تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

سید عمران

محفلین
نہیں نہیں نہیں
یوں بنا جرمانہ ادا کئے شکیل بھیا کی فائل داخل دفتر نہیں کی جا سکتی۔
ورنہ ان کے حصے کا جرمانہ آپ کو ادا کرنا پڑے گا ۔
ہاں ہاں ہاں...
کوئی جرمانہ نہیں سب ختم...
ہمیں کوئی فائل داخل دفتر نہیں کروانی ...
ہم اپنے حصہ کا جرمانہ ادا نہیں کرتے دوسروں کا کیا ادا کریں گے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بالکل ہم بھی ایسا ہی چاہتے ہیں جگہ جگہ ہمارے جیسے دریا دل لوگ ہوں...
پر ایسا اور ہے کون؟ ؟؟
دل دریا سمندروں ڈونگے کون دلاں دیاں جانے ہووووو

جرمانہ ہم نے کیا ہے تو ہم ہی وصول کریں گے۔ آپ حاتم طائی کواستراحت فرمانے دیجئے نا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں ہاں ہاں...
کوئی جرمانہ نہیں سب ختم...
ہمیں کوئی فائل داخل دفتر نہیں کروانی ...
ہم اپنے حصہ کا جرمانہ ادا نہیں کرتے دوسروں کا کیا ادا کریں گے!!!
ایویں کی زبردستی۔
اب تو جرمانے پر بھی جرمانہ ہو جانا۔ اور شکیل خورشید بھیا کی خواہ مخواہ کی وکالت کرنے پر آپ کو بھی جرمانہ ہو جانا۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حد سے زیادہ سنجیدگی کا مطلب کنون کو حرکت میں لانا ہے ۔ ہے کوئی کام؟؟
لو جی آ گئے خیر سے ہمارے کنونی بھیا۔ اب کوئی ہم پہ روب شوب جما کر تو دیجھے۔
فیصل بھیا۔۔۔ دیکھ لیجئے ہمیں جرمانے وصول کرنے سے روکا جا رہا ہے۔
 
Top