سیاستدان کا وعدہ
کریں گے آپ گر گڑبڑ گھٹالا تو سمجھ لیجئے
حکومت چار دن ہم آپ کی چلنے نئیں دیں گے
یہ پاکستان ہے قانون بالادست ہے اس میں
یہاں مرضی کسی کے باپ کی جلنے نہیں دیں گے
یہ وعدہ ہے تمدن مشرقی رائج رہے گا اب
کہ تہزیبیں فرنگی چھاپ کی چلنے نہیں دیں گے
کوئ چاہے یہاں کتنا بڑا جرنیل کیوں نہ...