نتائج تلاش

  1. س

    مست :)

    سوال : مستورات کا واحد بتاؤ جواب : مست ------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ سوال و جوا ب کے دوران ہمارے ولی العہد کی عمدہ اردو کا ایک شاہکار :)
  2. س

    استاد جی کی بات

    ایک سابق استاد ہونے کے ناطے بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان میں سرکاری تعلیم کی تباہی کا سب سے بڑا سبب استاد ہیں ۔ اگر ایک ان پڑھ مداری کتوں ، بکریوں اور بندروں کو اپنے اشاروں کی زبان سمجھنے کی تعلیم دے سکتا ہے تو ایک تربیت یافتہ استاد اشرف المخلوقات ، جو ان جانوروں سے کہیں بہتر دماغ رکھتے...
  3. س

    ۔۔۔اور چیخ نکل گئی

    آج جمعہ کی نماز کے بعد ہمارے محلے کی مسجد کے مولوی نے "طالبان شہداء" کے لئے دعائے مغفرت کی ۔ ------------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ مسلسل 13 برس سے بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والوں کے لئے دعائے مغفرت کرنے والے اس نام نہاد مولوی کو یہ دعا کبھی مسجدوں ، امام بارگاہوں دکانوں اور...
  4. س

    سچی یاری سب پہ بھاری

    آج مجھے گھر واپسی میں تاخیر ہو گئی تو "ولی العہد" کی طرف سے یہ ایس ایم ایس موصول ہوا ۔ --------------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ "پاپا جی آپ کہاں رہ گئے ہیں ، مما پوچھ رہی ہیں۔۔۔ کیونکہ سچی یاری سب پہ بھاری " ============== ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دسو وئی ہن بندہ کی کرے...
  5. س

    بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اپنے ملک کے معروف مولوی حضرت عبدالعزیز المعروف مولانا برقعہ پوش نے فرمایا ہے کہ ؛ "مذاکرات سے الگ نہیں ہو رہا لیکن مذاکراتی عمل کے لئے جاری اجلاسوں میں شامل نہیں ہوں گا" کیونکہ " یہ مذاکرات قرآن وسنت کی روشنی میں نہیں بلکہ آئین پاکستان کی روشنی میں ہو رہے ہیں "...
  6. س

    طاؤس و رباب اور شمشیر و سناں کا سنگم

    گلیوں چوکوں اور چوراہوں میں "طاؤس و رباب " کے ساتھ "شمشیر و سناں" کا جذبہ ابھارا جا رہا ہے ۔ کل تک ہر قسم کے جلوسوں کی بندش پر ادھار کھائے بیٹھے بڑے بڑے لاؤڈ سپیکروں پر سازوں اور دھنوں کے ساتھ اپنے جلوسوں کا اعلان کر کے چیخ چیخ کر عوام کا سکون غارت کر رہے ہیں ۔...
  7. س

    کشمیر اور مذہب

    کشمیر قرارداد مذمت سے نہیں ہندو کی مرمت سے آزاد ہو گا یہ ہے وہ نعرہ جو جماعۃ الدعوہ نے پنجاب اسمبلی کی عمارت کی دیوار پر بڑے بڑے لفظوں میں لکھ کر لگایا ہے ۔ مجھے یہ دیکھ کر بڑا استعجاب ہوتا ہے جب خود کو عالم اور دین کے ورثاء کہلوانے والے ایسے جذباتیت سے بھرپور اور غیر اسلامی فعل سے کام لیں اور...
  8. س

    لاہور پھر سے ۔۔۔۔۔

    لاہور شہر کو ایک بار پھر سے ادھیڑنا شروع کر دیا گیا ہے ۔ لوگوں کے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں ۔ لیکن یہ بھی درست کہ اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ سڑکیں اس قدر زیادہ ٹریفک کو برداشت نہیں کر پا رہیں ۔ --------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ اور ہنسی تب آتی ہے جب ہم ابھی تک لاہور میں بے ہنگم اور...
  9. س

    الہی یہ تیرے سلف سٹارٹ بندے

    الہی یہ تیرے سلف سٹارٹ بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق تباہی دو نیم ان کی جیکٹ سے انساں عذابوں میں جان عوام کی آئی :)
  10. س

    اسے کیا کہئے؟

    ملک و قوم پر حملے نہیں کئے جانے چاہئیں لہذا طالبان سے مذاکرات کے عمل سے الگ ہو رہا ہوں (مولانا سمیع الحق کا طالبان کے خلاف کارروائی پر بیان) -----------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ حیرت ہے کہ 13 برس سے طالبان کے ہاتھوں ذبح ہونے والے بے قصور پاکستانی مولانا کو قوم دکھائی دئیے نہ وہ...
  11. س

