سب سے چھوٹی تین سالہ بیٹی آج صبح صبح کہنے لگی کہ پاپا مجھے وہ روٹی کھانی ہے جسے سے میرے ہاتھ گندے ہوتے ہیں۔ پہلے تو حیران ہوا پھر یاد آیا کہ چند دن پہلے اس نے حلوہ پوری والی پوری کھائی تھی۔
ظہیر بھائی۔۔۔ لگتا ہے آپ کو دونوں میٹھے بہت زیادہ پسند ہیں۔شدت سےاس کے اظہار یا خصوصی ادب و سلوک کا مستحق سمجھتے ہوئے دونوں کے ساتھ الگ الگ پسند لکھنا ضروری جانا ہے۔