نتائج تلاش

  1. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔اک برقِ جلوہ خرمنِ ہستی کو کھا گئی

    السلام علیکم۔۔۔اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے الف عین یاسر شاہ فلسفی محمد خلیل الرحمٰن محمد تابش صدیقی عظیم اک برقِ جلوہ خرمنِ ہستی کو کھا گئی اک نگہِ یار کتنی شرابیں پلا گئی یہ عطر میں رچی ہوئی بادِ صبا ہمیں پھر تیری زلف کھلنے کا مژدہ سنا گئی خونِ جگر سے گو اسے چاہا تھا روکنا لیکن شرابِ غم بھی...
  2. منذر رضا

    نظم برائے اصلاح (عنوان:زندگی)

    السلام علیکم۔۔۔اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین ، یاسر شاہ ، محمد تابش صدیقی ، محمد خلیل الرحمٰن ، فلسفی زندگی حسرت و حرماں کے سوا کچھ بھی نہیں زندگی خوابِ پریشاں کے سوا کچھ بھی نہیں زندگی ہجرِ مسلسل کے سوا کچھ بھی نہیں زندگی سوزِ نہانی کے سوا کچھ بھی نہیں کون کہتا ہے کہ روشن ہے جواں ہے...
  3. منذر رضا

    اصلاح کی گزارش۔نظم( عنوان: سکوت)

    السلام علیکم، اساتذہ سے اصلاح کی گزارش الف عین ، فلسفی ، یاسر شاہ ، محمد خلیل الرحمٰن یہ سکوت کیسا ہے آدمی کی چیخوں میں عاشقوں کے نالوں میں رہبروں کے دعووں میں مطربوں کے سازوں میں شور کے حجابوں میں یہ سکوت کیسا ہے نیم شب کی آہوں میں شامِ غم کے نوحوں میں سازِ دل کے نغموں میں شاعروں کے شعروں...
  4. منذر رضا

    نظم کی اصلاح کی گزارش(عنوان: جدائی)

    السلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے الف عین، یاسر شاہ ، محمد تابش صدیقی ، فلسفی بے رنگ ہے جریدۂ دل کا ہر اک ورق بے نور ہے چراغِ دل و جاں کی ہر کرن بے سوز ہے صدائے ستارِ حیات بھی بے کار ہےمرے دلِ بیکس کی آہ بھی وہ عشق کے گہر، وہ محبت کے لعل بھی وہ درد کے عقیق، وہ حسرت کے سب نگیں جو مثلِ...
  5. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔ احمد فراز کی زمین پر

    السلام علیکم۔۔۔اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔۔۔ الف عین فلسفی محمد تابش صدیقی سید عاطف علی یاسر شاہ چھپتے ہو کیوں، پردہ اٹھا کیوں نہیں دیتے روئے حسیں اک بار دکھا کیوں نہیں دیتے کوچے میں مرا آنا جو منظور نہیں ہے پھر نقشِ کفِ پا بھی مٹا کیوں نہیں دیتے تا کر نہ سکوں مے کا تقاضا میں دوبارہ اک بار...
  6. منذر رضا

    برائے اصلاح ۔۔نظم (روحِ عریاں)

    السلام علیکم، اصلاح کی درخواست ہے الف عین فلسفی سید عاطف علی یاسر شاہ محمد تابش صدیقی جنونِ شوق میں ہر اک قبا کو چاک کیا اور ایک بار نہیں ، میں نے بار بار کیا! زمانِ ہجر میں پہنی تھی ضبط کی پوشاک جسے وصال کی خواہش نے تار تار کیا! وصال کو غمِ پیہم کا حل سمجھتا تھا مگر وصال نے غم کو بڑھا دیا...
  7. منذر رضا

    مصرعے پر گرہ لگائیے!(2)

    السلام علیکم! تمام حضرات سے درخواست ہے مصرعہ پر گرہ لگائیں۔ نوائے بربطِ دل گوشِ یار تک نہ گئی شکریہ!
  8. منذر رضا

    برائے اصلاح (نظم-3)

    السلام علیکم، اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ محمد تابش صدیقی سید عاطف علی فلسفی جگہ جگہ تری یادوں کے پھول ہی دیکھے گو دیکھنے کو بہت کچھ تھا وادئ جاں میں تجھے کبھی نہیں دیکھا ہے میں نے بے پردہ ہمیشہ ہی رہا تو اک حجابِ عریاں میں قبائے چاک بھی کہتی ہے چیختی ہوئی ہے سوزنِ رفو وہ...
  9. منذر رضا

    برائے اصلاح(نظم)

    السلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین فلسفی سید عاطف علی محمد تابش صدیقی میں فصیلِ شہرِ جاں میں قید ہوں شہر کی دیوار پر صبح و مسا پہرا دیتی ہے خیالوں کی سپاہ جو مجھے ہونے نہیں دیتی رہا ہے گماں کے زہر میں ڈوبی ہوا اور عشقِ ذات کی مے میں رچی یہ ہوا کھلنے نہیں دیتی کبھی باغِ عرفاں...
  10. منذر رضا

    برائے اصلاح ۔۔۔۔قاتل بھی وہ، ظالم بھی وہ، لیکن وہی دم ساز

    السلام علیکم۔۔۔اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین محمد تابش صدیقی محمد وارث یاسر شاہ فلسفی سید عاطف علی صحرا کی ہوا سے کہہ دے دلِ زار کے راز جانے لگی ہے پھر وہ سوئےکوچۂ دم ساز ماضی کے جھروکوں سے اگر حال کو دیکھا باقی نہ رہے گی یہ تری طاقتِ پرواز دشتِ جنوں میں نالے ہیں، آواز نہیں ہے گلشن...
  11. منذر رضا

