نتائج تلاش

  1. ناصر محمود 313

    بولڈ نسخ فانٹ

    یہ فونٹ نہیں خطاطی لگ رہی ہے۔
  2. ناصر محمود 313

    یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈنگ

    فائر فاکس ایکسٹینشن YouTube Video and Audio Downloader استعمال کر لیں۔ اس میں ہر وڈیو کے اندر مختلف فارمیٹ میں سے کوئی بھی منتخب کر سکتے ہیں۔
  3. ناصر محمود 313

    اردو زبان کے نفاذ اور ترویج سے متعلق خبریں اور کالمز وغیرہ

    اس رپورٹ میں تعلیم کے عمومی مسائل نہیں بلکہ لڑکیوں کی تعلیم کے مسائل بیان کیے گئے ہیں۔ ان کا اردو یا انگریزی سے کیا تعلق ہے؟
  4. ناصر محمود 313

    اردو کمپیوٹنگ میں سسپینس

    اوپن آفس ڈاٹ آرگ کی ایکسٹینشن والی ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ اس ایکسٹنشن میں موجود اردو لغت کو کسی اور لغت سے تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ لبرے آفس میں ڈیفالٹ فائینڈ اینڈ ری پلیس اتنا طاقتور نہیں لیکن متبادل ایکسٹنشنز موجود ہیں۔
  5. ناصر محمود 313

    اردو کمپیوٹنگ میں سسپینس

    لبرے آفس میں تو ایسا مسئلہ نہیں ہے۔
  6. ناصر محمود 313

    احمدی جواب دیتے ہیں

    اقلیتوں کو دیگر تمام حقوق تو حاصل ہیں جیسے مسلمانوں کو ہیں۔ صرف کوئی غیر مسلم صدر، وزیر اعظم یا آرمی چیف نہیں بن سکتا کیونکہ یہ تینوں عہدیدار حکمران ہوتے ہیں۔ اب یہ اقلیت کا حق کیونکر ہو سکتا ہے کہ وہ 98 فیصد اکثریت پر حکومت کرے؟جبکہ انہیں ملک میں زندگی گزارنے کے تمام حقوق حاصل ہیں تو محض اقلیت...
  7. ناصر محمود 313

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    عربی۔ اردو اورعربی۔ انگلش دونوں قسم کی لغات گولڈن ڈکشنری کے سپورٹڈ فارمیٹ میں دستیاب ہیں۔ عربی۔ انگلش کے لیے بے بی لون کی عربی انگریزی لغت استعمال کی جا سکتی ہے۔ عربی اردو تلاش کر کے بتاتا ہوں۔ وہ بھی کہیں دیکھی تھی۔
  8. ناصر محمود 313

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    پھر ایسا فالتو ڈیٹا کی صفائی کرنے والے پروگرام کی وجہ سے ہو گا کہ وہ گولڈن ڈکشنری کے انڈیکس والے ڈیٹا کو بھی فالتو سمجھ لیتا ہو گا۔
  9. ناصر محمود 313

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    اینڈرائیڈ کے جدید ورژنز میں یہ مسئلہ ہوتا ہے جس کا کوئی دوسرا حل نہیں ملا مجھے تو سوائے اس کے کہ گولڈن ڈکشنری کی بجائے کوئی دوسری ایپ استعمال کر لی جائے۔ QDict ایک ایسی ہی متبادل ایپ ہے جس میں گولڈن ڈکشنری والا ڈیٹا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  10. ناصر محمود 313

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    اردو لغت کبیر کو الفاظ معنی کی حد تک گولڈن ڈکشنری میں آف لائن استعمال کے لیے تیار کیا گیا تھا۔تاہم اس میں الفاظ سے متعلق مثالیں اور دیگر تفصیلات شامل نہیں۔ یہاں دیکھیے
  11. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جمیل خوشخطی کریکٹر بیس ہے۔
  12. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    حروف کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن سپیس والا مسئلہ یہاں بھی لگ رہا ہے۔ اسی تصویر کے ٹیبل میں دیکھیں تو "روایت سے ہٹ کر" اس میں" ہٹ" اور" کر" کے درمیان سپیس کا باکس نہیں ہے جبکہ" ہ" اور" ٹ" کے درمیان یا "ک" اور "ر" کے درمیان سپیس دکھائی گئی ہے۔ تجربے کے بعد نتائج سے ہی درست اندازہ ہو سکے گا کہ یہ کس...
  13. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    نوٹ : اس طریقہ الفاظ کی ترتیب ان پٹ فائل والی نہیں رہتی بلکہ رینڈم انداز میں الفاظ لے کر لائنیں جنریٹ ہوتی ہیں۔
  14. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بھائی آپ نے جو آخری نتیجہ شیئر کیا ہے وہ پہلی لائن کی حد تک کافی تسلی بخش ہے اور اس میں کمی یا خامی اسپیسز کا غلط تعیین ہے جو کہ باکس فائل میں بھی غلط تھا۔ اب یا تو باکس فائلز کو مینوئلی درست کیا جائے یا کوئی ایسا طریقہ اختیار کیا جائے جس کے تحت خود کار باکس فائل میں اسپیس کی معلومات درست ہوں۔...
  15. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    زبردست سر! پہلی لائن میں سوائے ایک اضافی حرف کے تمام حروف درست ڈیٹیکٹ ہوئے۔ اب اسپیس والا مسئلہ باقی رہ جاتا ہے۔ خودکار جنریٹ ہونے والی باکس فائل میں اسپیس کی معلومات کئی جگہ غلط ہوتی ہے اور اسی وجہ سے اس لائن میں بھی اسپیس غلط ڈیٹیکٹ ہوئی۔ ٹیکسٹ ٹو امیج میں چند آپشن ہیں جن کی مدد سے حروف کی...
  16. ناصر محمود 313

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    دس ہزار آئٹریشنز کافی ہیں اتنی آئٹریشنز پر تو بہتر نتائج ہونے چاہئیں تھے۔ ٹریننگ امیجز پر کارکردگی کیسی تھی؟ اگلے تجربات میں فونٹ سائز میں ایک ویلیو 20 کی بھی شامل کر لیں۔ ایکسپوژر1 -بھی شامل کر لیں۔ نوری نستعلیق سے مشابہت رکھنے والا کوئی کریکٹر فونٹ بھی استعمال کیا جا سکتا ہےکریکٹر بیس باکس...
Top