مبارکباد لاریب مرزا کے محفل پہ آٹھ سال

جاسمن

لائبریرین
لاریب مرزا سے بات چیت کرتے ہوئے بہت لطف آتا ہے۔ سنجیدگی اور متانت کے ساتھ حسِ مزاح کا خوبصورت امتزاج لیے لاریب مرزا اردو محفل میں ایک بہترین محفلین ثابت ہوئیں۔ بہت پُرخلوص اور باوفا لاریب میری پسندیدہ شخصیات میں سے ہیں۔ آپ کو آٹھ سالہ سفر مبارک ہو ۔
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر نعمتوں، آسانیوں، خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ قسمت اچھی کرے۔ صحت و عافیت دے۔ آمین!
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
حق ہا! رنگ برنگ! مختلف سال تھے۔ :)
لیکن میں تو صرف رکنیت کی تاریخ پر معترض ہوں۔۔۔ سال پر نہیں۔مجھے علم ہوتا محفل پر علمی اور ادبی لوگوں کی رکنیت کا دن 12 دسمبر ہے تو میں ذرا چھے سات مہینے ٹھہر جاتا۔ کیوں آپا :devil3:
 

سیما علی

لائبریرین

لاریب مرزا

محفلین
لاریب مرزا سے بات چیت کرتے ہوئے بہت لطف آتا ہے۔ سنجیدگی اور متانت کے ساتھ حسِ مزاح کا خوبصورت امتزاج لیے لاریب مرزا اردو محفل میں ایک بہترین محفلین ثابت ہوئیں۔ بہت پُرخلوص اور باوفا لاریب میری پسندیدہ شخصیات میں سے ہیں۔ آپ کو آٹھ سالہ سفر مبارک ہو ۔
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر نعمتوں، آسانیوں، خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ قسمت اچھی کرے۔ صحت و عافیت دے۔ آمین!
ارے........ :) آپ کا حسنِ ظن ہے. تشکر بسیار جاسمن آپی
پُرخلوص اور باوفا لاریب
باوفا؟ :heehee:
یہ ٹائپو ہے غالباً.. آپ شاید کچھ اور لکھنا چاہ رہی ہوں گی. کیونکہ وفا اور بے وفائی کا تو محفل میں کوئی محل نہیں. اگر ہے تو ہماری مختصر معلومات میں اضافہ کر دیجیے. ہمیں بے حد خوشی محسوس ہو گی. :)
 

لاریب مرزا

محفلین
مبارک ہو @لاریب مرزا ۔۔۔
شکریہ ذوالقرنین بھائی
بہت مبارک ہو لاریب صاحبہ!
شکریہ جناب
شکریہ :)
بہت بہت مبارک لاریب بٹیا۔
بے حد شکریہ سیما آپا
 
لاریب مرزا سے بات چیت کرتے ہوئے بہت لطف آتا ہے۔ سنجیدگی اور متانت کے ساتھ حسِ مزاح کا خوبصورت امتزاج لیے لاریب مرزا اردو محفل میں ایک بہترین محفلین ثابت ہوئیں۔ بہت پُرخلوص اور باوفا لاریب میری پسندیدہ شخصیات میں سے ہیں۔ آپ کو آٹھ سالہ سفر مبارک ہو ۔
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر نعمتوں، آسانیوں، خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ قسمت اچھی کرے۔ صحت و عافیت دے۔ آمین!
کافی دنوں بعد آنا ہوا، کامیاب و کامران اٹھ سالاں دی مبارکاں ہوون جی۔
 
Top