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید ۔۔۔ میرے شکار نے

    السلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ محمد وارث محمد تابش صدیقی سید عاطف علی میرے شکار نے اسے اچھا بنا دیا اہلِ چمن بھی حامیئ صیاد ہو گئے کل تک جنہیں قفس ہی تھا جاں سے عزیز تر وہ مرغ، آج مرغِ چمن زاد ہو گئے!! شکریہ!
  12. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔۔۔چمن کے عشق میں قفس جلا دیا جلا دیا

    السلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین محمد وارث یاسر شاہ سید عاطف علی محمد تابش صدیقی چمن کے عشق میں قفس جلا دیا جلا دیا بہار کی امید پر خزاں کو بھی بھگا دیا بہار کی ہوا! یہ کیا عجیب سا ستم کیا چمن کی رہ گزر سے ان کا نقشِ پا مٹا دیا وہ چاہتا تھا گل کھلیں قدم قدم روش روش اسی لیے تو...
  13. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔۔۔۔اے بادِ بہاری تجھے غنچے کی قسم ہے

    السلام علیکم۔۔۔اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین محمد وارث سید عاطف علی یاسر شاہ محمد تابش صدیقی صد شکر کہ دل بن گیا دلبر کا ٹھکانا تم کو بھی مبارک ہو مرے دل میں سمانا تم آ کہ مری قبر پہ اک شمع جلانا اور اپنے تبسم سے وہاں پھول کھلانا اے دوست ملے تجھ کو اگر یار تو کہنا اتنا بھی تو اچھا نہیں...
  14. منذر رضا

    بغرضِ اصلاح

    السلام علیکم۔۔۔اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ محمد تابش صدیقی سید عاطف علی ان سے شکوہ سنا نہیں جاتا اور ہم سے رہا نہیں جاتا چھوڑ جینے کی بات کو ہمدم! اب تو ہم سے مرا نہیں جاتا ہم کو صیاد نے کیا آزاد مگر اب تو اڑا نہیں جاتا واعظوں نے ڈرا دیا اتنا مجھ سے بادہ پیا نہیں جاتا...
  15. منذر رضا

    اصلاح و تنقید کی گزارش۔۔۔(غزل)

    السلام علیکم۔۔۔محفل کے اساتذہ سے اصلاح کی اور دیگر احباب سے تنقید کی گزارش ہے الف عین محمد تابش صدیقی یاسر شاہ سید عاطف علی شام کا وقت ہے دل بھی صد لخت ہے اور میسر نہیں اس کا دیدار بھی کوئی اک تو ملے دل بھی پائے قرار مے بھی ملتی نہیں دور ہے یار بھی ناصحو واعظو کی کمی ہے نہیں کیونکہ ناصح بنے...
  16. منذر رضا

    برائے اصلاح و تنقید

    السلام علیکم ۔۔۔اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ محمد تابش صدیقی سید عاطف علی ہم کو ترکِ وفا کی اجازت نہیں گو تغافل بھی کم از قیامت نہیں اور کیا ہے ہمارا غمِ عاشقی گر ترے حسن کی اک شہادت نہی دولتِ حسن تو اس کے دامن میں ہے ہم نے مانا کہ دل میں محبت نہیں ہم کو ان کے تصور سے...
  17. منذر رضا

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید

    السلام علیکم۔۔۔واجب الاحترام اساتذہ سے اصلاح کی اور دیگر احباب سے تنقید کی گزارش ہے۔۔۔ الف عین محمد وارث محمد تابش صدیقی یاسر شاہ سید عاطف علی قطعہ فراقِ یار کی ہوا چراغِ جاں بجھا گئی چھپی ہوئی تھی دل میں جو وہ حسرتِ فنا گئی سلام ، بلبلِ سخن سرا، کیا عجب یہ کام کہ عشقِ گل میں تو متاعِ جاں تلک...
  18. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح۔۔۔

    السلام علیکم۔۔۔محفل کے واجب الاحترام اساتذہ سے اصلاح کی اور دیگر احباب سے تبصرے کی درخواست ہے۔۔۔ شکریہ۔۔۔ الف عین محمد وارث یاسر شاہ محمد تابش صدیقی سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد ریحان قریشی (جوش صاحب کی زمین میں جسارت) چوکھٹ سے تیری سر کو اٹھایا نہیں ہنوز کارِ جہاں میں خود کو لگایا نہیں...
  19. منذر رضا

    برائے اصلاح

    السلام علیکم۔۔۔۔محفل کے واجب الاحترام اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے۔۔۔۔ الف عین محمد وارث یاسر شاہ محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی محمد ریحان قریشی ایک خم سے تو نہیں میرا گزارا ہوتا ظرف ساقی کو مرا تم نے بتایا ہوتا شبِ فرقت میں قیامت سی تھی گزری مجھ پر ان کو میں نے یہ بتا کر نہ...
  20. منذر رضا

    برائے اصلاح (غزل)

    السلام علیکم۔۔۔اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن محمد وارث دل کو جلوہ گہِ جاناں ہی بنائے رکھا ہر گھڑی ہم نے اسے خود میں بسائے رکھا تھا جبیں کو مری واللہ سزاوار یہی آستانے پہ تیرے سر کو جھکائے رکھا وصل کی شب کا یہ احسان نہ بھولوں گا کبھی اس نے...
Top