نتائج تلاش

  1. عظیم خواجہ

    تعارف شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں :)

    ہا ہا۔ شاعر جتنا اچھا کیوں نہ ہو سننے والا نہ ہو تو سب بیکار ہ مزاق میں لکھ دیا ہے جناب۔ میں ہر طرح کے سامعین کی قدر کرتا ہوں۔ جو اصلاح کر سکیں وہ ضرور کریں۔
  2. عظیم خواجہ

    شادی کا کھانا

    "شادی کا کھانا" عظیم خواجہ عرفی 1992, Chicago ڈھکّن اُٹھا تو دل میرا تھوڑا بہل گیا دیکھی جہاں قطار کلیجہ دہل گیا پھر دیکھتے ہی دیکھتے بھگدڑ سی مچ گئ ایسا لگا کہہ ہاتھ سے وقتِ سَہَل گیا میں نے کہا کہ بھايئو موقع تو دیکھيئے کہنے لگے کہ "ہٹ پرے، موقع محل گیا" چمچوں کی کھینچ تان، پلیٹوں کی...
  3. عظیم خواجہ

    کل شب اِک شاعر نے بُلایا مُجھ کو

    وہ آے تو دیوان بھی ساتھ لائے مصیبت اکیلے تو آتی نہیں ہے
  4. عظیم خواجہ

    فیملی ٹری

    بچپن میں جب کبھی بڑے بھائ بہن یا ابّا فیملی ٹری (family tree) کی بات کرتے تھے تو میں سمجھتا تھا ہمارے گھر کے صحن میں لگے بوڑھے نیم کے درخت کی بات ہو رہی ہے۔ اس عمر میں یہ تو پتہ تھا کہ ہمارے سب سے چھوٹے بھائ کو کسی نے درخت سے توڑ کر امّا کے پاس اسپتال پہنچا دیا تھا اور ہم سب خاندان والے...
  5. عظیم خواجہ

    مصرع طرح اسلئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    آنکھ ٹیڑھی، ناک چپٹی، کان تو تھا ہی نہیں اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائ نہیں
  6. عظیم خواجہ

    تعارف شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں :)

    شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں :)
  7. عظیم خواجہ

    اسلم علیکم۔ میں یہاں ہنا ہوں۔ امید ہے کچھ نئے ادبی دوست بنانے میں کامیاب ہو سکوں۔

    اسلم علیکم۔ میں یہاں ہنا ہوں۔ امید ہے کچھ نئے ادبی دوست بنانے میں کامیاب ہو سکوں۔
  8. عظیم خواجہ

    السلام علیکم

    السلام علیکم
Top