    مسیحا یا قاتل ؟؟؟

    آلودگی ۔۔۔۔ خاص طور پر ماحولیاتی آلودگی کی تباہ کاریوں سے ڈاکٹروں سے زیادہ کون واقف ہو گا ؟؟؟ ۔ کینسر ، سانس اور دل کے امراض کا ایک بڑا سبب یہی آلودگی ہے اور جلتے ہوئے ٹائروں کا دھواں سب سے خطرناک قسم کی آلودگی پیدا کرتا ہے ۔ -------------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ لیکن...
  12. س

    سگنل

    ہمارے لڑکپن مین ٹرین کا سفر بہت خوشگوار اور آرام دہ ہوا کرتا تھا ۔ ریلوے سٹیشنوں پر اتنا رش ہوا کرتا تھا کہ ہر وقت میلے کا گماں ہوتا تھا ۔ ہم ویٹنگ روم میں بڑوں کے ساتھ بیٹھنے کی بجائے پلیٹ فارم کے کنارے پر جھک جھک کر پٹڑیوں کے بیچوں بیچ لگے سگنل پول کو بار بار دیکھا کرتے تھے اور جونہی سگنل ڈاؤن...
  13. س

    مزید 15000 روپے فی ممبر ہر مہینہ

    سیاست میں تنقید ایک لازمہ ہے لیکن قطع نظر سیاسی پس منظر کے کچھ اچھی باتوں میں مخالفینِ سیاست کی توصیف کرنا کچھ برائی نہیں رکھتا مثال کے طور پر پی ٹی آئی کا سیاسی ہمدرد نہ ہونے کے باوجود میں نے بعض مواقع پر ان کے بہتر کام کی تعریف کی لیکن اسی طرح سے تنقید کو بھی برداشت کیا جانا چاہئے اور مجھے یہ...
  14. س

    کیا سمجھے ؟

    جو بندہ آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے قادیانی قرار دے دو ۔ جو ترقی آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے دجال قرار دے دو ۔ جو عمل آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے بدعت قرار دے دو ۔ ------------------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ اور جو قوم آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے پاکستانی قرار دے دو :)
  15. س

    ہاؤ ہو نہیں ، درود و سلام

    وجہ تخلیق کائنات ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت کی خوشی سب کو مبارک ہو ۔ یہ خوشی ہم سے تقاضا کرتی ہے کہ ہم اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کا اتباع کریں اور خوشی کے اس موقع پر ہاؤ ہو کا شور مچانے کی بجائے اللہ تعالی کے سامنے سجدہ شکر بجا لائیں ، کثرت سے درود...
  16. س

    دو بہنیں ، ایک پستول اور 17 لاکھ روپے

    جہلم شہر کے بلال ٹاؤن کی دو بہنیں ایک پستول نیشنل بنک آف پاکستان کی برانچ سترہ لاکھ روپے کی خطیر رقم عوام تماشائی بنی رہی -----------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ڈاکا شاکا نہیں مارا یار ۔ انگریزی آتی ہے تو یہاں پڑھ لے :)
  17. س

    مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں

    "مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں " آج کل اپنے لندن پلٹ سیاسی و قومی صاحبزادے ، بلاول زرداری ، بالا کے خود ساختہ قول کو بار بار ٹویٹ کر کے اپنی سیاست پر چیری بلاسم مل رہے ہیں ۔ گو کہ ہم بھی ملک کی مزید تقسیم در تقسیم کے خلاف ہیں لیکن ان صاحبزادے کی یادداشت جوانی میں ہی اتنی کمزور ہو گئی ہے کہ بھول گئے...
  18. س

    پٹھو گرم

    آج کراچی میں پی ٹی آئی کے تبدیلی رضاکاروں اور پی پی پی کے جیالوں کے درمیان "پٹھو گرم " کھیلا گیا ۔ جس میں بظاہر تو پی پی پی کے جیالے پٹھو بنانے میں کامیاب رہے ہیں لیکن سیاسی پٹھووں اور پٹھوں کو اب عوامی رد عمل کا احساس ہو جانا چاہئے ۔ -----------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ یہ بات...
  19. س

    جوک آف دا ائیر

    مولانا سمیع الحق صاحب کا ایک بیان ٹی وی کی سکرین پر چل رہا تھا جس کے چند مندرجات یہ ہیں ۔ "حکومت پاکستان طالبان سے مذاکرات کرنے میں سنجیدہ نہیں " "پاکستان کے بڑے شہروں میں خود کش حملے شروع ہو جائیں گے" "طالبان آئین پر عمل درآمد کا مطالبہ کر رہے ہیں " --------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ بخدا ،...
  20. س

    آہ ! مسمی کا جوس

    آج میں مال روڈ کے کنارے ایک بس سٹاپ پر بیٹھا ہوا تھا ۔ میرے سامنے کچھ فاصلے پر ایک جوس کا ٹھیلا لگا تھا جس پر لکھا تھا مسمی اور مالٹے کا جوس 30 روپے ۔ میں خود کو وی آئی پی نہیں سمجھتا لیکن ایسی جگہوں پر برتنوں اور چیز کی تیاری میں صفائی کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے کھانے پینے سے اجتناب کرتا ہوں۔...
Top