وقت کبھی کسی کا ہوا ہے نہ کبھی کسی کا ہو گا۔ وقت کی رفتار کو قابو کرنے والے خود کو اپنی ذات اور انا سے آزاد کرتے ہیں تب کہیں وقت ان کی قید میں ہوتا ہے۔
بالآخر جنرل باجوہ کے چھ سال اختتام کو پہنچے۔ عہدے مدت کی حد سے باہر بھی ہوں تب بھی ایک دن وقت نے اعلان کرنا ہوتا ہے کہ اب آپ کا وقت ختم ہوا۔...