نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    پردیس کا غم۔ آپ نہ روئے تو آپ انتہائی بے حس انسان ہیں

    اس سے زیادہ شاندار شاعری شائد ہی آپ نے کبھی پہلے سنی ہو، جتنی خوبصورت شاعری ہے اتنی ہی شاندار ادائیگی ہے ، پردیسیوں کے لئے بالخصوص ہے ضرور سنیے گا
  2. عظیم اللہ قریشی

    چوہدری اعتزاز حسن کی بیٹی کی شادی

    پیپلز پارٹی کے ممبراعتزاز حسن کی بیٹی نے انگریز سے شادی کرلی۔ کیا یہ ویڈیو فیک ہے یا اصلی؟؟؟ کیا واقعی یہ انگریز مسلمان ہوگیا ہے؟؟؟ آپ کو کیا لگتا ہے
  3. عظیم اللہ قریشی

    دو خوبانیاں کی محبت کی کہانئ

    پتہ نہیں کیوں اس تصویر کو دیکھ کر مجھے قیصرانی یاد آگیا ۔
  4. عظیم اللہ قریشی

    ایم ٹی وی سے مکہ تک ،عمران خان ، کرسٹینا بیکر

    ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺳﭩﯿﻨﺎ ﺑﯿﮑﺮ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺗﮭﺎ؟ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ ( ﻣﺴﺘﻨﺼﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺗﺎﺭﮌ) ﺍﯾﮏ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﮩﻤﯿﻨﮧ ﺩﺭﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﺧﻮﺩ ﻧﻮﺷﺖ ’’ ﻣﺎﺋﯽ ﻓﯿﻮﺩﻝ ﻻﺭﮈ‘‘ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﭼﺮﭼﺎ ﮨﻮﺍ۔۔۔ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﯾﺎ ﭘﺮﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺳﻤﺠﮭﺎ۔۔۔ ﺍﺱ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﯿﺎﮞ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﮐﻢ ﺗﮭﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﮏ ﻏﻼﻡ ﻣﺼﻄﻔﯽ ﮐﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ...
  5. عظیم اللہ قریشی

    کلام حیرت انگیز بہ زمین حیرت انگیز

    نہ دئیے لب کہ جو تقریر تلے شیشہء مُل لے بہ اندازِ نگہہ تیر تلے شیشہء مُل آج شب اِتنی پلا مے کہ بہک کر ساقی لب پہ لوں شمع کو, گلگیر تلے شیشہء مُل مے مجھے ایسے نہ دے پیرِ مُغاں ھو مئے ناب کی تاثیر تلے شیشہء مُل تیرے دیوانے کو ھاں ھاں میں ھوں کہ مبادا ھلے زنجیر تلے شیشہء مُل تیری آنکھوں کو تو...
  6. عظیم اللہ قریشی

    غزہ کی پکار؟؟؟ اور ہم بے حمیت تقسیم در تقسیم مسلمان

    ہم مسلمان کتنے تقسیم ہوچکے ہیں شاہد مسعود کی زبانی سنیئے جس میں وہ انکشاف کرتے ہیں کہ سعودی عرب اور عرب امارات اور مصر یعنی جنرل سیسی اسرائیل کے ساتھ اس ظلم میں برابر کے شریک ہیں۔ http://www.zemtv.com/2014/07/12/muslim-countries-saudia-egypt-are-in-favour-of-israels-attack-on-gaza-dr-shahid-masood/
  7. عظیم اللہ قریشی

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    اک اک کرکے ستاروں کی طرح ڈوب گئے ہائے کیا لوگ میرے حلقہ احباب میں تھے ایک سوال: کیا ہم اپنی باقیماندہ مستعار زندگی میں ایسے سورج چاند ستاروں کو دوبارہ دیکھ سکیں گے؟؟؟ سنتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیں جا میکدے سے میری جوانی اٹھا کے لا
  8. عظیم اللہ قریشی

    اک تازہ حکایت ہے سن لو تو عنایت ہے

    ﺍﮎ ﺗﺎﺯﮦ ﺣﮑﺎﯾﺖ ﮨﮯ ﺳﻦ ﻟﻮ ﺗﻮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﮨﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﮐﻢ ﻣﻠﻨﺎ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺗﮭﯿﮟ ﻣﻼﻗﺎﺗﯿﮟ ﺭﻧﮓ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺷﮩﺎﺑﯽ ﺗﮭﺎ ﺯﻟﻔﻮﮞ...
  9. عظیم اللہ قریشی

