نتائج تلاش

  1. منذر رضا

    اساتذہ سے ایک سوال!!

    السلام علیکم۔۔۔ الف عین یاسر شاہ محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن محمد وارث کورس میں میر درد کی غزل پڑھی۔۔۔ اس کی تقطیع فرما دیں تو ممنونِ احسان ہوں گا۔۔۔۔ تہمتِ چند اپنے ذمے دھر چلے جس لیے آئے تھے سو ہم کر چلے ««ساقیا یاں چل رہا ہے چل چلاؤ»» جب تلک بس چل سکے ساغر چلے یہ فرمائیں باقی ساری...
  2. منذر رضا

    اساتذہ کی خدمت میں ایک سوال

    السلام علیکم! محفل کے قابلِ صد احترام اساتذہ الف عین صاحب محمد وارث صاحب یاسر شاہ صاحب محمد تابش صدیقی صاحب آپ سے ایک سوال ہے۔۔۔وہ یہ کہ ہم نے ہمیشہ کورس کی کتابوں میں یہی پڑھا کہ مطلع کسی بھی غزل کے لئے لازم و ملزوم ہے۔۔مگر دبیرالملک نجم الدولہ حضرت میرزا اسد اللہ خاں غالبؔ کی ایسی غزلیات نظر...
  3. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم۔۔۔محفل کے اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے۔۔۔ الف عین محمد تابش صدیقی یاسر شاہ بھلا وہ عشق کیسا،جس میں ہونٹوں پر فغاں نہ ہو نکل جاتی ہے آہ دل سے، دہن میں گر زباں نہ ہو مجھے بے کیف سی یہ زندگی جینی نہیں یا رب! قفس ہی کم سے کم تقدیر میں ہو، جو آشیاں نہ ہو زمانہ بجلیوں کے گرنے کا...
  4. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم۔۔۔۔اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے۔۔۔ الف عین محمد وارث یاسر شاہ محمد تابش صدیقی سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد ریحان قریشی نہ چمن میں مجھ کو سکون ہے، نہ قفس میں مجھ کو قرار ہے میں تو خوش ہوں صرف وہاں وہاں، کہ جہاں جہاں مرا یار ہے مرے شوق مری مدد کو آ، مرے عشق مجھ کو تو رہ...
  5. منذر رضا

    آزاد نظم برائے اصلاح

    اس لڑی کو delete کر دیں۔۔۔
  6. منذر رضا

    نظم برائے اصلاح (مسدس ترجیع بند)

    الف عین محمد وارث محمد تابش صدیقی یاسر شاہ محمد ریحان قریشی محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی اساتذہ کرام کی خدمت میں اصلاح کے لئے ایک نظم پیش ہے: عنوان: بیماری ہے صحت سی عطا کی دوری کا ہی نام بیماری یا خود اپنی ہی جاں پر ظلم کا انجام بیماری یا خالق کی بھی قدرت کا نہاں پیغام بیماری یا کہیے اک...
  7. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    اساتذہ کرام سے اصلاح کی گزارش ہے الف عین محمد وارث محمد تابش صدیقی یاسر شاہ سید عاطف علی دائم غمِ ہستی سے مجھ کو میسر یہ ڈھال ہے دل وجاں میں اے دلبر!ترا ہی خیال ہے ہوا جو بھی تیرے عشق میں مبتلا اے جاں! وہ عاشق تو خود بھی اب سراپا جمال ہے اگر زندگی میں تو نہ ہو تو یہ زندگی کیا ہے؟بے مزا...
  8. منذر رضا

    مصرعے پر گرہ لگائیے!

    السلام علیکم! اساتذہ کرام کی خدمت میں۔۔۔ ایک مصرعہ ہے اپنا ہی نقشِ پا بن گیا نقشِ کفِ پائے یار الف عین یاسر شاہ محمد تابش صدیقی محمد وارث دائم سید عاطف علی اس پر گرہ لگائیے۔۔۔۔۔ بندہ ممنون ہو گا۔۔۔۔۔
  9. منذر رضا

    برائے اصلاح (غزل)

    اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے محمد وارث الف عین محمد تابش صدیقی یاسر شاہ سید عاطف علی روٹھ گئے ہیں وہ ہم سے زندگی تھی جن کے دم سے اس لہو سے خط لکھیں گے ٹپکے گا جو چشم نم سے (م پہ زیر) موت مری ہو گئی ہے صرف تیری ابرو کے خم سے گھبرا گئے ہیں ہم اے چرخ اس تری گردش پیہم سے ہائے نجات نہیں...
  10. منذر رضا

    ایک سوال

    السلام علیکم!! اساتذہ سے ایک سوال ہے۔۔۔۔ کیا مثنوی ہر بحر میں کہی جا سکتی ہے۔۔۔۔ یا مخصوص اوزان ہیں الف عین محمد وارث محمد عدنان اکبری نقیبی محمد تابش صدیقی یاسر شاہ
  11. منذر رضا

