدد سے بھی کر لیں ، شایدکچھ حد تک کام چل جائے کیونکہ ٹریننگ میں کافی فائلیں استعمال ہوں گی اور اتنی زیادہ فائلوں کے باکسز خود بنانا بہت محنت طلب ہو گا۔
  8. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ایک دفعہ ٹیکسٹ ٹو امیج سے حاصل ہونے والی اصل باکس فائل کے ساتھ ٹریننگ کر کے بھی دیکھ لیں۔۔۔ لگیچرز میں مسئلہ تو نہیں ہونا چاہیے ٹریننگ میں!
  9. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    نیز ٹیکسٹ تو امیج میں exposure -1،-2،-3 وغیرہ سیٹ کر کے ٹیکسٹ رینڈرنگ کو بہتر کیا جا سکتا ہے کیونکہ ڈیفالٹ رینڈرنگ حقیقی امیجز کی نسبت زیادہ بولڈ ہے۔
  10. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ایک سے زیادہ حروف کے لیے ایک باکس بننا درست ہے کیونکہ لگیچرز کی صورت میں پورا لگیچر اکٹھا ہی ڈیٹیکٹ ہو گا۔ یہ ایک سے زیادہ حروف جہاں باکس فائل میں نظر آتے ہیں وہ لگیچر کے لیے ہوتے ہیں اور لگیچر سے الٹ ترتیب میں ہی ہوتے ہیں۔
  11. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جمیل نوری نستعلیق 3 استعمال کرنے سے قبل دیکھ لیجیے گا کہ وہ کرننگ سمیت درست رینڈر ہوتا ہے یا نہیں کیونکہ عمومی طور پر لینکس کی ایپس میں جمیل نوری 3 کی کرننگ کام نہیں کرتی۔ اس صورت میں جمیل نوری 2 یا پیامی نستعلیق کا استعمال بہتر رہے گا۔
  12. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ایک طریقہ تو یہ ہے جس میں ورک فلو کچھ بہتر طریقے سے بتایا گیا ہے۔ میں نے اوبنٹو کے آفیشل ٹیسیریکٹ کے ساتھ یہ طریقہ کرنے کی کوشش کی لیکنlstm.train والی فائل ٹیس ٹرین کو نہ مل سکی نتیجے میں ٹرین ڈیٹا والی فائل نہ بن سکی۔
  13. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ٹیس ٹرین سے مہر نستعلیق اور پیامی نستعلیق کی مدد سے ڈیٹا بنانے کی کوشش کی تھی اس طرح جنریٹ ہونے والی ٹف اور باکس فائلیں یہ ہیں۔ اگر چہ ان میں دونوں فونٹ بہت حد تک بولڈ ہیں۔
  14. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جی بھائی باکس فائل الٹ ہے، ابھی دیکھا تو پہلی لائن کے آخری کریکٹر کی انفارمیشن سب سے پہلےدی گئی ہے۔ پھر اس سے پچھلے کی ۔۔۔ ۔۔۔
  15. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    tesstrain.sh سے بننے والی ٹف فائل میں بھی اردو امیجز میں متن حسب معمول دائیں سے بائیں ہی ہوتا ہے۔ میں نے اس طریقے سے کوشش کی تھی ٹریننگ تو نہیں ہوئی البتہ ٹف اور باکس فائلیں جنریٹ ہو گئی تھیں۔
  16. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اس کی بجائے یہ ڈیٹا استعمال ہو گا نئے ورژن (4) میں لیکن شاید ابھی اس کی بنیاد پر ٹریننگ نہیں کی گئی ۔ نیز اس میں بھی سابقہ مسائل موجود ہیں۔
  17. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    لینکس سسٹم تو میرے پاس ہے بھائی، اوبنٹو 18۔10 ۔ اس میں ٹیسیریکٹ 4 دستیاب ہے۔ طریقہ کار کی تفصیل مل جائے تو میں تجربہ کر سکتا ہوں۔
  18. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ صرف نسخ فونٹس پر ٹرین کیا گیا ڈیٹاہے اور ان پر بخوبی کام کرتا ہے، اس کو نستعلیق فونٹس پر ٹرین کرنے کی ضرورت ہے۔ اردو کی ٹریننگ کے لیے یہ ڈیٹا اور یہ فونٹس استعمال کیے گئے اور تقریباََ تمام نسخ فونٹس کو درست شناخت کیا جا سکتا ہے۔ اگر اسی طرح نستعلیق فونٹس اور بہتر ڈیٹا استعمال کیا جائے تو امید...
  19. ناصر محمود 313

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    سکولوں میں اساتذہ اسلامیات پر یا اسلام کی حقانیت پر تحقیق کے لیے نہیں بلکہ طلبا کو اسلام کی تعلیم دینے کے لیے بھرتی کیے جاتے ہیں۔
  20. ناصر محمود 313

    تاسف ڈاکٹر ریحان انصاری انتقال فرما گئے۔

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون اللہ مغفرت فرمائے!
Top