    اقبال تو رہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول (مغنی:راحت فتح علی خان، مغنیہ:صنم ماروی)

    شام انتہائی غصےاور طیش کی حالت میں بیٹھا ہوا تھا ۔وجہ طیش پنجاب کے نریندر مودی شریف کے حامیوں فضول باتیں تھیں دراصل جن سے سکائپ پر بحث ہورہی تھی وہ سارے اہل طریقت لوگ تھے وہ فضول میں گنجے کی طرف داری کررہے تھے ۔ وجہ صرف اتنی سی ہے کہ پروفیسر صاحب نے ان روایتی پیروں کی دوکان داری بند کردینی ہے جس...
  10. عظیم اللہ قریشی

    محفلین سے ایک سوال ؟؟؟

    کیوں بھئی عمران خان کا کیا ہے جو وہ دن رات محنت کر رہا ہے اس ملک کے لیئے ؟ اس کے بچے تو آرام سے پڑھتے ہیں ، اگر عمران خان کسی اخبار میں اداریہ لکھنا شروع کر دے تو کروڑوں ڈالر کما سکتا ہے اگر وہ کسی ٹی وی چینل کی طرف سے کمینٹری کرنا شروع کر دے تو اتنا پیسہ اس پر برسے کہ وہ ساری عمر بیٹھ کر آرام...
  11. عظیم اللہ قریشی

    =••• ﮐﭽﮫ ﺩﻝ ﭼﺴﭗ ﺣﻘﺎﺋﻖ •••=

    =••• ﮐﭽﮫ ﺩﻝ ﭼﺴﭗ ﺣﻘﺎﺋﻖ •••= ﺁﭖ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﻦ ﺻﺮﻑ ﺍﻥﭼﮩﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮭﯿﮟ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﺘﻨﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﺎﻧﺲ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﮐﻢ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﯽ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﻻﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺑﭩﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﭖ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﻔﻆ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ۔ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺩﻣﺎﻍ ﺳﺘﺮ ﻓﯿﺼﺪ ﻭﻗﺖ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﯾﺎ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﯽ ﺳﻨﮩﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺧﺎﮐﮯ...
  12. عظیم اللہ قریشی

    ملالہ یوسف زئی کی تسلیمہ نسرین کے ساتھ گروپ فوٹو

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=714770021918933&set=a.120860247976583.19057.118341311561810&type=1
  13. عظیم اللہ قریشی

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات نہ میں اس دنیا میں پہلا بیٹا ہوں جو کہ یتیم ہوا اور نہ ہی میرے والد صاحب پہلے باپ ہیں جو کہ اس دنیا میں اپنے بچوں کو تنہا چھوڑ گئے۔ میں نے جب سے ہوش سنبھالا عام لوگوں کی طرح بے شمار لوگوں کے والدین کی نماز جنازہ میں شرکت کی یا کہیں کسی کے بارے میں سنا کہ...
  14. عظیم اللہ قریشی

    ایک ایسا پنجابی کلام جسے آپ بار بار سنے بنا نہیں رھیں گے.چیلنج ہے

    اس میں بابا غلام حسین ندیم نے سب قدیم شعراء شاہ حسین ، مادھو لال حسین،بابا بلھے شاہ بابا غلام فرید ، میاں محمد بخش ، سلطان باہو، وارث شاہ، گورو نانک کو پکارا ہے واہ مزہ آگیا عرصے بعد وجد آیا محمود احمد غزنوی نایاب تلمیذ ساجد شمشاد شاکرالقادری الف نظامی دوست محمد یعقوب آسی سید شہزاد ناصر...
  15. عظیم اللہ قریشی

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    سمجھ نہیں آتی کہ جدھر بھی کوئی فساد یا دہشت گردی ہوتی ہے اس کے ڈانڈے دیو بندی گروپ سے کیوں ملتے ہیں؟؟؟
  16. عظیم اللہ قریشی

    آپ نے ایسا عربی میوزک پہلے کبھی بھی نہیں سنا ھو گا۔چیلنج ہے

    مجھے تو اس میں بچی کامیک اپ اس کے کپڑوں کا ڈیزائن سرخ جوڑے پر سنہری رنگ کا کام پھر خوبصورت جیولری یعنی گلے کا ہار ہاتھ کا بریسلٹ خصوصا سر کی ٹوپی جو کہ سونے کی تار و پود سے مزین تھی ایسے لگتا تھا کہ جیسے کسی بزرگ مہر نے سعد ستاروں کی روشنی میں درفش کاویانی کاڑھا ہو محمود احمد غزنوی نایاب
Top