    نظم کی اصلاح کی گزارش

    اساتذہ کرام سے اصلاح کی گزارش ہے بحر سے خارج ہو تو رہنمائی فرمائیے گا۔ شکریہ الف عین محمد وارث محمد تابش صدیقی یاسر شاہ عنوان: میکدے کا دلربا منظر مشروب بھی تھا قرمزی، ساقی بھی تھے یوسف لقا ہاں دست ان کے تھے ید بیضا ، رو تھے کتنے صفا اللہ کیا تھی وہ میکدے کی رنگیں سی فضا جب ساقیان زہرہ...
  12. منذر رضا

    برائے اصلاح

    اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے۔ بحر سے خارج ہو تو نشاندہی فرمائیے گا۔ شکریہ محمد وارث الف عین محمد تابش صدیقی یاسر شاہ مست خیال جاناں ہیں (ت اور ل پر زیر) اور ہم اسی پر نازاں ہیں ہے زندگی کی جان تو اور ہم ترے ہی خواہاں ہیں ہے یاد تیری زاد رہ نہ کہہ کہ ہم بے ساماں ہیں کیوں سرخ ہے رخ چاند...
  13. منذر رضا

    اصلاح کی گزارش

    اساتذہ کرام سے اصلاح کی گزارش ہے ٹوٹے پھوٹے الفاظ ہیں۔۔۔ بحر سے خارج ہوں تو بتائیے گا حقیر بےحد شکرگزار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔ محمد وارث محمد یعقوب آسی الف عین یاسر شاہ محمد تابش صدیقی شام آ ہی گئی روشنی بھی گئی دامن چاک کو (ن پر زیر) آج وہ سی گئی عشق کی راہ میں زندگی بھی گئی قتل کر کے مجھے خود وہ تو...
  14. منذر رضا

    برائے اصلاح

    السلام علیکم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین محمد وارث محمد یعقوب آسی اک برق نشیمن ہستی پہ اب تو گرا جاناں للہ ہمیں آداب عشق سکھا جاناں مئے شوق ذرا ہم کو بھی تو پلا جاناں یوں ہم کو اپنا تو دیوانہ بنا جاناں دل کی بستی میں اس تمکین سے آ جاناں میرے دل کو اپنا آئینہ بنا جاناں میں ترسا...
  15. منذر رضا

    برائے اصلاح

    اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: جانے کو جی نہ چاہے جانا تو ہے کہ عمل کا صلہ بھی پانا تو ہے عذر ہیں لاکھ آنے میں پھر بھی تم نے اک دن ضرور آنا تو ہے یا الہی گناہگار ہے یہ پر یگانہ نے تجھ کو مانا تو ہے عاجز شکر گزار ہو گا
  16. منذر رضا

    اصلاح کی گزارش

    اساتذہ کرام مہربانی فرما کر اصلاح کر دیجیئے۔ خاکسار ممنون ہو گا غزل در بحر رمل مثمن سالم اے صنم اب بندشیں سب توڑ کر مجھ سے لپٹ جا تو علاوہ میرے سب کو چھوڑ کر مجھ سے لپٹ جا عشق میں اب مبتلا تیرے یہ بندہ ہو چکا ہے عشق کا تو بھی تعلق جوڑ کر مجھ سے لپٹ جا دیکھ منذر کو نہیں بھاتا کہ تو رہ ساتھ...
  17. منذر رضا

    برائے اصلاح

    اساتذہ کرام سے درخواست کی انتہائی مودبانہ درخواست ہے غزل در بحر : ہزج مسدس محذوف از خاکپائے یگانہ چنگیزی 20 دسمبر 2017 وصالِ یار کر دے گا مجھے پاک اگر مل نہ سکا اس سے تو ناپاک قدم میں چوم لوں تیرے مرے یار بے شک اس واسطے ہونا پڑے خاک ترے اس حسن پر میں ہوں فدا جان تری تو بیٹھ اب مجھ پر گئی...
  18. منذر رضا

    اصلاح کی درخواست

    اساتزہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: غزل : گزاریں ساتھ اک شب آ مرے یار تو کر دل پر مرے دوبارہ اک وار مرا سب کچھ ترا ہے میں ترا صرف مری قیمت تو تیرا ایک دیدار حدیں بحرِ محبت کی نہ معلوم کوئی کشتی نہیں یاں پر لگی پار فدا ہے نقشِ پا ئے یار پر جان یگانہ ہے نہیں کوئی مجھے عار
  19. منذر رضا

    برائے اصلاح

    اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: یا علی میں کروں کیسے مدحت تری ہو سکی ہے بیاں کس سے رفعت تری ہر کسی نے بیاں کرنا چاہا مگر پر بیاں کر نہ پایا ہے عظمت تری سب مسلمانوں کا بس تو ہے رہنما لی نبی نے سبھی سے ہے بیعت تری آج تک دل دہل جاتے ہیں نام سے مولا قائم ہے اب تک یہ ہیبت...
Top