آج میں نے رازنامہ جنگ میں یہ خبر پڑھی اور تجسس کے ہاتھوں مجبور ہوکر اس میں ذکر کئے گئے پروگرام کی ریکارڈنگ بھی یو ٹیوب پر دیکھی۔۔آپ بھی دیکھئے اور اپنی رائے کا اظہار کیجئے کہ یہ سب کیا ہے، اس میں کتنی حقیقت اور کتنا فسانہ ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ یہاں اردو ٹائپ کرتے کرتے اگر ضرورتاّ کوئی انگلش کا لفظ ٹائپ کرنا ہو تو اسکا کیا طریقہءِ کار ہے۔۔کیونکہ میں پہلےایسے کسی لفظ کو کسی اور پروگرام یعنی ورڈ یا ایکسل وغیرہمیں ٹائپ کرکے کاپی پیسٹ کرتا تھا لیکن اب جب ایسا کرتا ہوں تو وہ لفط دو تین سطر نیچے چلا جاتا ہے۔۔۔کیا اسکا کوئی...
سرمد کو اس سے کیا کہ اس کا ٹکٹ کس نے خریدا، کتنے میں خریدا، جہاز میں اس کی امی کو ملا کر کتنے لوگ سوار ہیں۔ وہ تو ابھی صرف بیس تک گننا جانتا ہے۔ وہ تو بس پاس بیٹھی امی کی گھورتی نگاہوں سے بچ بچ کر یہ سوچتے سوچتے سیٹ بیلٹ کے اندر سے بار بار نکلے جا رہا ہے کہ نانی امی اور خالہ اور خالہ کے دو بچوں...
حال ہی میں ایک چھوٹی سی کتاب نظر سے گذری جسکا نام ہے 'حدیث المرآۃ'، اسکے مصنف شیخ عبدالغنی العمری ہیں۔ میں نے چاہا کہ اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔ سو یہ ٹوٹا پھوٹا ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ یہ بالکل لفظی ترجمہ نہیں ہے بلکہ کہیں کہیں ترجمانی سے بھی کام لیا گیا ہے کیونکہ بعینہ لفظی ترجمہ کرنے سے اردو...
یہاں ایک فورم 'تاریخ و فلسفہ'کے نام سے موسوم ہے۔۔۔آج اس فورم میں ایک دھاگہ کھولنا چاہا تو معلوم ہوا کہ ایسا کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔۔۔میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسا کیوں ہے؟
مختلف ویب سائٹس پر کچھ کتابیں ہر صفحے کے امیج فارمیٹ کے ساتھ دستیاب ہوتی ہیں جیسے کہ اقبال سائبر لائبریری ہے۔ اس پر کئی سو صفحات کی کتابیں ہیں جو ایک ایک صفحہ کرکے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہیں۔۔۔انکے لنک ایک سیریز میں ہوتے ہیں۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ یقینا کوئی ایسا طریقہ بھی ہوگا کہ جسکے تحت ایک...
دلا کس کی لگن میں پھرتا ہے وحشی تو بن بن میں
پٹن میں منٹگمری میں علی حیدر کے موطن میں۔۔۔
یہاں لاکر کیا قائل فسونِ سحر کا اپنے
کمندِ زلف میں تیرِ مژہ میں چشمِ پر فن میں
وہاں سوئے پڑے تھے خوش عدم کی نیند میں بے خود
جگاکر جلوہ دکھلایا ہمیں مظہر دیوانن میں
ارے ساقی ترے ممنون ہیںسب رند و مستانے
پلادے...
اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے
زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے
انہیں کی بو مایہ ٴ سمن ہے انہیں کا جلوہ چمن چمن ہے
انہیں سے گلشن مہک رہے ہیں انہیں کی رنگت گلاب میں ہے
سیاہ لباسانِ دار ِدنیا و سبز پوشان ِعرشِ اعلیٰ
ہر اک ہے ان کے کرم کا پیاسا وہ فیض ان کی جناب...
ہنستے گاتے روتے پھول
جی میں ہیں کیسے کیسے پھول
اور بہت کیا کرنے ہیں
...کافی ہیں یہ تھوڑے پھول
وقت کی پھلواری میں نہیں
دامن میں ہیں ایسے پھول
اس دھرتی کی رونق ہیں
میرے کانٹے تیرے پھول
کسیے اندھے ہیں وہ ہاتھ
جن ہاتھوں نے توڑے پھول
اُن پیاسوں پر میرا سلام
جن کی خاک سے نکلے پھول
ایک ہری کونپل...
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے
حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے
کسی چراغ میں ہم ہیں کسی کنول میں ہو تم
کہیں جمال ہمارا کہیں تمہارا ہے
وہ کیا وصال کا لمحہ تھا جس کے نشے میں
تمام عمر کی فرقت ہمیں گوارا ہے
ہر اک صدا جو ہمیں بازگشت لگتی ہے
نجانے ہم ہیں دوبارہ...