نتائج تلاش

  1. عظیم خواجہ

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    چلیں ایسا ہی کرتا ہوں۔ :)
  2. عظیم خواجہ

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    میں تصویروں کے حق میں نہیں تھا عارف بھائ اب آپ سب ڈلیٹ کر سکتے ہیں۔
  3. عظیم خواجہ

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    لنک بھیجنے کا بہت شکریہ جناب!
  4. عظیم خواجہ

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    https://www.dropbox.com/sh/jo7j4uf5uu606mn/AADOzh-QJYJ3Zc8QzUENhSroa?dl=0 امید ہے اس بار چلی جاے :act-up:
  5. عظیم خواجہ

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اپ لوڈ کی اجازت نئیں دے رہا ہے پیج۔ کیا کروں؟
  6. عظیم خواجہ

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    بڑی اچھی لڑے شروع کی ہے فاتح صاحب۔ یہ میرا پسندیدہ موضوع اور مشغلہ ہیے۔ مجھے جیگوار کا شوق ہے۔ اسکا 2001 کا "ایکس کے آر" ماڈل شکاگو کی برف کی وجہ سے صرف گرمیوں میں چلاتا ہوں۔ بی ایم ڈبلو کے پرانے ماڈل زیادہ پسند ہیں کیونکہ نئے بہت مہنگے ہیں ۔ چند مہینے قبل میری 525 آئ کا حادثہ بھی ہوا۔ گاڑی میں...
  7. عظیم خواجہ

    از خواجہ ریاض الدین عطش

    پتہ رقیب کا دے جام جم تو کیا ہوگا وہ پھر اٹھائیں گے جھوٹی قسم تو کیا ہو گا ادا سمجھتا رہوں گا ترے تغافل کو طویل ہو گئ شام الم تو کیا ہوگا جفا کی دھوپ میں گزری ہے زندگی ساری وفا کے نام پہ جھیلیں گے غم تو کیا ہوگا ابھی تو چرخ ستم ہم پہ ڈھائے جاتا ہے زمیں نہ ہوگی جو زیر قدم تو کیا ہوگا میں ڈر...
  8. عظیم خواجہ

    تعارف شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں :)

    ظہیر بھائ بالکل صحیح فرمایا۔ دراصل پڑھتا میں تری اور مری ہی ہوں لیکن لکھنے میں غلطی کر بیٹھتا ہوں۔ پوسٹ کو آئندہ مونث ہی لکھوں گا۔ کیا والی بات بھی سمجھ میں آگئ ہے لیکن درست کیسے کروں اس پر کام کرتا ہوں۔ اس سب کے باوجود قطعہ پسند کرنے کا شکریہ۔
  9. عظیم خواجہ

    نظم ۔ آندھی ۔۔۔ از ۔۔۔ نذیر احمد شیخ

    مزہ آگیا بھائ واہ۔
  10. عظیم خواجہ

    عشق بھی جز جوششِ حرص و ہوا کچھ بھی نہیں !

    بہت اچھی ہے جناب واہ واہ۔ مبارکباد قبول کیجئیے۔
  11. عظیم خواجہ

    تعارف شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں :)

    اسسلامُ علیکم۔ ظفری صاحب آپ شکاگو میں کب سے ہیں۔ اس لیے پوچھا کہ یہاں ادب سے تعلق رکھنے والے بہت لوگوں سے ملاقات ہے۔ وجہ یہ کہ میرے والد صاحب خواجہ ریاض الدین عطش مرحوم نے اس شہر میں اردو ادب کے لیے بہت کام کیا ہے۔ میں امین حیدر صاحب کا نام یہاں لکھنا چاہتا ہوں کیونکہ جو ادب سے کسی بھی طرح...
  12. عظیم خواجہ

    تعارف شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں :)

    ظہیر احمد بھائ بس شریف ہی نئیں بی حد اچھے اور مخلص لوگ ہیں۔ میری جتنی جمع پونجی تھی سب یہاں پیش کر چکا ہوں۔ جو چیزیں نہیں کیں ان پر کام جاری ہے یہ ایک قطع فیس بک ہر کہا تھا جو پیش خدمت ہے: مجھے خبر ہو تیری ایک ایک جنبش کی میری سحر ہی نہ ہو گر تمہارا پوسٹ نہ ہو کوئ سند بھی تو ہو اپنے رشتہء خوں...
  13. عظیم خواجہ

    برائے اصلاح

    اتنی اچھی اصلاح اور طریقہ اصلاح۔ کیا بات ہے ماشا اللہ۔
  14. عظیم خواجہ

    از میرے والد مرحوم جناب خواجہ ریاض الدین عطش

    ابر چھایا نہ کوئ ابر برستا گزرا اب کے ساون بھی کڑی دھوپ میں جلتا گزرا یا سر راہ کبھی ٹوٹ کے تارے برسے یا کسی چاند کا بجھتا ہوا سایہ گزرا ہم جلاتے رہے ہر گام محبت کے چراغ وہ رہ و رسم کی ہر شمع بجھاتا گزرا ہم کزر جاتے ہیں ہر دور سے ایسے جیسے ایک آنسو کسی جہرے سے ڈھلکتا گزرآ سوچتا ہوں کہ بدلنے...
  15. عظیم خواجہ

    تعارف شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں :)

    میں نے جواب میں شکریہ کہا لیکن یہاں دکھائ نھیں دے رہا۔ ایک بار پھر شکریہ :)
  16. عظیم خواجہ

    پٹاخہ عورتیں

    چوچے کا جواب نہیں۔
Top